منگل, جولائی 1, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

ہائی کورٹ کی مین ونگ اور سرینگر ونگ میں ۱۳مئی کو تعطیل رہے گی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-05-11
in مقامی خبریں
A A
ایس آئی امتحانی پرچے کا افشا:مرکزی ملزم کو ضمانت نہ مل سکی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سرینگر:این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت غیر منقولہ جائیداد ضبط

ضلع میںاننت ناگ:ڈرون اڑنے پر عارضی پابندی عائد:پولیس

سرینگر//
جموںکشمیر اور لداخ ہائی کورٹ نے سرینگر لوک سبھا سیٹ کی پولنگ کے پیش نظر کورٹ کی مین ونگ اور سرینگر ونگ میں۱۳مئی یعنی پیر کے روز تعطیل کا اعلان کیا ہے ۔تاہم ہائی کورٹ کی جموں ونگ اس روز حسب معمول کھلی رہے گی۔
عدالت عالیہ کی طرف سے جاری ایک نوٹیفکیشن میں کہا گیا’’تمام متعلقین کو اطلاع دی جاتی ہے کہ۱۳مئی۲۰۲۴یعنی پیر کو سری نگر لوک سبھا سیٹ کی پولنگ کے پیش نظر کورٹ کی مین ونگ اور سری نگر ونگ میں تعطیل رہے گی بشرطیکہ پولنگ ملتوی نہ ہو‘‘۔
نوٹیفکیشن میں مزید کہا گیا کہ تاہم کورٹ کی جموں ونگ اس روز حسب معمول کھلی رہے گی۔
قابل ذکر ہے کہ کشمیر کی تین لوک سبھا سیٹوں میں سے سری نگر لوک سبھا سیٹ کے لئے۱۳مئی کو پولنگ ہوگی۔۱۸نشستوں پر مشتمل اس سیٹ کی ہموار پولنگ کو یقینی بنانے کیلئے حکام نے۲۲۹پولنگ مراکز قائم کئے ہیں۔
اس سیٹ کیلئے کل۲۴؍امید وار میدان میں ہیں جن میں سے نیشنل کانفرنس کے آغا روح اللہ اور پی ڈی پی کے وحید الرحمان پرہ اور جموں وکشمیر اپنی پارٹی کے اشرف میر کے درمیان کانٹے کی ٹکر متوقع ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

الیکشن کو ریفرنڈم قرار دینے پر پرہ کو ای سی آئی کی نوٹس

Next Post

کولگام میں ڈمپر ڈرائیور کی بجلی کا کرنٹ لگنے سے موت واقع

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کولگام میں سابق فوجی کی ہلاکت‘500گرفتار
مقامی خبریں

سرینگر:این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت غیر منقولہ جائیداد ضبط

2025-07-01
اہم تنصیبات کی تصاویرجموں میں ڈرون ضبط
مقامی خبریں

ضلع میںاننت ناگ:ڈرون اڑنے پر عارضی پابندی عائد:پولیس

2025-07-01
بڈگام میں خود کو آئی اے افسر ظاہر کرنے والا گرفتارـپولیس
مقامی خبریں

جموں میں خاتون منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس

2025-06-30
ہندواڑہ سڑک حادثے میں ڈرائیور ہلاک
مقامی خبریں

سری نگر کے شالہ ٹینگ میں سڑک حادثہ، ایک کی موت دوسرا زخمی

2025-06-30
مقامی خبریں

پانپور میں معاون دہشت گرد کے گھر پر پولیس کا چھاپہ

2025-06-30
داچھی گام نیشنل پارک بہترین محفوظ جنگلی حیات پارک قرار
مقامی خبریں

داچھی گام نیشنل پارک بہترین محفوظ جنگلی حیات پارک قرار

2025-06-29
مقامی خبریں

جموں کے بشنوہ میں ایک شخص کی تحویل سے ہیرائن جیسا مواد بر آمد

2025-06-29
مقامی خبریں

سرینگر پولیس نے ایک منشیات فروش کی غیر منقولہ جائیداد ضبط کی

2025-06-29
Next Post
بڈگام میں بارہ سالہ بچہ بجلی کا کرنٹ لگنے سے لقمہ اجل

کولگام میں ڈمپر ڈرائیور کی بجلی کا کرنٹ لگنے سے موت واقع

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.