پیر, ستمبر 14, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

بی جے پی عوام کا کنٹرول اور اعتماد کھو چکی ہے:محبوبہ

’الیکشن میں نیشنل کانفرنس کو ہماری مضبوطی کا علم ہو گا‘

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-05-02
in اہم ترین
A A
کشمیر فائلز سے دو کمیونٹیز کے درمیان دوریاں مزید بڑھ جائیں گی/محبوبہ مفتی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

جموں//
پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (پی ڈی پی ) کی صدر محبوبہ مفتی نے بدھ کے روز کہاکہ بی جے پی عوام کا کنٹرول اور اعتماد کھو چکی ہے ۔
محبوبہ نے کہاکہ بی جے پی کے جھوٹے وعدوں سے لوگ تنگ آچکے ہیں اس لئے پورے ملک میں تبدیلی ناگزیر بن گئی ہے ۔ان کا مزید کہنا تھا کہ نیشنل کانفرنس کو الیکشن کے دوران پتہ چلے گا کہ پی ڈی پی کتنی مضبوط ہے ۔
ان باتوں کا اظہار محبوبہ مفتی نے راجوری میں نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران کیا۔
پی ڈی پی صدر نے کہاکہ سوچی سمجھی سازش کے تحت راجوری ، اننت ناگ پارلیمانی نشست پر الیکشن کو موخر کیا گیا ۔انہوں نے کہاکہ بی جے پی پہلے ہی شکست کھا چکی ہے کیونکہ انتخابات کو موخر کرنا اس بات کا بین ثبوت ہے کہ بھاجپا نے ہار تسلیم کی ہے ۔
سابق وزیر اعلیٰ کے مطابق پی ڈی پی غریب پارٹی ہے ۔’’ ہمارے کارکن اپنی جیبوں سے پیسے خرچ کر رہے ہیں تاہم اس کے باوجود بھی چناو کمیشن نے الیکشن کو موخر کیا‘‘۔
محبوبہ نے کہاکہ بی جے پی کی جانب سے لوگوں کو دھمکیاں دی جارہی ہیں کہ اگر انہوں نے پراکیسی امیدوار کے حق میں اپنے ووٹ کا استعمال نہیں کیا تو۱۹۴۷جیسے حالات پیدا کریں گے ۔انہوں نے کہاکہ بھاجپا لیڈروں کی جانب سے رائے دہند گان کو دھمکیاں دینا ناقابل برداشت ہے اور اس حوالے سے چناؤ کمیشن کو سخت کارروائی عمل میں لانی چاہئے ۔
سابق وزیر اعلیٰ نے دعویٰ کیا کہ پی ڈی پی جموں وکشمیر کے لوگوں کے دلوں میں بستی ہے ۔انہوں نے کہا’’پی ڈی پی لوگوں کے دلوں میں بستی ہے ، ہوسکتا ہے کہ کچھ لوگ کچھ دیر تک ہم سے ناراض تھے‘‘۔ان کا کہنا تھا’’جو کام پی ڈی پی نے تین برسوں میں کئے دوسری جماعتوں نے وہ کام پچاس برسوں میں بھی نہیں کیا۔‘‘

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

الیکشن موخر:برف بی جے پی تو نہیں گرائی :رینا

Next Post

کئی رہائشی علاقے اب بھی زیر آب توحید باغ ہمہامہ سے نکاس آب کی اپیل

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘
اہم ترین

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

2026-09-13
بھارت کا پاکستان سے ممبئی حملوں کے ’ ماسٹر مائنڈ ‘حافظ سعید کی حوالگی کا مطالبہ
اہم ترین

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

2026-09-13
برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘
اہم ترین

شمالی کمان کے سربراہ کا جنوبی کشمیر میں کاؤنٹر ٹیرر گرڈ کا جائزہ

2026-09-13
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

’وزارت داخلہ سے مذاکرات نتیجہ خیز، لداخ یوٹی سطح کے ادارے پر پیش رفت ہوئی‘

2026-09-13
لال قلع دھماکہ:گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر جنوبی کشمیرمیں این آئی اے چھاپے
اہم ترین

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

2026-09-13
صحت اداروں اور   آشا ورکروں کیلئے۱۵۰  کروڑ روپے کے فنڈز جاری
اہم ترین

این ایچ ایم ملازمین کی ہڑتال جاری  وزیر صحت کی کام پر واپسی کی اپیل

2026-09-13
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

2026-09-13
Next Post
ہماچل میں بارش کے حوالے سے الرٹ جاری

کئی رہائشی علاقے اب بھی زیر آب توحید باغ ہمہامہ سے نکاس آب کی اپیل

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.