جمعرات, جون 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

آغا روح اللہ نے سرینگر لوک سبھا سیٹ کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کئے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-04-26
in اہم ترین
A A
نیشنل کانفرنس کے آغا روح اللہ نے سری نگر لوک سبھا سیٹ کےلئے کاغذات نامزدگی جمع کئے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے

شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین

سرینگر//
نیشنل کانفرنس کے سینئر لیڈر اور با اثر شیعہ لیڈر آغا سید روح اللہ نے جمعرات کو یہاں سری نگر لوک سبھا سیٹ کے لئے کاغذات نامزدگی جمع کئے ۔
روح اللہ مین قصبہ بڈگام میں واقع اپنی رہائش گاہ سے ایک بڑی ریلی کی صورت میں جمعرات کی صبح سری نگر پہنچے اور ہاں ضلع مجسٹریٹ کے دفتر میں کاغذات نامزدگی جمع کئے ۔
اس دوران پارٹی کے صدر ڈاکٹر فاروق عبداللہ، نائب صدر عمر عبداللہ، جموں و کشمیر پردیش کانگریس پارٹی کے صدر وقار رسول وانی ان کے ہمراہ تھے ۔
روح اللہ نے اس موقع پر نامہ نگاروں کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا’’اس الیکشن سے ہم ملک کے بڑے ایوان کے ذریعے لوگوں کو یہ بتا سکیں گے کہ سال ۲۰۱۹میں لئے گئے فیصلوں کو جموں وکشمیر کے لوگوں نے قبول نہیں کیا ہے ۔ان کا کہنا تھا کہ دفعہ ۳۷۰ہم سے چھینا گیا ہم جمہوری طریقے سے لوگوں تک اپنی آواز پہنچائیں گے ‘‘۔
پارٹی صدر ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے اس موقع پر بتایا’’ایک طرف ہم ہیں اور دوسری طرف ہمارے سارے دشمن ہمارے خلاف لڑ رہے ہیں‘لیکن اللہ ہم کو ہی کامیابی سے ہمکنار کرے گا‘‘۔
نیشنل کانفرنس کے نائب صدر عمر عبداللہ نے میڈیا کو بتایا’’بی جے پی نے پی ڈی پی پی کو بھی سپورٹ کرنے کا اعلان کیا ہے ، نیشنل کانفرنس، بی جے پی اس کی تمام اے ، بی، سی ٹیموں اور مرکزی حکومت کے خلاف الیکشن لڑ رہی ہے ‘‘۔انہوں نے کہا’’ہماری شمع کو بجھانے کی کوشش کی جا رہی ہے لیکن ہمیں اللہ تعالیٰ اور لوگوں کی حمایت حاصل ہے لہذا یہ لوگ ہمارا کچھ بھی نہیں بگاڑ سکتے ہیں‘‘۔
کانگریس پارٹی کے صدر وقار رسول نے میڈیا کو بتایا’’انڈیا الائنس ان طاقتوں کو ہرانے کے لئے تیار ہے جنہوں نے جموں وکشمیر کو تباہ کیا اور جموں وکشمیر کے خصوصی درجے کو ہٹایا‘‘۔انہوں نے مزید کہا’’ہماری پارٹی پوری طاقت سے نیشنل کانفرنس کو کامیاب کرنے کی کوشش کرے گی۔‘‘

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

انڈیا بلاک آئین کو بچانے کیلئے اکٹھے ہوا ہے: فاروق

Next Post

۲۶؍اپریل سے برف و باراں کا امکان

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے
اہم ترین

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے

2026-06-04
شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین
اہم ترین

شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین

2026-06-04
 راجوری میں انسدادِ دہشت گردی آپریشن ’شیرووالی‘ بارہویں روز بھی جاری
اہم ترین

 راجوری میں انسدادِ دہشت گردی آپریشن ’شیرووالی‘ بارہویں روز بھی جاری

2026-06-04
اننت ناگ:منشیات فروش کی ۶۰ لاکھ روہے کی جائیداد ضبط
اہم ترین

اننت ناگ:منشیات فروش کی ۶۰ لاکھ روہے کی جائیداد ضبط

2026-06-04
ریاستی درجے کی بحالی ‘این سی دہلی میں احتجاج کرے گی
اہم ترین

ریاستی درجے کی بحالی ‘این سی دہلی میں احتجاج کرے گی

2026-06-04
دہشت گردی سے متعلق مقدمے  میں کشمیر کے ۶؍اضلاع میں چھاپے
اہم ترین

دہشت گردی سے متعلق مقدمے میں کشمیر کے ۶؍اضلاع میں چھاپے

2026-06-04
بی جے پی پنڈتوں کے درد کی ذمہ داری سے نہیں بچ سکتی: کانگریس
اہم ترین

 کانگریس کا مہنگائی بے روزگاری اور  پرچہ لیک ہونے کے خلاف احتجاج

2026-06-04
وزیر اعلیٰ حکومت کو  وفاداری کی پریڈوں تک   محدود کر رہے ہیں: شرما
اہم ترین

وزیر اعلیٰ حکومت کو وفاداری کی پریڈوں تک  محدود کر رہے ہیں: شرما

2026-06-04
Next Post
کشمیر میں شبانہ بارشیں، گلمرگ میں شبانہ درجہ حرارت ایک بار پھر نقطہ انجماد سے نیچے درج

۲۶؍اپریل سے برف و باراں کا امکان

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.