پیر, ستمبر 14, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

اوڑی سیکٹر میں فوج نے دراندازی کی کوشش ناکام بنا دی

دو عدم شناخت درانداز ہلاک ‘ اسلحہ بر آمد ‘ علاقے کی تلاشی جاری

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-04-06
in اہم ترین
A A
’مزید سرحدی چوکیاں قائم ہوںگی‘
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

سرینگر//
شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے اوڑی علاقے میں لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر سیکورٹی فورسز نے در اندازی کی ایک کوشش کو ناکام بنا کر دو عدم شناخت ملی ٹینٹوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے ۔
دفاعی ذرائع نے بتایا کہ سیکورٹی فورسز نے اوڑی کے صابورہ نالے میں ایل او سی پر جمعہ کی علی الصبح مشتبہ در اندازوں کی نقل و حمل دیکھی۔انہوں نے کہا کہ سیکورٹی فورسز نے ان در اندازوں کو چیلنج کیا جس کے نتیجے میں طرفین کے درمیان گولیوں کا تبادلہ ہوا۔
ان کا کہنا تھا کہ گولیوں کے تبادلے میں دو ملی ٹینٹ مارے گئے جن کی شناخت اور تنظیمی وابستگی کے بارے میں جانچ پڑتال شروع کی گئی ہے ۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ سیکورٹی فورسز نے ایک وسیع العریض علاقے کو محاصرے میں لے کر فرار ہونے کے سبھی راستوں پر پہرے بٹھا دئے ہیں۔
اوڑی میں دو ملی ٹینٹوں کی ہلاکت کے بعد پاکستان کے ساتھ لگنے والی سرحدوں پر ہائی الرٹ جاری کیا گیا ہے ۔
ذرائع نے بتایا کہ لوک سبھا انتخابات کے پیش نظر ملک دشمن عناصر کی جانب سے دراندازی کی ممکنہ کوششوں کے پیش نظر سرحدوں پر سیکورٹی فورسز کی تعیناتی بڑھائی جارہی ہے ۔
بتادیں کہ بی ایس ایف کے ایک سینئر افسر نے حال ہی میں کہا کہ کشمیر میں جب بھی لوک سبھا انتخابات جیسے ایونٹس ہوتے ہیں تو سر حد پار سے در اندازی کی کوششوں میں اضافہ دیکھا جاتا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پونچھ میں فوج اور پولیس کی سیکورٹی صورتحال کی جائزہ میٹنگ

Next Post

وادی میں جمعتہ الوداع کے عظیم الشان اجتماعات

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘
اہم ترین

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

2026-09-13
بھارت کا پاکستان سے ممبئی حملوں کے ’ ماسٹر مائنڈ ‘حافظ سعید کی حوالگی کا مطالبہ
اہم ترین

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

2026-09-13
برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘
اہم ترین

شمالی کمان کے سربراہ کا جنوبی کشمیر میں کاؤنٹر ٹیرر گرڈ کا جائزہ

2026-09-13
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

’وزارت داخلہ سے مذاکرات نتیجہ خیز، لداخ یوٹی سطح کے ادارے پر پیش رفت ہوئی‘

2026-09-13
لال قلع دھماکہ:گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر جنوبی کشمیرمیں این آئی اے چھاپے
اہم ترین

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

2026-09-13
صحت اداروں اور   آشا ورکروں کیلئے۱۵۰  کروڑ روپے کے فنڈز جاری
اہم ترین

این ایچ ایم ملازمین کی ہڑتال جاری  وزیر صحت کی کام پر واپسی کی اپیل

2026-09-13
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

2026-09-13
Next Post
عید الفطر آج منائی جا رہی ہے

وادی میں جمعتہ الوداع کے عظیم الشان اجتماعات

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.