پیر, ستمبر 14, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

جموںکشمیر میں ریاست کا درجہ بحال کرنا اہم مشن

امید ہے لوگ میرے حق میں اپنا ووٹ دیں گے:آزاد

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-04-04
in اہم ترین
A A
وادی میں جنگجوئیت نہ ہونے کے برابر ہے‘ترقیاتی سرگرمیوں سے اس کا فائدہ اٹھا جائے:آزاد
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

سرینگر//
جموںکشمیر ڈیموکریٹک پروگریسیو آزاد پارٹی (ڈی پی اے پی)کے سربراہ غلام نبی آزاد نے بدھ کے روز کہا کہ جموں وکشمیر کو مکمل ریاست کا درجہ بحال کرنا اب ناگزیر بن گیا ہے ۔
آزاد نے کہاکہ تیسرے محاذ پر پی سی ، اپنی پارٹی سے بات چیت ہوتی رہی لیکن کچھ بھی حاصل نہیں ہوا۔
ان باتوں کا اظہار آزاد نے یہاں نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران کیا۔
ڈی پی اے پی کے سربراہ نے کہاکہ بطور راجیہ سبھا لیڈر دفعہ ۳۷۰کی منسوخی کے بعد جموں وکشمیر کے لوگوں کی نمائندگی کی۔انہوں نے کہاکہ اس وقت راجیہ سبھا میں مقامی پارٹیوں کے ممبران بھی موجود تھے لیکن انہوں نے اس پر اف تک نہیں کیا۔
آزاد کے مطابق مکمل ریاست کا درجہ بحال کرنے کی خاطر ہر فورم پر آواز اٹھائیں گے ۔
سابق وزیر اعلیٰ نے مزید کہاکہ سیاست آسان نہیں بلکہ یہ ایک لڑائی ہے ۔ انہوں نے کہاکہ مجھے امید ہے کہ اننت ناگ اور راجوری کے لوگ ان کے حق میں اپنے ووٹ کا استعمال کریں گے ۔انہوں نے کہا’’بطور وزیر اعلیٰ لوگوں کے مسائل حل کرنے اور تعمیر وترقی کا جال بچھانے کی خاطر زمینی سطح پر کام کیا‘‘۔
آزاد نے مزید بتایا کہ پارلیمانی انتخابات میں پروگریسیو آزاد پارٹی کے امیدوار بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کریں گے ۔
اپنی پارٹی اور پیپلز کانفرنس سے ہاتھ ملانے کے بارے میں پوچھے گئے سوال کے جواب میں آزاد نے کہاکہ بات چیت ہوتی رہی لیکن کچھ بھی حاصل نہیں ہوا۔آزاد نے کہاکہ ہم نے کسی کے ساتھ اتحاد نہیں کیا بلکہ ہم انفرادی طورپر الیکشن لڑ رہے ہیں۔
جموں وکشمیر میں اسمبلی الیکشن کرانے کے بارے میں پوچھے گئے اور ایک سوال کے جواب میں ڈی پی اے پی کے سربراہ نے کہاکہ انتخابات کے انعقاد کے حوالے سے کچھ بھی کہنا قبل از وقت ہوگا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

گاندربل میں تیندوے کے حملے میں دو خواتین سمیت پانچ افراد زخمی

Next Post

غلام نبی آزاد کو شکست کا سامنا کرناپڑے گا:کانگریس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘
اہم ترین

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

2026-09-13
بھارت کا پاکستان سے ممبئی حملوں کے ’ ماسٹر مائنڈ ‘حافظ سعید کی حوالگی کا مطالبہ
اہم ترین

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

2026-09-13
برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘
اہم ترین

شمالی کمان کے سربراہ کا جنوبی کشمیر میں کاؤنٹر ٹیرر گرڈ کا جائزہ

2026-09-13
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

’وزارت داخلہ سے مذاکرات نتیجہ خیز، لداخ یوٹی سطح کے ادارے پر پیش رفت ہوئی‘

2026-09-13
لال قلع دھماکہ:گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر جنوبی کشمیرمیں این آئی اے چھاپے
اہم ترین

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

2026-09-13
صحت اداروں اور   آشا ورکروں کیلئے۱۵۰  کروڑ روپے کے فنڈز جاری
اہم ترین

این ایچ ایم ملازمین کی ہڑتال جاری  وزیر صحت کی کام پر واپسی کی اپیل

2026-09-13
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

2026-09-13
Next Post
’ جدوجہد کے وقت‘آزاد کا ساتھ چھوڑنا بدقسمتی :کانگریس

غلام نبی آزاد کو شکست کا سامنا کرناپڑے گا:کانگریس

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.