ہفتہ, مئی 10, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

محبوبہ مفتی کی لوگوں سے الیکشن کا بائیکاٹ نہ کرنے کی اپیل

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-04-18
in تازہ تریں
A A
محبوبہ مفتی کی لوگوں سے الیکشن کا بائیکاٹ نہ کرنے کی اپیل
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

جنگ بھڑکانے کےلئے پاکستانی فوج اگلے مورچوں کی جانب بڑھ رہی ہے:بھارت

سرینگر میں دھماکوں کے چند گھنٹوں بعد دوبارہ دھماکے

سرینگر/18 اپریل
پی ڈی پی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ‘ محبوبہ مفتی نے جموں وکشمیر کے لوگوں سے الیکشن کا بائیکاٹ نہ کرنے کی تاکید کرتے ہوئے بھاری تعداد میں باہر نکل کر ووٹ ڈالنے کی اپیل کی ہے ۔
محبوبہ نے کہا”یہ انتخابات بجلی، سڑک اور پانی کے لئے نہیں بلکہ یہ الیکشن سال 2019 کے بعد ہماری شناخت ختم کرنے اور ہماری اثاثے چھیننے کی کوششوں کے خلاف ہیں“۔
سابق وزیر اعلیٰ نے ان باتوں کا اظہار جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ میں اننت ناگ ،راجوری لوک سبھا سیٹ کے لئے کاغذات نامزدگی جمع کرنے کے بعد نامہ نگاروں کے ساتھ بات کرنے کے دوران کیا۔
محبوبہ نے کہا”آج کا الیکشن بجلی، سڑک اور پانی کے لئے نہیں ہے بلکہ 2019 کے بعد ہماری شناخت ختم کرنے اور ہمارے وسائل، اثاثے نوکریوں پر حملہ کرنے کے خلاف ہے “۔
پی ڈی پی سربراہ کا کہنا تھا”یہ پی ڈی پی، نیشنل کانفرنس یا دوسری پارٹیوں کا مسئلہ نہیں ہے ، جموں وکشمیر کو ایک کھلی جیل میں تبدیل کیا گیا ہے ہمارے بجلی پروجیکٹ، باجری، ریت سے لے کر لیتھیم تک کے وسائل ہم سے چھینے جا رہے ہیں“۔
محبوبہ نے کہا کہ لوگوں کو ان انتخابات کا بائیکاٹ نہیں کرنا ہے ۔انہوں نے کہا”جو چاہتے ہیں کہ الیکشن بائیکاٹ ہونا چاہئے لوگوں کو ان کی سازشوں کو بے نقاب کرنا ہے “۔
سابق وزیر اعلیٰ کا کہنا تھا”لوگوں کو چاہئے کہ وہ اپنا ووٹ اس کو دیں جو جموں وکشمیر کے مظلوموں، مجبوروں اور قیدیوں کی بات کرے ۔“

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

میاں الطاف اننت ناگ ، راجوری لوک سبھا سیٹ پر بھاری اکثریت سے کامیاب ہوں گے: میر

Next Post

پہلے مرحلے میں۱۰۲حلقوں میں کل ووٹنگ ہوگی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بالاکوٹ سیکٹر میں دراندازی کی کوشش ناکام‘ دو دہشت گرد ہلاک:فوج
تازہ تریں

جنگ بھڑکانے کےلئے پاکستانی فوج اگلے مورچوں کی جانب بڑھ رہی ہے:بھارت

2025-05-10
تازہ تریں

سرینگر میں دھماکوں کے چند گھنٹوں بعد دوبارہ دھماکے

2025-05-10
جموں میں دھماکوں کی آوازوں سے خوف و ہراس، فضاء میں مشتبہ سرگرمیاں
تازہ تریں

سرینگر میں دھماکوں کے چند گھنٹوں بعد دوبارہ دھماکے

2025-05-10
تین فضائیہ افسران برخاست
تازہ تریں

’پاکستان نے بھارتی فوجی تنصیبات کو نشانہ بنانے کےلئے تیز رفتار میزائل استعمال کیے‘

2025-05-10
تازہ تریں

جموں کشمیر میں علی الصبح دھماکوں جیسی آوازیں، سائرن گونج اٹھے ، ڈرون حملوں کی نئی لہر

2025-05-10
جموں صوبے میں پاکستانی شیلنگ سے سینئر افسر سمیت ۵ لوگوں کی موت
اہم ترین

جموں صوبے میں پاکستانی شیلنگ سے سینئر افسر سمیت ۵ لوگوں کی موت

2025-05-10
’سرینگر ہوائی اڈے پر معمول کا رش پنڈتوں کا اخراج کا دعویٰ صحیح نہیں ‘
تازہ تریں

پاک بھارت کشیدگی:سرینگر سمیت24 ہوائی اڈے15 مئی تک بند رہیں گے 

2025-05-09
آپریشن سندور:ہندوستان نے سندور اجاڑنے کا بدلہ لیا
تازہ تریں

پاکستان نے بھارت کو نشانہ بنانے کےلئے 300 سے 400 ترک ڈرون استعمال کیے : حکومت

2025-05-09
Next Post
پہلے مرحلے میں۱۰۲حلقوں میں کل ووٹنگ ہوگی

پہلے مرحلے میں۱۰۲حلقوں میں کل ووٹنگ ہوگی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.