منگل, ستمبر 15, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

بارشیں:منگل کو کشمیر کے تمام اسکول بند رہیں گے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-04-29
in تازہ تریں
A A
جموں وکشمیر میں موسلا دھار بارشیں، قومی شاہراہ بند، ڈوڈہ اور رام بن میں اسکول بند
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایڈوکیٹ جنرل کی تعیناتی پر حکومت کو نوٹس

ایل اے سی پر چینی فوجی تعیناتی میں۲۰۲۵کے دوران کمی آئی: وزارتِ دفاع

سرینگر/۲۹اپریل
کشمیر میں مسلسل بارش کے پیش نظر ڈویڑنل انتظامیہ نے احتیاطی تدابیر کے طور پر منگل کو یہاں اسکول بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔
تاہم انتظامیہ نے کہا کہ گھبرانے کی کوئی ضرورت نہیں ہے اور یہ فیصلہ احتیاطی اقدام کے طور پر لیا گیا ہے۔
کشمیر کے ڈویڑنل کمشنر ‘وجے کمار بدھوری نے کہا”فیلڈ کی جانچ پڑتال کے بعد اور احتیاطی تدابیر کے طور پر، ہم نے یہاں اسکولوں کو بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے“۔
بدھوری نے کہا”ہم صورتحال پر نظر رکھے ہوئے ہیں اور فیلڈ افسر ہمیں مسلسل اپ ڈیٹ کر رہے ہیں“۔
اس دوران مسلسل بارش اور پانی بھرجانے کے پیش نظر وادی میں پیر کو کئی علاقوں میں اسکول بند رہے اور درس و تدریس کا عمل معطل رہا۔
طلباءکی حفاظت کے لئے احتیاطی اقدام کے طور پرپیر کو کپواڑہ ضلع کے تمام اسکولوں میں کلاس کا کام معطل کردیا گیا ۔ تاہم، تدریسی / غیر تدریسی عملہ صورتحال کی نگرانی اور اپنے متعلقہ اداروں کے ادارہ جاتی اثاثوں کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لئے اپنے فرائض انجام دےتا رہا۔
اس کے علاوہ دوڈہ ‘رام بن‘بانڈی پورہ اور گریز میں بھی آج درس و تدریس کا عمل معطل رہا ۔
سب ڈویڑن کنگن کے دائرہ اختیار میں آنے والے ہائر سیکنڈری سطح تک کے تمام تعلیمی اداروں میں طلباءکی حفاظت اور فلاح و بہبود کےلئے پیرکو کلاس ورک معطل رہا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

آرٹیکل 370 ہٹائے جانے سے متعلق نظرثانی درخواست پر سپریم کورٹ میں سماعت

Next Post

قدرت اور محکمہ بجلی میں معاہدہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

حیدر پورہ جھڑپ:عامر ماگرے کے لواحقین کو ۵لاکھ روپے کا معاوضہ برقرار
اہم ترین

ایڈوکیٹ جنرل کی تعیناتی پر حکومت کو نوٹس

2026-09-15
ایل اے سی پر چینی فوجی تعیناتی میں۲۰۲۵کے دوران کمی آئی: وزارتِ دفاع
اہم ترین

ایل اے سی پر چینی فوجی تعیناتی میں۲۰۲۵کے دوران کمی آئی: وزارتِ دفاع

2026-09-15
چین کے ساتھ تعلقات معمول پر نہیں ہیں :وزیر خارجہ
اہم ترین

برکس اجلاس :’دہشت گردی پر اتفاقِ رائے قابلِ ذکر رہا‘

2026-09-15
’جموں کشمیر کی وحدت ناقابلِ سمجھوتہ‘
اہم ترین

وزیراعلیٰ عمرعبداللہ کا جموں و کشمیر کے شعبہ صحت میں اصلاحات کا جائزہ

2026-09-15
مبارک گل عبوری اسپیکر مقرر‘21 اکتوبر کو اراکین اسمبلی کی حلف برداری ہوگی
اہم ترین

۲۱ستمبر سے جموں و کشمیر اسمبلی کا۱۰روزہ خزاں اجلاس

2026-09-15
اہم ترین

لداخ میں۱۲۹ جونیئر اسکیل عہدوں  کے لیے بھرتی کے قواعد کا مسودہ منظور

2026-09-15
’بڈگام کے فوجی جوان کی ہلاکت میں ملوث لشکر کا جنگجو اعانت کار گرفتار‘
اہم ترین

بجبہاڑہ :پولیس افسر کو گاڑی سے  ٹکر مارنے پر پولیس اہلکار گرفتار

2026-09-15
پاکستان نے جیش کے سربراہ   مسعود اظہر پر انعامی رقم بڑھا دی
اہم ترین

پاکستان نے جیش کے سربراہ  مسعود اظہر پر انعامی رقم بڑھا دی

2026-09-15
Next Post
سازش۔۔۔۔۔۔۔؟

قدرت اور محکمہ بجلی میں معاہدہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.