بدھ, جولائی 22, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

الیکشن لڑنے پر آمادگی:جماعت وقت کی نزاکت کو سمجھتی ہے :محبوبہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-05-18
in اہم ترین
A A
پی ڈی پی کے کارکنوں کو چن چن کر نشانہ بنایا جا رہا ہے :محبوبہ مفتی کا الزام

Mehbooba

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

سرینگر//
پیپلز ڈیموکریٹیک پارٹی(پی ڈی پی) کی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی کا دعویٰ ہے کہ پی ڈی پی آج بھی لوگوں کے دلوں میں زندہ ہے ۔
جماعت اسلامی کے انتخابات میں حصہ لینے کے بارے میں انہوں نے کہا’جماعت اسلامی وقت کی نزاکت کو سمجھتی ہے ‘۔
سابق وزیر اعلیٰ نے ان باتوں کا اظہار جمعہ کے روز شمالی کشمیر کے ضلع کپوارہ میں ایک انتخابی ریلی کے حاشیہ پر نامہ نگاروں کے ساتھ بات کرنے کے دوران کیا۔انہوں نے کہا’’پی ڈی پی کو ختم کرنے کی کوشش کی گئی لیکن پی ڈی پی آج بھی لوگوں کے دلوں میں زندہ میں ہے‘‘۔
جماعت اسلامی کے انتخابات میں حصہ لینے کے بیان کے بارے میں پی ڈی پی صدر نے کہا’’جماعت اسلامی نے ۱۹۸۷میں بھی الیکشن لڑے تھے لیکن اس وقت جو دھاندلیاں ہوئی تھیں آج بھی ان کی تیاریاں ہو رہی ہیں‘‘۔
محبوبہ نے کہا’’جماعت اسلامی وقت کی نزاکت سمجھتی ہے ان کو معلوم ہے کہ جمہوری نظام میں ووٹ سے انتقام لیا جا سکتا ہے ‘‘۔
وحید پرہ کے خلاف درج ایف آئی آر کے بارے میں ان کا کہنا تھا’’جب انہوں نے دیکھا کہ لوگ پی ڈی پی کے حق میں باہر آ رہے ہیں تو اس کے نتیجے میں وحید پرہ پر ایسے حملے ہو رہے ہیں‘‘۔
محبوبہ نے کہا کہ پی ڈی پی کو سب سے زیادہ نقصان شمالی کشمیر میں پہنچایا گیا جہاں اس کے لیڈروں کو پارٹی سے نکالا گیا تاہم شمالی کشمیر ہو جنوبی کشمیر ہو یا وسطی کشمیر ہمارا ورکر ہر جگہ ہمارے ساتھ کھڑا رہا۔
انجینئر رشید کے بارے میں پوچھے گئے ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا’’جس طرح جیلوں میں بند کشمیری مظلوم ہیں انجینئر رشید بھی ان ہی کی طرح ایک مظلوم ہیں‘‘۔
ShareTweetSendShareSend
Previous Post

امرناتھ یاتراـیاتریوں کو پودے بطورپرسادفروخت کئے جائیں گے

Next Post

کٹرا سڑک حادثے میں پانچ مسافر زخمی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘
اہم ترین

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

2026-07-22
مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر
اہم ترین

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

2026-07-22
’ ریاستی درجہ جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کی بحالی کی بنیاد ہے‘
اہم ترین

’ ریاستی درجہ جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کی بحالی کی بنیاد ہے‘

2026-07-22
’حکومت سیاسی سرگرمیاں معطل کرے‘ باز آباد کاری پر توجہ دے‘
اہم ترین

’حکومت سیاسی سرگرمیاں معطل کرے‘ باز آباد کاری پر توجہ دے‘

2026-07-22
’جھلستی دھوپ کے باعث تعطیلات ہوئیں، اب بارشوں کے سبب توسیع، یہ کیسا فیصلہ؟‘
اہم ترین

’جھلستی دھوپ کے باعث تعطیلات ہوئیں، اب بارشوں کے سبب توسیع، یہ کیسا فیصلہ؟‘

2026-07-22
جموں کشمیر کے تمام اسکولوں کی  گرمائی تعطیلات۲۶ جولائی تک توسیع
اہم ترین

جموں کشمیر کے تمام اسکولوں کی گرمائی تعطیلات۲۶ جولائی تک توسیع

2026-07-22
وزیر اعلیٰ کا جموں و کشمیر کیلئے مزید سرمایہ کاری کا مطالبہ
اہم ترین

 بارش کے بعد آبی جماؤ  پر وزیر اعلیٰ کا  اسمارٹ سٹی  منصوبے کی تحقیقات کا اعلان

2026-07-22
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘
اہم ترین

 چہرہ شناختی نظام کی مدد سے یو اے پی اے کا ملزم اننت ناگ میں گرفتار

2026-07-22
Next Post
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی

کٹرا سڑک حادثے میں پانچ مسافر زخمی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.