پیر, ستمبر 14, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

پونچھ حملہ :دو حملہ آوروں کے خاکے جاری‘۲۰ لاکھ روپے کا انعام

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-05-07
in اہم ترین
A A
پونچھ میں فضائیہ کے قافلے پر حملہ:دو حملہ آوروں کے خاکے جاری
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

جموں//
فوج نے جموں و کشمیر کے ضلع پونچھ میں بھارتی فضائیہ (آئی اے ایف) پر حملے میں ملوث دو جنگجوئوں کے خاکے جاری کرکے ان کے متعلق جانکاری فراہم کرنے والے کیلئے۲۰لاکھ روپیے انعام دینے کا اعلان کیا ہے ۔
بتادیں کہ پونچھ کے مینڈھر علاقے میں ہفتے کی شام آئی اے ا یف کی ایک کانوائے پر جنگجوئوں نے گھات لگا کر حملہ کیا تھا جس میں۵؍اہلکار زخمی ہوئے تھے جن میں سے کارپورل وکی پہاڑے نامی ایک اہلکار زخموں کی تاب نہ لا کر دم توڑ گیا تھا۔
فوج نے اس حملے میں ملوث دو جنگجوؤں کے خاکے جاری کئے ہیں۔فوج کا کہنا ہے’’ان دہشت گردوں کے بارے میں معتبر جانکاری فراہم کرنے والے کو۲۰لاکھ روپے انعام دئے جائیں گے اور اطلاع دہندہ کی شناخت کو صیغہ راز میں رکھا جائے گا‘‘۔
دریں اثنا پونچھ میں حملہ آوروں کی تلاش پیر کو مسلسل تیسرے روز بھی وسیع پیمانے پر جاری ہے ۔
حکام کا کہنا ہے کہ اب تک ۲۰؍افراد کو پوچھ تاچھ کے لئے حراست میں لیا گیا ہے ۔
دریں اثنا چیف آف ایئر سٹاف (سی اے ایس) ایئر چیف مارشل وی آر چودھری اور بھارتی فضائیہ کے تمام اہلکاروں نے بہادر کارپورل وکی پہاڑے کو شاندار خراج عقیدت پیش کیا ہے اور سوگوار خاندان کو گہری تعزیت پیش کی ہے ۔
انہوں نے’ایکس‘پر ایک پوسٹ میں کہا’’ہم سوگوار خاندان کے ساتھ اظہار تعزیت کرتے ہیں اور مصیبت کی اس گھڑی میں ان کے ساتھ کھڑے ہیں۔‘‘

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

این آئی اے عدالت بانڈی پورہ کے مفرور ملزموں کیخلاف نوٹس جاری

Next Post

الطاف بخاری کا پائین شہر کا دورہ‘جامع مسجد بھی گئے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘
اہم ترین

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

2026-09-13
بھارت کا پاکستان سے ممبئی حملوں کے ’ ماسٹر مائنڈ ‘حافظ سعید کی حوالگی کا مطالبہ
اہم ترین

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

2026-09-13
برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘
اہم ترین

شمالی کمان کے سربراہ کا جنوبی کشمیر میں کاؤنٹر ٹیرر گرڈ کا جائزہ

2026-09-13
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

’وزارت داخلہ سے مذاکرات نتیجہ خیز، لداخ یوٹی سطح کے ادارے پر پیش رفت ہوئی‘

2026-09-13
لال قلع دھماکہ:گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر جنوبی کشمیرمیں این آئی اے چھاپے
اہم ترین

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

2026-09-13
صحت اداروں اور   آشا ورکروں کیلئے۱۵۰  کروڑ روپے کے فنڈز جاری
اہم ترین

این ایچ ایم ملازمین کی ہڑتال جاری  وزیر صحت کی کام پر واپسی کی اپیل

2026-09-13
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

2026-09-13
Next Post

الطاف بخاری کا پائین شہر کا دورہ‘جامع مسجد بھی گئے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.