جمعہ, ستمبر 18, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

بارہمولہ میں پاکستان میں مقیم۷جنگجو ہینڈلرز کی جائیداد ضبط:پولیس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-05-07
in تازہ تریں
A A
جموںکشمیر پولیس کی ایمرجنسی خدمات حاصل کرنیکی موبائل ایپ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’مودی کی قیادت میں جموں کشمیر میںترقی ہوئی‘

مودی کی سالگرہ ‘ عمر نے ریاستی درجہ بحال کرنے کا مطالبہ دہرایا

سرینگر/۷مئی
جموںکشمیر پولیس نے شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ میں پاکستان میں مقیم 7 جنگجو ہینڈلروں کی لاکھوں روپے مالیت کی غیر منقولہ جائیدادوں کو ضبط کیا ہے ۔
ایک پولیس ترجمان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ایڈیشنل سیشنز عدالت بارہمولہ کی طرف سے اجازت حاصل کرنے کے بعد پولیس نے بارہمولہ میں پاکستان میں مقیم 7 دہشت گرد ہینڈلروں کی 13 کنال اراضی کی جائیدادوں کو ضبط کیا ہے ۔
بیان میں مذکورہ دہشت گرد ہینڈلروں کی شناخت شبیر احمد صوفی ولد گل صوفی ساکن شیخ پورہ، غلام نبی الائی ولد محمد سلطان ساکن واری پورہ پائین، غلام نبی شیخ ولد غلام محی ا لدین ساکن وار پورہ بالا، شریف الدین چوپان ولد ستار چوپان ساکن ریشی پورہ اٹھورہ، گلہ شیخ ولد غلام محمد ساکن ریشی پورہ اٹھورہ، محمد رفیق خان ولد عبد الاحد ساکن سلوسہ اور عبدالحمید پرے ولد محمد اکبر ساکن فرستھار تلہ گام کے طور پر ہوئی ہے ۔
انہوں نے کہا کہ یہ کارروائی سی آر پی سی کے دفعہ 88 کے تحت انجام دی گئی اور اس سلسلے میں یو اے پی اے ایکٹ کے تحت پولیس اسٹیشن کریری میں ایک ایف آئی آر زیر نمبر 4/2008 درج ہے ۔
بیان میں کہا گیا کہ پولیس کی جانب سے کی گئی تحقیقات کے دوران جائیداد کی شناخت دہشت گرد ہینڈلروں کی جائیداد کے طور پر ہوئی ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کولگام میں رات بھر کی خاموشی کے بعد فائرنگ کا تازہ تبادلہ

Next Post

جموں کشمیر میں موسم زیادہ تر خشک اور’گرم‘ رہنے کی پیش گوئی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

زوجیلا سرنگ کی آخری ۲ء۵میٹر کی رکاوٹ بھی ختم، کشمیر اور لداخ سرنگ کے ذریعے جڑ گئے
اہم ترین

’مودی کی قیادت میں جموں کشمیر میںترقی ہوئی‘

2026-09-18
’بی جے پی کا قانونی نوٹس ’محبت نامہ‘اور باعث اعزاز ہے ‘
اہم ترین

مودی کی سالگرہ ‘ عمر نے ریاستی درجہ بحال کرنے کا مطالبہ دہرایا

2026-09-18
افروٹ میں موسم کی پہلی برفباری، جموں و کشمیر کے کچھ حصوں میں بارش
اہم ترین

سرماکی آمد؟کشمیر کے گلمرگ، گریز میں رواں موسم کی پہلی برف باری

2026-09-18
₹۲ہزار روپےسے زیادہ کے تاجر کو کیے گئے یو پی آئی لین دین پر ۰ء۴ فیصد ایم ڈی آر عائد ہوگا
اہم ترین

یو پی آئی ادائیگیوں پر فیس سے بچنے کے لیے دہلی کے تاجروں کا نقد ادائیگیوں کو فروغ دینے کا منصوبہ

2026-09-18
’اسپیکر کے اقدامات کو   درست ثابت کرنے کیلئے   این سی جھوٹ کا سہارا لے رہی ہے‘
اہم ترین

’عبداللہ خان اپنی سلطنت کی بحالی کیلئے ریاستی درجہ چاہتا ہے‘

2026-09-18
ادھم پور میں انکاونٹر شروع، گولیوں کا تبادلہ ‘کشتواڑ کے چھاترو میں آپریشن جاری
اہم ترین

 اودھم پور میں دو جیش دہشت گرد ہلاک

2026-09-18
ایل اے سی پر چینی فوجی تعیناتی میں۲۰۲۵کے دوران کمی آئی: وزارتِ دفاع
اہم ترین

بھارت نے پاک چین  سرحدی مشترکہ نظام مسترد کیا

2026-09-18
سجاد لون کے فیصلے سے بی جے پی کے ست شرمہ کو فائدہ؟
اہم ترین

۱۹۸۷کے انتخابات میں  ’’دھاندلی‘‘ کی قرارداد پر اسمبلی  کی ’’خاموشی‘‘ پر سجاد لون برہم

2026-09-18
Next Post
۳۵ڈگری سینٹی گریڈ :جموں میں گرمی کی شدت عروج پر، رواں موسم کا گرم ترین دن ریکارڈ

جموں کشمیر میں موسم زیادہ تر خشک اور’گرم‘ رہنے کی پیش گوئی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.