منگل, ستمبر 15, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

کٹھوعہ کے بنی جنگل میں مفرور ملی ٹینٹوں کی تلاش دوسرے روز بھی جاری

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-05-02
in تازہ تریں
A A
ہائی الرٹ کے بیچ راجوری میں تیسرے روز بھی حملہ آوروں کی تلاش جاری
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

جموں/۲مئی

جموںکشمیر کے کٹھوعہ ضلع کے بنی جنگلی علاقے میں مفرور ملی ٹینٹوں کے خلاف تلاشی آپریشن دوسرے روز بھی جاری رہا۔

متعلقہ

ایڈوکیٹ جنرل کی تعیناتی پر حکومت کو نوٹس

ایل اے سی پر چینی فوجی تعیناتی میں۲۰۲۵کے دوران کمی آئی: وزارتِ دفاع

بتادیں کہ ڈرون کیمروں کے ذریعے جنگل میں کئی ملی ٹینٹوں کو دیکھا گیا ہے جس کے بعد سیکورٹی فورسز نے ایک وسیع الریض جنگلی علاقے کو سیل کیا ہے ۔

اطلاعات کے مطابق جموں وکشمیر کے کٹھوعہ ضلع کے بنی علاقے میں دوسرے روز بھی ملی ٹینٹ مخالف آپریشن جاری رہا۔

ذرائع نے بتایا کہ فوج ، پولیس اور سی آر پی ایف کی ایک بھاری جمعیت نے جنگلی علاقے کو محاصرے میں لے رکھا ہے ۔

انہوں نے بتایا کہ جنگلی علاقے میں نصف درجن کے قریب ملی ٹینٹوں کی موجودگی کی اطلاع ملنے کے بعد ہیلی کاپٹروں کے ذریعے پیرا کمانڈوز کو اتار ا گیا ہے ۔

دفاعی ذرائع کے مطابق کٹھوعہ کے بنی جنگلی علاقے میں ملی ٹینٹوں کو مار گرانے کی خاطر ہیلی کاپٹروں کی خدمات حاصل کی گئی ہے ۔

انہوں نے کہاکہ بسنت گڑھ ادھم پور میں وی ڈی جی ممبر پر حملے کے بعد دہشت گرد فرار ہوئے اور بعد ازاں بنی جنگل میں انہیں دیکھا گیا۔

ان کے مطابق ملی ٹینٹوں کا ایک گروپ جنگلی علاقے میں محصور ہیں اور ان پر ڈرون کیمروں اور ہیلی کاپٹروں کے ذریعے نظر گزر رکھی جارہی ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پانچ اگست 2019 کے فیصلوں کے خلاف لوگوں سے ووٹ مانگ رہے ہیں:عمر

Next Post

بڈگام میں ملی ٹنٹ بھرتی ماڈیول کا پردہ فاش‘ نوجوان گرفتار:سی آئی کے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

حیدر پورہ جھڑپ:عامر ماگرے کے لواحقین کو ۵لاکھ روپے کا معاوضہ برقرار
اہم ترین

ایڈوکیٹ جنرل کی تعیناتی پر حکومت کو نوٹس

2026-09-15
ایل اے سی پر چینی فوجی تعیناتی میں۲۰۲۵کے دوران کمی آئی: وزارتِ دفاع
اہم ترین

ایل اے سی پر چینی فوجی تعیناتی میں۲۰۲۵کے دوران کمی آئی: وزارتِ دفاع

2026-09-15
چین کے ساتھ تعلقات معمول پر نہیں ہیں :وزیر خارجہ
اہم ترین

برکس اجلاس :’دہشت گردی پر اتفاقِ رائے قابلِ ذکر رہا‘

2026-09-15
’جموں کشمیر کی وحدت ناقابلِ سمجھوتہ‘
اہم ترین

وزیراعلیٰ عمرعبداللہ کا جموں و کشمیر کے شعبہ صحت میں اصلاحات کا جائزہ

2026-09-15
مبارک گل عبوری اسپیکر مقرر‘21 اکتوبر کو اراکین اسمبلی کی حلف برداری ہوگی
اہم ترین

۲۱ستمبر سے جموں و کشمیر اسمبلی کا۱۰روزہ خزاں اجلاس

2026-09-15
اہم ترین

لداخ میں۱۲۹ جونیئر اسکیل عہدوں  کے لیے بھرتی کے قواعد کا مسودہ منظور

2026-09-15
’بڈگام کے فوجی جوان کی ہلاکت میں ملوث لشکر کا جنگجو اعانت کار گرفتار‘
اہم ترین

بجبہاڑہ :پولیس افسر کو گاڑی سے  ٹکر مارنے پر پولیس اہلکار گرفتار

2026-09-15
پاکستان نے جیش کے سربراہ   مسعود اظہر پر انعامی رقم بڑھا دی
اہم ترین

پاکستان نے جیش کے سربراہ  مسعود اظہر پر انعامی رقم بڑھا دی

2026-09-15
Next Post
سی آئی کے کے کشمیر متعدد مقامات پر چھاپے

بڈگام میں ملی ٹنٹ بھرتی ماڈیول کا پردہ فاش‘ نوجوان گرفتار:سی آئی کے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.