پیر, ستمبر 14, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

کولگام میں ڈمپر ڈرائیور کی بجلی کا کرنٹ لگنے سے موت واقع

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-05-11
in مقامی خبریں
A A
بڈگام میں بارہ سالہ بچہ بجلی کا کرنٹ لگنے سے لقمہ اجل
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

سرینگر//
جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام کے کوثر بل علاقے میں جمعہ کی علی الصبح ایک ڈمپر ڈرائیور کی بجلی کا کرنٹ لگنے سے موقع واقع ہوئی۔
واضح رہے کہ یہ وادی کشمیر میں گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران پیش آنے والا اس نوعیت کا دوسرا واقعہ ہے ۔
قبل ازیں جمعرات کے روز وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام کے چیو ڈارہ علاقے میں کھیت میں کام کرنے کے دوران ایک چالیس سالہ شخص کی بجلی کا کرنٹ لگنے سے موت واقع ہوئی تھی۔
ذرائع نے بتایا کہ کولگام کے کوثر بل علاقے میں جمعہ کی علی الصبح ایک ڈمپر ڈرائیور کی بجلی کا کرنٹ لگنے سے موت واقع ہوئی۔
ذرائع نے کہا کہ ڈرائیور اپنے ڈمپر کو ان لوڈ کر رہا تھا کہ اس دوران گاڑی ہائی ٹنشن تار سے لگ گئی جس کی وجہ سے اس کی بر سر موقع ہی موت واقع ہوئی۔
متوفی کی شناخت شوکت احمد پرے ولد عبدالحمید پرے ساکن یادر پلوامہ کے طور پر ہوئی ہے ۔
مقامی لوگوں نے محکمہ بجلی پر لا پرواہی کا الزام لگاتے ہوئے کہ بجلی کی ترسیلی لائیںز کافی نیچے ہیں جس سے لوگوں کا خطرے در پیش ہیں۔
دریں اثنا پولیس نے جائے واردات پر پہنچ کر اس سلسلے میں ایک کیس درج کرکے کارروائیاں شروع کی ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ہائی کورٹ کی مین ونگ اور سرینگر ونگ میں ۱۳مئی کو تعطیل رہے گی

Next Post

گاندربل میں آتشزدگی میں۱۳دکانوں کو نقصان

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

لال قلع دھماکہ:گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر جنوبی کشمیرمیں این آئی اے چھاپے
اہم ترین

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

2026-09-13
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

2026-09-13
کشمیر میں ایندھن کی کوئی قلت نہیں‘۱۵دن کا ذخیرہ موجود:گرگ
اہم ترین

ڈویژنل کمشنر کا سرینگر  رنگ روڈ فیز ٹو اور ٹو اے  کی رکاوٹیں دور کرنے کا جائزہ

2026-09-13
’۱۸ہزارمیگاواٹ آبی بجلی صلاحیت میں سے اب تک۳۵۰۰ میگاواٹ تیار‘
کاروبار

سنگ پورہ–ویلّو سرنگ منصوبے پر تعطل ختم، 3567 کروڑ روپے کا منصوبہ آگے بڑھنے کو تیار

2026-09-12
لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں  وزراء کونسل کا اجلاس منعقد

2026-09-11
اہم ترین

جموں و کشمیر ایک بار پھر  عالمی فلم سازی کا مرکز بن  سکتا ہے: مرکزی وزیر مروگن

2026-09-11
کپوارہ:فوج نے پولیس اہلکاروں کی مبینہ پٹائی ‘۴ اہلکار زخمی
اہم ترین

دہلی دھماکہ: این آئی اے کی  قاضی گنڈ میں ملزم کے گھر تلاشی

2026-09-08
Next Post
ہندواڑہ میں بھیانک آتشزدگی سات دکان اور ایک مکان خاکستر، اہلکار سمیت تین زخمی

گاندربل میں آتشزدگی میں۱۳دکانوں کو نقصان

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.