پیر, ستمبر 14, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

’این سی نے جموں وکشمیر کو تباہی کے دہانے پر پہنچا دیا‘

اصل میں یہ جماعت بی جے پی کی اے ٹیم ہے : آزاد

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-04-14
in اہم ترین
A A
غلام نبی آزاد ڈوڈہ کے تین روزہ دورے پر

Azad

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

جموں//
ڈیموکریٹک پروگریسیو آزاد پارٹی(ڈی پی اے پی) کے سربراہ غلام نبی آزاد نے ہفتے کے روز کہاکہ نیشنل کانفرنس بھارتیہ جنتا پارٹی(بی جے پی) کی اے ٹیم ہے ۔
آزاد نے کہاکہ جموںکشمیر کی تباہی و بربادی کی ذمہ دار نیشنل کانفرنس ہے ۔
آزاد نے ان باتوں کا اظہار ڈوڈہ میں روڈ شو کے دوران کیا۔
سابق وزیر اعلیٰ نے کہاکہ نیشنل کانفرنس ہمیں بی جے پی کی ایک ٹیم کہہ رہی ہے لیکن اصل میں این سی ،بی جے پی کی اے ٹیم ہے کیونکہ عمر عبداللہ بی جے پی کی قیادت والی مرکزی سرکار میں وزیر رہ چکے ہیں۔
آزاد کے مطابق نیشنل کانفرنس اور بی جے پی کے درمیان قریبی روابط ہے اور این سی سرپرست اعلیٰ غلام نبی آزاد پر الزامات عائد کررہا ہے لیکن بی جے پی کے خلاف وہ کچھ بھی نہیں بول پا رہے ہیں۔
ڈی پی اے پی کے سربراہ نے مزید بتایا کہ فاروق عبداللہ بی جے پی کے گیت گا رہے ہیں ۔ آزاد نے کہاکہ نیشنل کانفرنس کے لیڈروں نے کشمیر سے لے کر پوری دنیا میں بڑے بڑے محلات بنائے ہیں ۔
آزاد نے کہا’’میں لوگوں کے مسائل حل کرنے کی خاطر ریاستی سیاست میں آکر ملکی سیاست کو خیر باد کہہ دیا۔
سابق وزیر اعلیٰ نے کہاکہ آنے والے لوک سبھا انتخابات میں جموں کشمیر کے عوام کو پروگریسو آزاد پارٹی کے امیدواروں کے حق میں اپنی رائے دہی کا استعمال کرنا چاہئے ۔انہوں نے مزید بتایا کہ بطور وزیرا علیٰ جموں وکشمیر کے سبھی خطوں کو برابری کی بنیاد پر انصاف فراہم کیا۔
ڈی پی اے پی سربراہ کا مزید کہنا تھا کہ پارلیمنٹ میں جموں کشمیر کے لوگوں کے مسائل اجاگر کرنے کی خاطر لوگوں کو سوچ سمجھ کر اپنے ووٹ کا استعمال کر نا چاہئے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ریاسی کے مہورعلاقے میں اسلحہ وگولہ بارود بر آمد:پولیس

Next Post

تازہ برف باری کے بعد مغل روڈ بند

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘
اہم ترین

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

2026-09-13
بھارت کا پاکستان سے ممبئی حملوں کے ’ ماسٹر مائنڈ ‘حافظ سعید کی حوالگی کا مطالبہ
اہم ترین

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

2026-09-13
برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘
اہم ترین

شمالی کمان کے سربراہ کا جنوبی کشمیر میں کاؤنٹر ٹیرر گرڈ کا جائزہ

2026-09-13
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

’وزارت داخلہ سے مذاکرات نتیجہ خیز، لداخ یوٹی سطح کے ادارے پر پیش رفت ہوئی‘

2026-09-13
لال قلع دھماکہ:گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر جنوبی کشمیرمیں این آئی اے چھاپے
اہم ترین

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

2026-09-13
صحت اداروں اور   آشا ورکروں کیلئے۱۵۰  کروڑ روپے کے فنڈز جاری
اہم ترین

این ایچ ایم ملازمین کی ہڑتال جاری  وزیر صحت کی کام پر واپسی کی اپیل

2026-09-13
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

2026-09-13
Next Post
گلمرگ ، پیر کی گلی میںتازہ برفباری

تازہ برف باری کے بعد مغل روڈ بند

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.