جمعرات, ستمبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

کولگام انکاونٹر:دو عدم شناخت جنگجو ہلاک، آپریشن جاری:پولیس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-05-07
in تازہ تریں
A A
کولگام انکاونٹر:دو عدم شناخت جنگجو ہلاک، آپریشن جاری:پولیس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

سرینگر/۷مئی

جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام کے ریڈونی پائین علاقے میں سیکورٹی فورسز اور جنگجوﺅں کے درمیان تصادم آرائی میں 2 عدم شناخت جنگجو مارے گئے جبکہ تلاشی آپریشن ہنوز جاری ہے ۔

متعلقہ

’مرکز کی زبانی یقین دہانیوں پر بھروسہ نہ کریں‘

مکہ میں خطرے کا سائرن، بحیرۂ احمر پر گرفت: حوثیوں نے مغربی ایشیا کی جنگ میں نیا محاذ کیسے کھول دیا؟

کشمیر زون پولیس نے ’ایکس‘پر ایک پوسٹ کے ذریعے جانکاری فراہم کرتے ہوئے کہا”کولگام میں دہشت گردی مخالف آپریشن کے دوران اب تک دو دہشت گردوں کی لاشیں بر آمد کی گئی ہیں“۔انہوں نے کہا کہ ہلاک شدگان کی شناخت اور تنظیمی وابستگی معلوم کی جا رہی ہے ۔

ان کا کہنا تھا کہ علاقے میں آپریشن ہنوز جاری ہے ۔

بتادیں کہ پولیس ذرائع کے مطابق مصدقہ اطلاع موصول ہونے پر سیکورٹی فورسز نے کولگام کے رڈونی پائین علاقے کوپیر کی شام محاصرے میں لے کر تلاشی آپریشن شروع کر دیا اور اس دوران طرفین کے درمیان تصادم چھڑ گیا۔انہوں نے کہا کہ ابتدائی فائرنگ کے بعد رات کو خاموشی ہی رہی تاہم منگل کی صبح فائرنگ دوبارہ شروع ہوئی۔

کشمیر زون پولیس نے پیر کی شام’ایکس‘پر ایک پوسٹ میں کہا”کولگام کے ریڈونی پائین میں انکا¶نٹر شروع ہوا ہے ، پولیس اور سیکورٹی فورسز کام پر لگے ہوئے ہیں“۔

بتادیں کہ کولگام میں یہ انکا¶نٹر اس وقت ہوا ہے جب کشمیر میں لوک سبھا الیکشن کی گہماگہمی بام عروج ہے ۔

کشمیر کی تین لوک سیٹوں میں سے سری نگر سیٹ کے لئے 13 مئی جبکہ بارہمولہ اور اننت ناگ، راجوری لوک سبھا سیٹوں کے لئے بالترتیب 20 اور 25 مئی کو پولنگ ہوگی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جموں کشمیر میں موسم زیادہ تر خشک اور’گرم‘ رہنے کی پیش گوئی

Next Post

400 نشستیں چاہتا ہوں تاکہ کانگریس آرٹیکل 370 کو واپس نہ لائے:وزیر اعظم

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بی جے پی کا قانونی نوٹس ’محبت نامہ‘اور باعث اعزاز ہے ‘
اہم ترین

’مرکز کی زبانی یقین دہانیوں پر بھروسہ نہ کریں‘

2026-09-17
مکہ میں خطرے کا سائرن، بحیرۂ احمر پر گرفت: حوثیوں نے مغربی ایشیا کی جنگ میں نیا محاذ کیسے کھول دیا؟
اہم ترین

مکہ میں خطرے کا سائرن، بحیرۂ احمر پر گرفت: حوثیوں نے مغربی ایشیا کی جنگ میں نیا محاذ کیسے کھول دیا؟

2026-09-17
’بھارت کثرت میں وحدت کے اصول پر قائم‘
اہم ترین

ایل جی کی رائے بریلی میں شری شیو مہاپُران کتھا میں شرکت

2026-09-17
’عوامی مینڈیٹ سے غداری‘:بی جے پی کی این سی پر لینڈ گرانٹس بل کے حوالے سے تنقید
اہم ترین

ریاستی درجہ کی بحالی سے حکومتی ناکامیوں پر پردہ نہیں ڈالا جا سکتا

2026-09-17
₹۲ہزار روپےسے زیادہ کے تاجر کو کیے گئے یو پی آئی لین دین پر ۰ء۴ فیصد ایم ڈی آر عائد ہوگا
اہم ترین

یو پی آئی لین دین پر۰ء۴ فیصد ایم ڈی آر فیس واپس لینے کا کوئی سوال نہیں:حکومتی عہدیدار

2026-09-17
مبارک گل عبوری اسپیکر مقرر‘21 اکتوبر کو اراکین اسمبلی کی حلف برداری ہوگی
اہم ترین

اسمبلی اجلاس سے قبل سجاد لون کی ریزرویشن  پالیسی پر حکومت پر تنقید

2026-09-17
پاکستان سے مذاکرات کا فیصلہ مرکز کے دائرہ اختیار میں ہے: بخاری
اہم ترین

ریاستی درجہ کی بحالی کیلئے تصادم نہیں  بات چیت کی ضرورت ہے: بخاری

2026-09-17
  آئی جی پی کشمیر کا ضلع اننت ناگ میں سکیورٹی صوتحال کا جائزہ
اہم ترین

وسطی کشمیر رینج میں سکیورٹی صورتحال اور تیاریوں کا آئی جی پی نے جائزہ لیا

2026-09-17
Next Post
400 نشستیں چاہتا ہوں تاکہ کانگریس آرٹیکل 370 کو واپس نہ لائے:وزیر اعظم

400 نشستیں چاہتا ہوں تاکہ کانگریس آرٹیکل 370 کو واپس نہ لائے:وزیر اعظم

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.