پیر, ستمبر 14, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

امت شاہ جمعرات کی شام سرینگر کے دورے پر پہنچیں گے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-05-15 - Updated on 2024-05-16
in تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
وفاقی وزیر داخلہ ۱۸مارچ سے جموں کا دو روزہ دورہ شروع کررہے ہیں
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

سری نگر/۱۵مئی
لوک سبھا انتخابات کے درمیان مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ جمعرات کی شام سرینگر کا دورہ کریں گے۔
اعلی سرکاری ذرائع نے بتایا کہ شاہ کل شام سرینگر پہنچیں گے اور ایک رات قیام کریں گے۔
ذرائع نے کہا کہ اگلے دن شاہ سول سوسائٹی کے ممبروں اور بی جے پی کارکنوں سمیت مختلف وفود سے ملاقات کریں گے۔
شاہ کا سرینگر کا دورہ ایسے وقت میں ہو رہا ہے جب ملک بھر میں لوک سبھا انتخابات ہو رہے ہیں، تاہم بی جے پی نے وادی کشمیر کی تین نشستوں کے لئے کوئی امیدوار کھڑا نہیں کیا ہے۔
سری نگر لوک سبھا حلقہ میں 13 مئی کو چوتھے مرحلے میں 38 فیصد سے زیادہ رائے دہندگی ریکارڈ کی گئی تھی ، جو لوک سبھا انتخابات میں 1996 کے بعد سے سب سے زیادہ ہے۔
لوک سبھا انتخابات کے سات مرحلوں میں بارہمولہ اور اننت ناگ راجوری سیٹوں پر بالترتیب 20 اور 25 مئی کو ووٹ ڈالے جائیں گے۔ نتائج کا اعلان 4 جون کو کیا جائے گا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’مقبوضہ کشمیر کو حاصل کریں گے

Next Post

اب ۴ جون کی ضرورت ہی کیا ہے!

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘
اہم ترین

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

2026-09-13
بھارت کا پاکستان سے ممبئی حملوں کے ’ ماسٹر مائنڈ ‘حافظ سعید کی حوالگی کا مطالبہ
اہم ترین

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

2026-09-13
برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘
اہم ترین

شمالی کمان کے سربراہ کا جنوبی کشمیر میں کاؤنٹر ٹیرر گرڈ کا جائزہ

2026-09-13
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

’وزارت داخلہ سے مذاکرات نتیجہ خیز، لداخ یوٹی سطح کے ادارے پر پیش رفت ہوئی‘

2026-09-13
لال قلع دھماکہ:گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر جنوبی کشمیرمیں این آئی اے چھاپے
اہم ترین

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

2026-09-13
صحت اداروں اور   آشا ورکروں کیلئے۱۵۰  کروڑ روپے کے فنڈز جاری
اہم ترین

این ایچ ایم ملازمین کی ہڑتال جاری  وزیر صحت کی کام پر واپسی کی اپیل

2026-09-13
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

2026-09-13
Next Post
سازش۔۔۔۔۔۔۔؟

اب ۴ جون کی ضرورت ہی کیا ہے!

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.