ہفتہ, جولائی 25, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

راجوری اننت ناگ نشست پر بی جے پی مضبوط ترین دعویدار:رینا

’اپنی پارٹی اور پیپلز کانفرنس سے اتحاد کے بارے میں پارٹی ہی کوئی فیصلہ لے سکتی ہے‘

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-04-07
in اہم ترین
A A
’لوگوں کے تعاون سے خوبصورت جموں کشمیر تعمیر کریں گے‘
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

جہلم کی سطحِ آب میں کمی کا رجحان جاری

ڈی جی پی کا جموں کشمیر کی  سیکورٹی صورتحال کا جائزہ

جموں//
بھارتیہ جنتاپارٹی(بی جے پی) کے جموں وکشمیر یونٹ کے صدر رویندر رینا نے ہفتے کے روز کہا کہ سرینگر ، بارہ مولہ نشست پر بی جے پی اپنے امیدواروں کو کھڑا کرے گی۔انہوں نے کہاکہ کشمیر میں بی جے پی کا زبردست دبدبہ ہے اور اس بار یہاں کنول کا پھول کھلتا ہوا نظر آرہا ہے ۔
جموں میں نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران رینا نے کہاکہ جموں کشمیر کی پانچ پارلیمانی نشستوں پر بی جے پی کی جیت یقینی ہے ۔انہوں نے کہاکہ راجوری اننت ناگ سیٹ پر بی جے پی سب سے مضبوط ترین دعویدار ہے ۔ان کے مطابق سرینگر بارہ مولہ نشست پر بھی بی جے پی کی مضبوط پکڑ ہے اور اس بار کشمیر سے بھی بی جے پی کو سیٹ ملنے کی امید ہے ۔
سری نگر ، بارہ مولہ نشست پر امیدوار کھڑا کرنے کے بارے میں پوچھے گئے سوال کے جواب میں رینا نے کہاکہ بہت جلد ہم امیدواروں کا اعلان کرنے جارہے ہیں۔انہوں نے کہاکہ کشمیر میں بھارتیہ جنتاپارٹی کافی مضبوط ہے اور اس بار وادی میں کنول کا پھول ضرور کھلے گا۔
اپنی پارٹی، پیپلز کانفرنس کے ساتھ اتحاد کرنے کے بارے میں پوچھے گئے اور ایک سوال کے جواب میں رینا نے کہاکہ اس کا فیصلہ تو مرکزی قیادت ہی لے سکتی ہے ۔انہوں نے کہاکہ جو پارٹی کا فیصلہ ہوگا وہ ہمارے لئے سرآنکھوں پر ہے ۔
جموں وکشمیر کی پانچ پارلیمانی نشستوں پر بی جے پی کی جیت کو یقینی قرار دیتے ہوئے رویندر رینا نے کہاکہ بی جے پی نے اس حوالے سے سبھی تیاریاں مکمل کی ہیں۔انہوں نے کہاکہ جموں وکشمیر کے لوگ اس بار سبھی پانچ نشستوں پر بی جے پی کے امیدواروں کے حق میں ووٹ دیں گے ۔رویندر رینا کے مطابق اس بار کشمیر میں بھی کنول کا پھول کھلے گا کیونکہ لوگوں نے تہیہ کر کے رکھا ہواہے کہ وہ مودی جی کو تیسری مرتبہ وزیر اعظم منتخب کریں گے ۔
دریں اثنا ذرائع نے بتایا کہ سری نگر، بارہ مولہ نشستوں پر بی جے پی ہم خیال پارٹیوں کے ساتھ اتحاد کرنے کے بارے میں سنجیدگی کے ساتھ غور کررہی ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جموں میں پیپر لیک کیس میںمنقولہ جائیدادوں منسلک

Next Post

کشمیر کے اسکولوں کے اوقات کار میں تبدیلی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

جہلم کی سطحِ آب میں کمی کا رجحان جاری
اہم ترین

جہلم کی سطحِ آب میں کمی کا رجحان جاری

2026-07-25
ڈی جی پی کا جموں کشمیر کی  سیکورٹی صورتحال کا جائزہ
اہم ترین

ڈی جی پی کا جموں کشمیر کی  سیکورٹی صورتحال کا جائزہ

2026-07-25
’پاکستان کا سیلاب سے متعلق پروپیگنڈا بے بنیاد‘ چناب میں طغیانی مون سون بارشوں کا نتیجہ‘
اہم ترین

’پاکستان کا سیلاب سے متعلق پروپیگنڈا بے بنیاد‘ چناب میں طغیانی مون سون بارشوں کا نتیجہ‘

2026-07-25
ایل جی کی ہلاک شدہ ہیڈ کانسٹیبل کے اہلِ خانہ سے ملاقات
اہم ترین

ایل جی کی ہلاک شدہ ہیڈ کانسٹیبل کے اہلِ خانہ سے ملاقات

2026-07-25
پیپر لیک پر۱۰ سال قید، ایک کروڑ روپے جرمانہ؛ مرکز کا سخت قانون جو۲۰۲۴ میں نافذ کیا گیا تھا
اہم ترین

پیپر لیک پر۱۰ سال قید، ایک کروڑ روپے جرمانہ؛ مرکز کا سخت قانون جو۲۰۲۴ میں نافذ کیا گیا تھا

2026-07-25
’جنتر منتر پر احتجاج کا پروگرام برقرار‘
اہم ترین

حکومت جموں و کشمیر کو فلم سازوں کی پسندیدہ منزل بنانے کیلئے  پُرعزم:وزیرا علیٰ

2026-07-25
دو بھائیوں کی موت کی تحقیقات کی مانگ
اہم ترین

پرہ کے خلاف استحقاق شکنی معاملے کی سماعت۷؍اگست تک ملتوی

2026-07-25
کشمیر سے امرناتھ یاترا کادونوں بالتل اور ننون بیس کیمپوں سے با قاعدہ آغاز
اہم ترین

امرناتھ یاترا آج سے دوبارہ شروع ہونے کا امکان

2026-07-25
Next Post
کشمیر میں تین ماہ طویل سرمائی تعطیلات کے بعد اسکول دوبارہ کھل گئے

کشمیر کے اسکولوں کے اوقات کار میں تبدیلی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.