منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

لوگ آبی ذخائر کے نزدیک جانے سے احتراز کریں

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-04-19
in مقامی خبریں
A A
جہلم ریور فرنٹ:کیا آپ خوشگوار ہوا ‘ پر سکون ماحول اور خوش کن مناظر کیلئے تیار ہیں؟

SRINAGAR, MAY 18 (UNI):- Srinagar gets major makeover ahead of G20 meeting on Thursday. UNI PHOTO-34U

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

سرینگر//
اگلے دو دنوں کے دوران بارشوں کی پیش گوئی کے پیش نظر ضلع انتظامیہ سرینگر نے خاص طور پر آبی ذخائر کے نزدیک آباد علاقوں کیلئے ایڈوائزری جاری کی ہے ۔
محکمہ موسمیات کی پیشین گوئی کے بیچ ضلعی انتظامیہ سرینگر نے جمعرات کو ایڈوائزری جاری کرتے ہوئے کہاکہ دریاوں ، ندی نالوں کے نزدیک رہائش پذیر لوگ آبی ذخائر کے نزدیک جانے سے گریز کریں۔
ایڈوائزری میں کہا گیا ہے کہ محکمہ موسمیات نے ۱۸سے۲۰؍اپریل تک موسلا دھار بارشوں کی پیشین گوئی کی ہے جس کے پیش نظر دریائے جہلم اور ندی نالوں کے نزدیک رہائش پذیر لوگوں کو مشورہ دیا جاتا ہے کہ وہ آبی ذخائر کے نزدیک جانے سے پرہیز کریں ۔
ایڈوائزری میں لوگوں کو موسم کی بہتری تک ضلعی انتظامیہ کی ایڈوائزری پر من وعن عمل کرنے کی تاکید کی گئی ہے ۔
ضلعی انتظامیہ سری نگر کی جانب سے جاری ایڈوائزری میں ریت اور باجری نکالنے والوں ، جھیل ڈل اور دریائے جہلم میں بوٹ ، کشتیوں اور شکارا کے ذریعے سفر کرنے والوں سے کہا گیا ہے کہ متعلقہ محکمہ کے ساتھ موسمی صورتحال کی تصدیق سے پہلے دریاوں اور ندی نالوں کو عبور کرنے کی کوشش نہ کریں۔
عوام الناس سے تاکید کی گئی ہے کہ وہ کسی بھی جانکاری کے لئے ایمرجنسی آپریشن سینٹر سری نگر اور پولیس کنٹرول روم کشمیر کے ساتھ رابط قائم کریں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

شوپیاں میں کمسن لڑکا غرقاب

Next Post

آزاد کا الیکشن نہ لڑنے پر کوئی حیرانگی نہیں ہے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں بارش
اہم ترین

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

2026-09-01
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

2026-09-01
جموں اورپنچاب کے سرحدی علاقوں میں ڈرون کی بڑھتی سرگرمیاں فورسز کیلئے چیلنج
اہم ترین

پونچھ میں ایل او سی کے قریب مشتبہ پاکستانی ڈرون کی پرواز

2026-08-30
کشمیر:بارش نہ ہونا درجہ حرارت معمول سے زیادہ ریکارڈ ہونے کی وجہ:ماہر موسمیات
اہم ترین

آئندہ۱۰ روز کے دوران موسم گرم  اور مرطوب رہنے کا امکان: محکمہ موسمیات

2026-08-29
نوجوان کی پولیس تھانے میں موت‘عدالت کی پولیس اہلکار کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت
اہم ترین

دھوکہ دہی اور فراڈ: بی جے پی ضلع اننت کے جنرل سیکریٹری کیخلاف مقدمہ درج

2026-08-29
موقف واضح ہے‘ ریاستی درجہ بحال ہونے تک کانگریس کابینہ میں شامل نہیں ہوگی: طارق کرہ
اہم ترین

موقف واضح ہے‘ ریاستی درجہ بحال ہونے تک کانگریس کابینہ میں شامل نہیں ہوگی: طارق کرہ

2026-08-28
عید الفطر آج منائی جا رہی ہے
اہم ترین

عید میلاد النبی کشمیر بھر میں مذہبی عقیدت کے ساتھ منائی گئی

2026-08-27
جموں و کشمیر میں بڑا ردوبدل‘۸۲پولیس افسران تبدیل
اہم ترین

سونے کے زیورات چوری کے متعدد مقدمات حل، دو افراد گرفتار

2026-08-27
Next Post
الیکشن کمیشن آف انڈیا جموں کشمیر میں جمہوریت بحال کرے:عمر عبداللہ

آزاد کا الیکشن نہ لڑنے پر کوئی حیرانگی نہیں ہے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.