پیر, ستمبر 14, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

الیکشن موخر:برف بی جے پی تو نہیں گرائی :رینا

ناساز گار موسم کی وجہ سے انتخابی مہم میں دقتیں آ رہی تھیں

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-05-02
in اہم ترین
A A
اب کی بار جموں وکشمیر میں بھارتیہ جنتا پارٹی پچاس سیٹیں حاصل کرے گی: روندر رینا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

سرینگر//
جموںکشمیر بھارتیہ جنتاپارٹی(بی جے پی) کے یونٹ کے صدر رویندر رینا نے بدھ کے روز کہاکہ خراب موسمی صورتحال کے پیش نظر الیکشن کمیشن نے اننت ناگ، راجوری پارلیمانی نشست پر الیکشن کو موخر کیا۔انہوں نے کہاکہ بی جے پی نے برف نہیں گرائی ہے ۔
سرینگر میں نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران رینانے کہاکہ بی جے پی ، آزاد امیدواروں اور کئی دیگر علاقائی پارٹیوں نے خراب موسمی صورتحال کو دیکھتے ہوئے الیکشن کمیشن سے استدعا کی تھی کہ اننت ناگ ، راجوری پارلیمانی نشست پر الیکشن کو موخر کیا جائے ۔انہوں نے کہاکہ الیکشن کمیشن کی جانب سے حالات کا جائزہ لینے کے بعد الیکشن کو موخر کرنے کا فیصلہ لیا گیا ۔
رینا نے کہا ’’مغل شاہراہ بند ہے ، پیر کی گلی سے لے کر سرنکوٹ تک تازہ برف باری ہوئی جس وجہ سے لوگوں کو دقتوں کا سامنا کرناپڑرہا ہے لہذا ایسے میں الیکشن کیسے ہوسکتے ہیں‘‘۔
پی ڈی پی اور نیشنل کانفرنس کی جانب سے بھاجپا پر الزامات عائد کرنے کے بارے میں پوچھے گئے سوال کے جواب میں رویندر رینا نے کہا ’’بی جے پی نے برف نہیں گرائی ہے ‘‘۔
محبوبہ نے کہاکہ برف باری کی وجہ سے راستے بند پڑے ہوئے ہیں ، لینڈ سلائڈنگ ہو رہی ہے جس وجہ سے چناؤ مہم چلانا ناممکن ہو کررہ گیا اور اس سب صورتحال کو دیکھتے ہوئے ہی الیکشن کمیشن نے چناو موخر کرنے کا فیصلہ لیا جس کا ہم خیر مقدم کرتے ہیں۔
کشمیر کی تین نشستوں سے امیدوار کھڑا نہ کرنے کے بارے میں پوچھے گئے اور ایک سوال کے جواب میں رینا نے کہاکہ بھارتیہ جنتاپارٹی وادی کشمیر میں سب سے مضبوط ترین سیاسی جماعت ہے ۔
بی جے پی یونٹ صدر نے کہاکہ کشمیر کے ہر گاؤں میں بی جے پی کا تنظیمی نیٹ ورک ہے ، ہزاروں کی تعداد میں ہمارے سرگرم ورکر ہیں اور لاکھوں کی تعداد میں وادی میں ہماری ممبر شپ ہے ۔ان کا مزید کہنا تھا کہ کشمیر میں ہم خیال سیاسی جماعتوں کے امیدواروں کو حمایت دیں گے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پندرہ بیس دنوں میں سڑکوں کو بلیک ٹاپ کریں گے :اویس

Next Post

بی جے پی عوام کا کنٹرول اور اعتماد کھو چکی ہے:محبوبہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘
اہم ترین

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

2026-09-13
بھارت کا پاکستان سے ممبئی حملوں کے ’ ماسٹر مائنڈ ‘حافظ سعید کی حوالگی کا مطالبہ
اہم ترین

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

2026-09-13
برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘
اہم ترین

شمالی کمان کے سربراہ کا جنوبی کشمیر میں کاؤنٹر ٹیرر گرڈ کا جائزہ

2026-09-13
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

’وزارت داخلہ سے مذاکرات نتیجہ خیز، لداخ یوٹی سطح کے ادارے پر پیش رفت ہوئی‘

2026-09-13
لال قلع دھماکہ:گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر جنوبی کشمیرمیں این آئی اے چھاپے
اہم ترین

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

2026-09-13
صحت اداروں اور   آشا ورکروں کیلئے۱۵۰  کروڑ روپے کے فنڈز جاری
اہم ترین

این ایچ ایم ملازمین کی ہڑتال جاری  وزیر صحت کی کام پر واپسی کی اپیل

2026-09-13
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

2026-09-13
Next Post
کشمیر فائلز سے دو کمیونٹیز کے درمیان دوریاں مزید بڑھ جائیں گی/محبوبہ مفتی

بی جے پی عوام کا کنٹرول اور اعتماد کھو چکی ہے:محبوبہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.