پیر, ستمبر 14, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

این آئی اے عدالت بانڈی پورہ کے مفرور ملزموں کیخلاف نوٹس جاری

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-05-07
in مقامی خبریں
A A
این آئی اے کا ہندواڑہ نارکو ٹیررازم کیس میں ایک اور ملزم کو گرفتار کرنے کا دعویٰ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

سرینگر//
قومی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے ) بانڈی پورہ کی ایک عدالت نے مفرور ملزموں کے خلاف ۵نوٹس جاری کئے ہیں۔
پولیس نے بتایا کہ ان نوٹسز کو مفرور افراد کے رہائشی مکانوں کے باہری دیواروں پر چسپاں کیا گیا ہے ۔
یہ جانکاری بانڈی پورہ پولیس نے پیر کے روز ’ایکس‘پر پوسٹوں کے ذریعے فراہم کی۔انہوں نے پوسٹ میں کہا’’نامزدعدالت (این آئی اے ) بانڈی پورہ نے سی آر پی سی ایکٹ کے دفعہ۸۲کے تحت مفرور افراد کے خلاف ۵نوٹس جاری کئے ‘‘۔
پوسٹ میں مذکورہ مفرور افراد کی شناخت محمد عمر میر ولد غلام حسن ساکن براتھ کلان سوپور، حاشر رفیق پرے ولد محمد رفیق پرے ساکن پتو شائی بانڈی پورہ حال پاکستان، محمد جمیل شیر گوجری ساکن ناز کالونی بانڈی پورہ اور محمد اقبال خان ولد محمد حسین خان ساکن کنڈی برجالا اوڑی بارہمولہ کے طور پر کی گئی ہے ۔
انہوں نے کہا کہ عدالت کی ان نوٹسز کو مفرور افراد کے رہائشی مکانوں کے باہری دیواروں پر چسپاں کیا گیا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سرینگر لوک سبھا سیٹ کی پولنگ کیلئے انتظامات مکمل

Next Post

پونچھ حملہ :دو حملہ آوروں کے خاکے جاری‘۲۰ لاکھ روپے کا انعام

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

لال قلع دھماکہ:گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر جنوبی کشمیرمیں این آئی اے چھاپے
اہم ترین

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

2026-09-13
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

2026-09-13
کشمیر میں ایندھن کی کوئی قلت نہیں‘۱۵دن کا ذخیرہ موجود:گرگ
اہم ترین

ڈویژنل کمشنر کا سرینگر  رنگ روڈ فیز ٹو اور ٹو اے  کی رکاوٹیں دور کرنے کا جائزہ

2026-09-13
’۱۸ہزارمیگاواٹ آبی بجلی صلاحیت میں سے اب تک۳۵۰۰ میگاواٹ تیار‘
کاروبار

سنگ پورہ–ویلّو سرنگ منصوبے پر تعطل ختم، 3567 کروڑ روپے کا منصوبہ آگے بڑھنے کو تیار

2026-09-12
لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں  وزراء کونسل کا اجلاس منعقد

2026-09-11
اہم ترین

جموں و کشمیر ایک بار پھر  عالمی فلم سازی کا مرکز بن  سکتا ہے: مرکزی وزیر مروگن

2026-09-11
کپوارہ:فوج نے پولیس اہلکاروں کی مبینہ پٹائی ‘۴ اہلکار زخمی
اہم ترین

دہلی دھماکہ: این آئی اے کی  قاضی گنڈ میں ملزم کے گھر تلاشی

2026-09-08
Next Post
پونچھ میں فضائیہ کے قافلے پر حملہ:دو حملہ آوروں کے خاکے جاری

پونچھ حملہ :دو حملہ آوروں کے خاکے جاری‘۲۰ لاکھ روپے کا انعام

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.