بدھ, جولائی 22, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

اکھنور سیکٹر میں دراندازی کی اطلاع کے بعد تلاشی آپریشن شروع:پولیس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-05-10
in مقامی خبریں
A A
ہائی الرٹ کے بیچ راجوری میں تیسرے روز بھی حملہ آوروں کی تلاش جاری
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 سانبہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب کھیت میں مشتبہ  سوراخ ملنے پر سرچ آپریشن

راجوری میں دو مشتبہ دہشت گردوں  کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع

جموں//
جموںکشمیر کے اکھنور سیکٹر میں سیکورٹی فورسز نے بڑے پیمانے پر تلاشی آپریشن شروع کیا ہے ۔
ذرائع کا کہناہے کہ فوج کو اطلاع موصول ہوئی ہے کہ دراندازی کے ذریعے دہشت گرد اس طرف آنے میں کامیاب ہوئے ہیں جس کے پیش نظر ایک وسیع العریض علاقے میں ملی ٹینٹ مخالف آپریشن شروع کیا گیا۔
معلوم ہوا ہے کہ ڈرون کیمروں اور ہیلی کاپٹروں کی بھی خدمات حاصل کی گئی ہیں۔
اطلاعات کے مطابق جموں کے اکھنور سیکٹر میں دراندازی کی اطلاع موصول ہونے کے بعد سیکورٹی فورسز نے تلاشی آپریشن لانچ کیا ہے ۔
ذرائع نے بتایا کہ فوج کو مصدقہ اطلاع موصول ہوئی کہ اکھنور سیکٹر میں دراندازی کے ذریعے ملی ٹینٹ اس طرف آنے میں کامیاب ہوئے ہیں جس کو مد نظر رکھتے ہوئے سیکورٹی فورسز نے بین الاقوامی سرحد کے نزدیک رہائشی علاقوں کو محاصرے میں لے لیا۔
ذرائع کے مطابق بی ایس ایف اور ایس او جی نے مشترکہ طورپر آپریشن شروع کیا ہے جس دوران مقامی لوگوں سے بھی پوچھ تاچھ کی جارہی ہے ۔انہوں نے بتایا کہ مشتبہ افراد کو تلاش کرنے کی خاطر ہیلی کاپٹروں کی بھی مدد لی جارہی ہے ۔
دفاعی ذرائع نے بتایاکہ پاکستان کے ساتھ لگنے والی سرحدوں پر ہائی الرٹ جاری کیا گیا ہے تاکہ ملک دشمن عناصر کے منصوبوں کو ناکام بنایاجاسکے ۔
بتادیں کہ حالیہ دنوں کے دوران پاکستان کے ساتھ لگنے والی سرحدوں پر دراندازی کے واقعات میں غیر معمولی اضافہ دیکھنے کو ملا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بڈگام میں بجلی کرنٹ لگنے سے ۴۰سالہ شہری جاں بحق

Next Post

پونچھ میں چھٹے روز بھی تلاشی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایل اور سی پر سکوت:کیرن علاقے میں سیاحتی سرگرمیاں شروع ہونے لگیں
اہم ترین

 سانبہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب کھیت میں مشتبہ  سوراخ ملنے پر سرچ آپریشن

2026-07-16
جموں میں ووٹنگ سے قبل سکیورٹی کے سخت انتظامات
اہم ترین

راجوری میں دو مشتبہ دہشت گردوں  کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع

2026-07-15
پہلگام حملے کا’ ماسٹر مائنڈ ‘جھڑپ میں ہلاک
اہم ترین

آرمی چیف جنرل اُپیندر دویدی کی  لیہہ میں لیفٹیننٹ گورنر لداخ سے ملاقات

2026-06-27
شمالی کمان کے سربراہ‘ لیفٹیننٹ جنرل دیویدی کا راجوری میں اگلی چوکیوں کا دورہ
اہم ترین

آرمی کور کمانڈر کا راجوری کا دورہ  انسدادِ دہشت گردی کارروائیوں کا جائزہ

2026-06-25
امرناتھ یاترا: سی آر پی کی بالتل روٹ پر ماؤنٹین ریسکیو ٹیمیں تیار
اہم ترین

راجوری میں ’آپریشن شیروالی‘۳۱ ویں روز میں داخل

2026-06-23
پلوامہ میں جنگجوؤں نے غیر مقامی مزدور کو زخمی کر دیا
اہم ترین

راجوری کے جنگلات میں ’آپریشن شیروالی‘ ۲۹ویں روز میں داخل‘ تلاشی اور محاصرہ جاری

2026-06-21
بھارتی فوج نے زیرِ حراست   پاکستانی شہری اسد خان کو   پاکستان کے حوالے کر دیا
اہم ترین

بھارتی فوج نے زیرِ حراست  پاکستانی شہری اسد خان کو  پاکستان کے حوالے کر دیا

2026-06-20
کولگام ٹارگیٹ کلنگ :حملہ آوروں کو تلاش کرنے کیلئے جنگجو مخالف آپریشن
اہم ترین

پونچھ میںپاکستانی کرنسی اور مشتبہ موبائل نمبروں پر مشتمل پرچی برآمد

2026-06-19
Next Post
کالاکوٹ جھڑپ: کیپٹن سمیت تین اہلکار ہلاک

پونچھ میں چھٹے روز بھی تلاشی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.