پیر, ستمبر 14, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

ادھم پور تصادم :مفرور ملی ٹینٹوں کی تلاش جاری‘ پیرا کمانڈوز کی خدمات حاصل

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-04-29
in تازہ تریں
A A
راجوری حملے میں ہلاک شدگان فوجیوں کی تعداد ۵ ہوگئی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

جموں/29اپریل

جموں کشمیر کے ادھم پور ضلع کے بسنت گڑھ جنگلی علاقے میں پیر کو دوسرے روز بھی تلاشی آپریشن جاری رہا۔ اس دوران ہیلی کاپٹروں کے ذریعے پیرا کمانڈوز کو جنگلی علاقے میں اتارا گیا ہے ۔اے ڈی جی پی جموں کے مطابق جنگلی علاقے میں چار سے چھ ملی ٹینٹ موجود ہو سکتے ہیں۔

متعلقہ

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

اطلاعات کے مطابق ادھم پور ضلع کے بسنت گڑھ جنگلی علاقے میں مفرور ملی ٹینٹوں کو تلاش کرنے کی خاطر پیر کی صبح وسیع پیمانے پر ملی ٹینٹ مخالف آپریشن شروع کیا گیا۔ذرائع نے بتایا کہ ایس او جی اور فوج نے ایک وسیع الریض جنگلی علاقوں کو محاصرے میں لے کر فرار ہونے کے سبھی راستوں پر پہرے بٹھا دئے ہیں۔

معلوم ہوا ہے کہ ہیلی کاپٹروں کے ذریعے پیراکمانڈوز کو بھی جنگل میں اتارا گیا ہے تاکہ جلدازجلد ملی ٹینٹوں کو مار گرایا جاسکے ۔

ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل آف پولیس جموں رینج آنند جین نے بتایا کہ ادھم پور کے جنگلی علاقے میں ملی ٹینٹوں کے دو گروپ جو حال ہی میں دراندازی کے ذریعے اس طرف آنے میں کامیاب ہوئے موجود ہیں۔انہوں نے کہاکہ فوج اور پولیس کی بھاری جمعیت نے جنگلی علاقے میں بڑے پیمانے پر آپریشن شروع کیا ہے ۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ایل او سی کے ذریعے دراندازی کے بعد ملی ٹینٹوں کا یہ گروپ کٹھوعہ سے ہوتے ہوئے بسنت گڑھ پہنچا جہاں سے انہیں چناب ویلی کی طرف جانا تھا لیکن درمیانی شب ان کا پولیس کے ساتھ آمنا سامنا ہوا۔بتادیں کہ بسنت گڑھ ادھم پور میں اتوار کی صبح ملی ٹینٹوں کی فائرنگ میں ولیج ڈیفنس گارڈ شدید طورپر زخمی ہوا اور بعد ازاں وہ زخموں کی تاب نہ لا کر چل بسا

۔

 

,

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سری نگر :جموں قومی شاہراہ پر ٹریفک بند

Next Post

بارشوں کا سلسلہ جاری، معمولات زندگی متاثر

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘
اہم ترین

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

2026-09-13
بھارت کا پاکستان سے ممبئی حملوں کے ’ ماسٹر مائنڈ ‘حافظ سعید کی حوالگی کا مطالبہ
اہم ترین

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

2026-09-13
برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘
اہم ترین

شمالی کمان کے سربراہ کا جنوبی کشمیر میں کاؤنٹر ٹیرر گرڈ کا جائزہ

2026-09-13
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

’وزارت داخلہ سے مذاکرات نتیجہ خیز، لداخ یوٹی سطح کے ادارے پر پیش رفت ہوئی‘

2026-09-13
لال قلع دھماکہ:گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر جنوبی کشمیرمیں این آئی اے چھاپے
اہم ترین

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

2026-09-13
صحت اداروں اور   آشا ورکروں کیلئے۱۵۰  کروڑ روپے کے فنڈز جاری
اہم ترین

این ایچ ایم ملازمین کی ہڑتال جاری  وزیر صحت کی کام پر واپسی کی اپیل

2026-09-13
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

2026-09-13
Next Post
برفباری اور بارشیں جاری:وادی میںناساز گار موسم کی وجہ سے درجہ حرارت میں نمایاں کمی

بارشوں کا سلسلہ جاری، معمولات زندگی متاثر

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.