منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

لوک سبھا انتخابات میں کانگریس بی جے پی سے آگے ہے :وقار

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-04-20
in مقامی خبریں
A A
وقار رسول پردیش کانگریس کمیٹی کے صدر مقرر
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

جموں//
جموں کشمیر کانگریس پردیش کمیٹی کے صدر ‘وقار رسول وانی کا دعویٰ ہے کہ رواں لوک سبھا انتخابات میں کانگریس، بی جے پی سے آگے ہے ۔انہوں نے کہا کہ جو نمائندہ لوگوں اور مظلوموں کی بات کرے گا وہی جیتے گا۔ان کا کہنا تھا’’مجھے یقین ہے کہ جیت سچائی کی ہوگی‘‘۔
کانگریسی صدر نے ان باتوں کا اظہار جمعہ کے روز یہاں بانہال میں ایک پولنگ مرکز پر اپنا ووٹ ڈالنے کے بعد نامہ نگاروں کے ساتھ بات کرنے کے دوران کیا۔
وانی نے کہا’’بارشوں کے با وجود لوگ بڑی تعداد میں پولنگ مراکز پر آکر ووٹ ڈال رہے ہیں‘‘۔ان کا کہنا تھا’’جو نمائندہ لوگوں کی بات کرے گا، مظلوموں کے لئے لڑے گا وہی جیتے گا، مجھے نہیں لگتا ہے کہ جس امید وار کو لوگوں نے دس برسوں سے نہیں دیکھا لوگ اس کو ووٹ دیں گے ‘‘۔
کانگریس کے یونٹ صدر نے کہا کہ مجھے یقین ہے کہ جیت سچائی کی ہوگی۔انہوں نے کہا’’اس سیٹ پر مقابلہ بی جے پی اور کانگریس کے درمیان ہے لیکن آج۲۰۱۴کی بات نہیں ہے ، کانگریس بی جے پی سے آگے ہے ‘‘۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

زوجیلا سڑک حادثے میں پانچ افراد زخمی

Next Post

میرا الیکشن نہ لڑنے کا فیصلہ پارٹی کا تھا :آزاد

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں بارش
اہم ترین

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

2026-09-01
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

2026-09-01
جموں اورپنچاب کے سرحدی علاقوں میں ڈرون کی بڑھتی سرگرمیاں فورسز کیلئے چیلنج
اہم ترین

پونچھ میں ایل او سی کے قریب مشتبہ پاکستانی ڈرون کی پرواز

2026-08-30
کشمیر:بارش نہ ہونا درجہ حرارت معمول سے زیادہ ریکارڈ ہونے کی وجہ:ماہر موسمیات
اہم ترین

آئندہ۱۰ روز کے دوران موسم گرم  اور مرطوب رہنے کا امکان: محکمہ موسمیات

2026-08-29
نوجوان کی پولیس تھانے میں موت‘عدالت کی پولیس اہلکار کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت
اہم ترین

دھوکہ دہی اور فراڈ: بی جے پی ضلع اننت کے جنرل سیکریٹری کیخلاف مقدمہ درج

2026-08-29
موقف واضح ہے‘ ریاستی درجہ بحال ہونے تک کانگریس کابینہ میں شامل نہیں ہوگی: طارق کرہ
اہم ترین

موقف واضح ہے‘ ریاستی درجہ بحال ہونے تک کانگریس کابینہ میں شامل نہیں ہوگی: طارق کرہ

2026-08-28
عید الفطر آج منائی جا رہی ہے
اہم ترین

عید میلاد النبی کشمیر بھر میں مذہبی عقیدت کے ساتھ منائی گئی

2026-08-27
جموں و کشمیر میں بڑا ردوبدل‘۸۲پولیس افسران تبدیل
اہم ترین

سونے کے زیورات چوری کے متعدد مقدمات حل، دو افراد گرفتار

2026-08-27
Next Post
وادی میں جنگجوئیت نہ ہونے کے برابر ہے‘ترقیاتی سرگرمیوں سے اس کا فائدہ اٹھا جائے:آزاد

میرا الیکشن نہ لڑنے کا فیصلہ پارٹی کا تھا :آزاد

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.