جمعرات, جولائی 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

رام بن میں منہدم ٹنل سے اب تک چار لاشیں بر آمد

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-05-21
in تازہ تریں
A A
رام بن میں زیر تعمیر سرنگ کا حصہ ڈھہ گیا ‘ مزدور کی لاش بر آمد

RAMBAN, MAY 20 (UNI):- Search and resuce operation is underway after the front portion of an under construction tunnel collapsed at Khooni Nala in Ramban on Friday. UNI PHOTO-61U

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

سرینگر/۲۱ مئی
امدادی کارکنوں نے ہفتہ کے روز ضلع رامبن کے علاقے خونی نالہ کے قریب منہدم ہونے والی سرنگ کے ملبے سے مزےدتےن مزدور کی لاشیں نکالی جس کے ساتھ ہی اب تک اس حادثے میں مرنے والوںکی تعداد چار ہو گئی ۔
سرنگ کے اندر پھنسے چھ مزدوروں کی تلاش جاری ہے۔
ڈپٹی کمشنر رامبن نے ایک بیان میں کہا”چوتھی لاش نکال لی گئی ہے اور اسے ڈسٹرکٹ ہسپتال رامبن منتقل کیا جا رہا ہے۔ آپریشن جاری ہے۔ شاہراہ پر گاڑیوں کی آمد و رفت جاری ہے۔
حکام نے بتایا کہ جموں سرینگر قومی شاہراہ پر ایک زیر تعمیر سرنگ کے گرنے کے بعد ملبے کے نیچے پھنسے مزدوروں کو نکالنے کا آپریشن ہفتے کی صبح دوبارہ شروع ہوا جب ایک تازہ مٹی کے تودے نے حکام کو گزشتہ شام اس عمل کو معطل کرنے پر مجبور کیا۔
جموں و کشمیر کے رامبن ضلع میں خونی نالہ کے قریب ہائی وے پر واقع ٹی۳ کی آڈٹ سرنگ جمعرات کی رات تقریباً ۵۱:۰۱ بجے کام کے آغاز میں ہی پھنس گئی۔
بتادیں کہ جمعے کی شام کو ریسکیو آپریشن کے بیچ پہاڑی کا ایک حصہ ڈہہ جانے کے نتیجے میں آپریشن کو ہفتے کی صبح تک روکنا پڑا۔
سرکاری ذرائع نے بتایا کہ پولیس ، سیول ، ایس ڈی آر ایف اور این ڈی آر ایف کی ٹیمیں لگاتار ریسکیو آپریشن چلا رہی ہے ۔انہوں نے بتایا کہ بھاری پتھروں اور ملبے کے نیچے دبے مزدوروں کو باز یاب کرنے کی خاطر جدید مشینوں کو کام پر لگایا گیا ہے ۔
اُن کے مطابق آپریشن میں مزید کچھ وقت لگ سکتا ہے کیونکہ جمعے کی شام کو اسی مقام پر بھاری برکم پتھر گر آئے تھے ۔
ShareTweetSendShareSend
Previous Post

رام بن میں منہدم ٹنل میں بچاؤ کارروائی جاری‘ ایک اور لاش بر آمد

Next Post

پٹرول 9.5 روپے اور ڈیزل 7 روپے سستا:وزیر خزانہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘
اہم ترین

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

2026-07-22
مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر
اہم ترین

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

2026-07-22
’ ریاستی درجہ جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کی بحالی کی بنیاد ہے‘
اہم ترین

’ ریاستی درجہ جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کی بحالی کی بنیاد ہے‘

2026-07-22
’حکومت سیاسی سرگرمیاں معطل کرے‘ باز آباد کاری پر توجہ دے‘
اہم ترین

’حکومت سیاسی سرگرمیاں معطل کرے‘ باز آباد کاری پر توجہ دے‘

2026-07-22
’جھلستی دھوپ کے باعث تعطیلات ہوئیں، اب بارشوں کے سبب توسیع، یہ کیسا فیصلہ؟‘
اہم ترین

’جھلستی دھوپ کے باعث تعطیلات ہوئیں، اب بارشوں کے سبب توسیع، یہ کیسا فیصلہ؟‘

2026-07-22
جموں کشمیر کے تمام اسکولوں کی  گرمائی تعطیلات۲۶ جولائی تک توسیع
اہم ترین

جموں کشمیر کے تمام اسکولوں کی گرمائی تعطیلات۲۶ جولائی تک توسیع

2026-07-22
وزیر اعلیٰ کا جموں و کشمیر کیلئے مزید سرمایہ کاری کا مطالبہ
اہم ترین

 بارش کے بعد آبی جماؤ  پر وزیر اعلیٰ کا  اسمارٹ سٹی  منصوبے کی تحقیقات کا اعلان

2026-07-22
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘
اہم ترین

 چہرہ شناختی نظام کی مدد سے یو اے پی اے کا ملزم اننت ناگ میں گرفتار

2026-07-22
Next Post
حکومت عوامی فلاح و بہبود پر اخراجات میں اضافہ کررہی ہے: سیتا رمن

پٹرول 9.5 روپے اور ڈیزل 7 روپے سستا:وزیر خزانہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.