ہفتہ, جولائی 25, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

لوک سبھا میں اکثریت کو دفعہ۳۷۰ کی منسوخی کیلئے استعمال کیا :امیت شاہ

’رام مندر بھی بنوایا اور سی اے اے کو نافذ بھی کرایا ‘اب کشمیر میں پتھر پھینکنے کی کسی میں جرأت نہیں‘

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-04-21
in اہم ترین
A A
بی جے پی کا کشمیر میں لوک سبھا الیکشن نہ لڑنے کا اشارہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

جہلم کی سطحِ آب میں کمی کا رجحان جاری

ڈی جی پی کا جموں کشمیر کی  سیکورٹی صورتحال کا جائزہ

کوٹا//
مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ نے ہفتہ کو کہا کہ عوام نے ۲۰۱۴؍ اور۲۰۱۹ کے انتخابات میں بی جے پی کو مکمل اکثریت دی اور اس نے اس کا استعمال آرٹیکل ۳۷۰ کو ختم کرنے ، رام مندر کی تعمیر ، سی اے اے کو نافذ کرنے اور لوک سبھا اور ریاستی اسمبلیوں میں خواتین کو ۳۳ فیصد ریزرویشن دینے کے لئے کیا۔
امیت شاہ نے آج یہاں وجے سنکلپ مہا سمیلن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آپ نے ہمیں ۲۰۱۴ اور۲۰۱۹میں مکمل اکثریت دی تھی، ہم نے ۳۷۰کو ختم کرنے، شری رام جنم بھومی پر مندر بنانے، سی اے اے نافذ کرنے اور لوک سبھا اور اسمبلیوں میں خواتین کو۳۳د ریزرویشن دینے کے لئے اکثریت کا استعمال کیا۔
وزیر داخلہ نے کہا کہ اگر آپ نے ۲۰۱۹میں کانگریس کو ووٹ دیا ہوتا تو کوٹا پی ایف آئی کا گھر بن جاتا۔ آپ نے وزیر اعظم مودی کو ووٹ دیا اور انہوں نے پی ایف آئی کو ختم کرکے انہیں سلاخوں کے پیچھے ڈال دیا۔کانگرئس کا کہنا ہے کہ وہ پی ایف آئی پر عائد پابندی اٹھا لیں گے۔ کانگریس ترقی مخالف پارٹی ہے۔ پانچ سال تک گہلوت کی حکومت رہی لیکن انہوں نے مشرقی راجستھان کینال پروجیکٹ کو پانچ سال تک آگے نہیں بڑھنے دیا۔ بھجن لال شرما حکومت کے اقتدار میں آنے کے بعد تین ماہ کے اندر ہم نے مشرقی راجستھان کینال پروجیکٹ کے معاہدے پر دستخط کیے۔
اس سے پہلے ایک روڈ شو کے دوران شاہ کانگریس لیڈر راہول گاندھی پر طنز کرنے سے باز نہیں آ سکے اور انہوں نے کشمیر میں بدامنی کے بارے میں ان کی ماضی کی پیشگوئیوں کا مذاق اڑایا۔
مرکزی وزیر داخلہ نے کہا کہ کشمیر میں پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (پی ڈی پی) کی سربراہ محبوبہ مفتی اور راہول بابا (گاندھی) کہا کرتے تھے کہ آرٹیکل ۳۷۰ہٹائے جانے کے بعد یہاں خونریزی ہوگی۔
شاہ نے کہا’’راہول بابا، آرٹیکل۳۷۰کی منسوخی کے بعد پانچ سال گزر چکے ہیں۔ یہ وزیر اعظم نریندر مودی کی حکومت ہے۔ خون ریزی کی بات تو دور کی بات ہے، کسی میں بھی وہاں پتھر پھینکنے کی ہمت نہیں ہے۔‘‘

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بی جے پی کا کشمیر سے الیکشن نہ لڑنے کے فیصلے کا دفاع

Next Post

پہلے مرحلے میں ووٹنگ این ڈی اے کے حق میں ہوئی:مودی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

جہلم کی سطحِ آب میں کمی کا رجحان جاری
اہم ترین

جہلم کی سطحِ آب میں کمی کا رجحان جاری

2026-07-25
ڈی جی پی کا جموں کشمیر کی  سیکورٹی صورتحال کا جائزہ
اہم ترین

ڈی جی پی کا جموں کشمیر کی  سیکورٹی صورتحال کا جائزہ

2026-07-25
’پاکستان کا سیلاب سے متعلق پروپیگنڈا بے بنیاد‘ چناب میں طغیانی مون سون بارشوں کا نتیجہ‘
اہم ترین

’پاکستان کا سیلاب سے متعلق پروپیگنڈا بے بنیاد‘ چناب میں طغیانی مون سون بارشوں کا نتیجہ‘

2026-07-25
ایل جی کی ہلاک شدہ ہیڈ کانسٹیبل کے اہلِ خانہ سے ملاقات
اہم ترین

ایل جی کی ہلاک شدہ ہیڈ کانسٹیبل کے اہلِ خانہ سے ملاقات

2026-07-25
پیپر لیک پر۱۰ سال قید، ایک کروڑ روپے جرمانہ؛ مرکز کا سخت قانون جو۲۰۲۴ میں نافذ کیا گیا تھا
اہم ترین

پیپر لیک پر۱۰ سال قید، ایک کروڑ روپے جرمانہ؛ مرکز کا سخت قانون جو۲۰۲۴ میں نافذ کیا گیا تھا

2026-07-25
’جنتر منتر پر احتجاج کا پروگرام برقرار‘
اہم ترین

حکومت جموں و کشمیر کو فلم سازوں کی پسندیدہ منزل بنانے کیلئے  پُرعزم:وزیرا علیٰ

2026-07-25
دو بھائیوں کی موت کی تحقیقات کی مانگ
اہم ترین

پرہ کے خلاف استحقاق شکنی معاملے کی سماعت۷؍اگست تک ملتوی

2026-07-25
کشمیر سے امرناتھ یاترا کادونوں بالتل اور ننون بیس کیمپوں سے با قاعدہ آغاز
اہم ترین

امرناتھ یاترا آج سے دوبارہ شروع ہونے کا امکان

2026-07-25
Next Post
میرے منصوبوں سے خوفزدہ ہونے کی ضرورت نہیں ہے:وزیر اعظم مودی

پہلے مرحلے میں ووٹنگ این ڈی اے کے حق میں ہوئی:مودی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.