منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

آزاد کا الیکشن نہ لڑنے پر کوئی حیرانگی نہیں ہے

سب جانتے ہیں کہ وادی میں بندوق کلچر کس نے لایا:عمر

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-04-19
in اہم ترین
A A
الیکشن کمیشن آف انڈیا جموں کشمیر میں جمہوریت بحال کرے:عمر عبداللہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

سرینگر//
نیشنل کانفرنس کے نائب صدر اور سابق وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا کہنا ہے کہ ان کو غلام نبی آزاد کے لوک سبھا انتخابات نہ لڑنے کے فیصلے پر کوئی حیرانگی نہیں ہے ۔انہوں نے ساتھ ہی کہا کہ ان کو پہلے ہی معلوم تھا کہ وہ الیکشن نہیں لڑیں گے ۔
سابق وزیر اعلیٰ نے ان باتوں کا اظہار جمعرات کو جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ ‘جہاں وہ پارٹی کے لیڈر میاں الطاف احمد کے ہمراہ تھے جنہوں نے اس سیٹ کے لئے کاغذات نامزدگی جمع کئے ‘میں میڈیا کے ساتھ بات کرنے کے دوران کیا۔
آزاد کے الیکشن نہ لڑنے کے فیصلے پر پوچھے جانے پر انہوں نے کہا’’اس پر کوئی حیرانگی نہیں ہے ہمیں معلوم تھا کہ وہ میدان نہیں ہوں گے جب وہ ڈوڈہ سے میدان میں نہیں تھے تو اننت ناگ سے کہاں سے ہوتے‘‘۔
وزیر داخلہ‘امت شاہ کے جموں میں ایک ریلی سے حالیہ خطاب جس میں انہوں نے نیشنل کانفرنس اور پی ڈی پی کو نوجوانوں کو بندوق تھمانے کا ذمہ دار ٹھہرایا، کے جواب میں عمر عبداللہ نے کہا’’جہاں تک وزیر داخلہ کے اس بیان کا تعلق ہے تو یہاں بندوق کا کلچر کہاں سے آیا یہ ہم سب جانتے ہیں‘‘۔
سابق وزیر اعلیٰ نے کہا کہ بندوق سے کسی پارٹی کو اتنا نقصان نہیں پہنچا جتنا نیشنل کانفرنس کو پہنچا۔ان کا کہنا تھا’’ہمارے قریب چار ہزار سینئر کارکن، عہدیدار وغیرہ اس بندوق کا شکار ہوئے اگر یہ قربانی وزیر داخلہ صاحب کو نظر نہیں آتی ہے تو ہم کیا کہہ سکتے ہیں‘‘۔
کانگریس لیڈر غلام احمد میر کا شکریہ کرتے ہوئے عمرعبداللہ نے کہا’’میں پارٹی کے صدر ڈاکٹر فاروق عبداللہ صاحب کی طرف سے میر صاحب کا شکریہ ادا کرتا ہوں جو دلی سے یہاں آئے ‘ان کی آج یہاں موجودگی ضروری تھی‘‘۔انہوں نے امید ظاہر کی کہ باقی پارٹیوں کی مدد سے میاں الطاف احمد اس سیٹ پر اچھی کامیابی حاصل کریں گے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

لوگ آبی ذخائر کے نزدیک جانے سے احتراز کریں

Next Post

میاں الطاف بھاری اکثریت سے کامیاب ہوں گے: کانگریس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 
اہم ترین

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

2026-09-01
پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال
اہم ترین

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

2026-09-01
’بھارت کثرت میں وحدت کے اصول پر قائم‘
اہم ترین

سنہا کی انڈین ریڈ کراس سوسائٹی کی سالانہ جنرل میٹنگ کی صدارت

2026-09-01
اننت ناگ کے نوجوان کسان نے روپ وے بنا کر شعبہ باغبانی میں انقلاب برپا کیا
اہم ترین

’جموں و کشمیر میں سیب کی پیداواریت میں کمی‘ بادام کی کاشت سکڑ گئی‘

2026-09-01
ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع
اہم ترین

ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع

2026-09-01
بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں بارش
اہم ترین

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

2026-09-01
رام بن میں پولیس اور فوج کی مشترکہ کارروائی میں جنگجوؤں کی خفیہ کمیشن گاہ تباہ
اہم ترین

شوپیاں میں دہشت گردوں  کا ٹھکانہ تباہ، اسلحہ و گولہ بارود برآمد

2026-09-01
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

2026-09-01
Next Post
پردیس کانگریس کمیٹی کے نئے صدر کا انتخاب

میاں الطاف بھاری اکثریت سے کامیاب ہوں گے: کانگریس

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.