پیر, ستمبر 14, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

وزیر داخلہ کا مختصر دورہ سری نگر مکمل، دہلی واپس روانہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-05-18
in اہم ترین
A A
دہشت گردی کو ختم کرنے کیلئے مودی کو پھر وزیر اعظم بنائیں :شاہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

سرینگر//
مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ اپنے مختصر دورہ کشمیر کے بعد جمعہ کو واپس دہلی روانہ ہوئے ۔
وہ جمعرات کی شام کو سری نگر پہنچے تھے ۔
ذرائع نے بتایا کہ وزیر داخلہ اپنے دورے کے دوران کئی وفود سے ملے جن میں سکھ، پہاڑی، گجر بکروال اور سول سوسائٹی کے وفود شامل تھے ۔
ان وفود نے وزیر داخلہ امیت شاہ اور وزیر اعظم نریندر مودی کا ان کے دیرینہ مسائل کو حل کرنے پر شکریہ ادا کیا۔انہوں نے کہا کہ دہلی روانہ ہونے سے قبل جمعہ کی صبح امیت شاہ نے پارٹی کے کارکنوں سے بھی ملاقات کی۔
ذرائع نے بتایا کہ میٹنگ کے دوران پارٹی کے مقاصد کو ہم آہنگ کرنے اور خطے میں پارٹی کی موجودگی کو مزید مضبوط بنانے پر توجہ مرکوز کی گئی۔
بتادیں کہ بی جے پی کے کشمیر انچارج سنیل شرما نے جمعرات کو میڈیا کو بتایا کہ وزیر داخلہ کا دورہ کشمیر غیر سیاسی دورہ ہے ۔
شرما کا کہنا تھا’’ووٹر ٹرن آؤٹ کو اور بڑھایا جائے اور امن و شانتی کا ماحول دیا جائے مجھے لگتا ہے کہ وزیر داخلہ صاحب اس کا جائزہ لینے کے لئے آج یہاں آ رہے ہیں۔‘‘

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

حج کے علاوہ کسی ویزے پر آنے والوں کو حج کی اجازت نہیں

Next Post

اگر کانگریس اقتدار میں آئی تو رام مندر پر بلڈوزر چلائے گی :وزیر اعظم مودی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘
اہم ترین

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

2026-09-13
بھارت کا پاکستان سے ممبئی حملوں کے ’ ماسٹر مائنڈ ‘حافظ سعید کی حوالگی کا مطالبہ
اہم ترین

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

2026-09-13
برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘
اہم ترین

شمالی کمان کے سربراہ کا جنوبی کشمیر میں کاؤنٹر ٹیرر گرڈ کا جائزہ

2026-09-13
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

’وزارت داخلہ سے مذاکرات نتیجہ خیز، لداخ یوٹی سطح کے ادارے پر پیش رفت ہوئی‘

2026-09-13
لال قلع دھماکہ:گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر جنوبی کشمیرمیں این آئی اے چھاپے
اہم ترین

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

2026-09-13
صحت اداروں اور   آشا ورکروں کیلئے۱۵۰  کروڑ روپے کے فنڈز جاری
اہم ترین

این ایچ ایم ملازمین کی ہڑتال جاری  وزیر صحت کی کام پر واپسی کی اپیل

2026-09-13
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

2026-09-13
Next Post
کانگریس پچاس سیٹیں بھی نہیں جیت پائیگی:مودی

اگر کانگریس اقتدار میں آئی تو رام مندر پر بلڈوزر چلائے گی :وزیر اعظم مودی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.