پیر, ستمبر 14, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

سوپورمیں دو ملی ٹینٹ مارے گئے ، بڑی مقدار میں اسلحہ وگولہ بارود برآمد :آئی جی پی کشمیر

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-04-26
in تازہ تریں
A A
یوم جمہوریہ: سیکورٹی گرڈ چوکس اور متحرک ہے:آئی جی پی کشمیر
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

سرینگر/۲۶اپریل
آئی جی پولیس کشمیر‘ ودھی کمار بردی نے جمعے کے روز کہاکہ سوپور تصادم میں دو دہشت گرد مارے گئے ہیں۔
بردی نے کہا کہ لوک سبھا انتخابات کو پر امن طریقے سے پایہ تکمیل تک پہنچانے کی خاطر سیکورٹی ایجنسیوں نے تمام تر تیاریاں مکمل کی ہیں۔
ان باتوں کا اظہارآئی جی پی نے سوپور میں نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران کیا۔
بردی نے بتایا کہ جمعرات کی شام سیکورٹی فورسز نے مصدقہ اطلاع موصول ہونے کے بعد وار پورہ سوپور گاوں کو محاصرے میں لے کر تلاشی آپریشن شروع کیا۔
آئی جی پی نے کہا”تلاشی آپریشن کے دوران علاقے میں محصور ملی ٹینٹوں نے فورسز پر اندھا دھند فائرنگ شروع کی چنانچہ سلامتی عملے نے بھی جوابی کارروائی کا آغاز کیا جس دوران رات بھر شدید گولیوں کا تبادلہ جاری رہا“۔
بردی نے کہاکہ جمعے کی صبح سیکورٹی فورسز نے علاقے میں محصور دو ملی ٹینٹوں کو مار گرایا جن کے قبضے سے بڑی مقدار میں اسلحہ وگولہ بارود اور قابل اعتراض مواد برآمد کرکے ضبط کیا گیا۔
آئی جی پی نے بتایا کہ ہلاک شدگان میں سے ایک کی شناخت سیف اللہ کے بطور ہوئی ہے تاہم اس حوالے سے مزید ثبوت و شواہد اکھٹے کئے جارہے ہیں۔
بردی نے بتایا کہ سیکورٹی فورسز کی مستعدی کی وجہ سے مطلوب دہشت گردوں کو مار گرایا گیا ہے ۔
الیکشن کے بارے میں پوچھے گئے سوال کے جواب میں آئی جی کشمیر نے کہاکہ پارلیمانی چناو کو پر امن طور پر پایہ تکمیل تک پہنچانے کی خاطر تمام تر انتظامات مکمل کئے گئے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اننت ناگ سیٹ کےلئے انتخابات ملتوی کرنے کا امکان’سوچی سمجھی سازش‘:عمرعبداللہ

Next Post

کشتی الٹنے کا سانحہ :گیارہ روز بعد ایک لڑکے کی لاش بر آمد

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘
اہم ترین

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

2026-09-13
بھارت کا پاکستان سے ممبئی حملوں کے ’ ماسٹر مائنڈ ‘حافظ سعید کی حوالگی کا مطالبہ
اہم ترین

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

2026-09-13
برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘
اہم ترین

شمالی کمان کے سربراہ کا جنوبی کشمیر میں کاؤنٹر ٹیرر گرڈ کا جائزہ

2026-09-13
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

’وزارت داخلہ سے مذاکرات نتیجہ خیز، لداخ یوٹی سطح کے ادارے پر پیش رفت ہوئی‘

2026-09-13
لال قلع دھماکہ:گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر جنوبی کشمیرمیں این آئی اے چھاپے
اہم ترین

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

2026-09-13
صحت اداروں اور   آشا ورکروں کیلئے۱۵۰  کروڑ روپے کے فنڈز جاری
اہم ترین

این ایچ ایم ملازمین کی ہڑتال جاری  وزیر صحت کی کام پر واپسی کی اپیل

2026-09-13
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

2026-09-13
Next Post
جہلم میں کشتی ڈوب جانے سے ۶ہلاک‘ متعدد لاپتہ‘تین کا علاج جاری

کشتی الٹنے کا سانحہ :گیارہ روز بعد ایک لڑکے کی لاش بر آمد

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.