جمعرات, جون 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

ہم کشمیر کی تینوں لوک سبھا سیٹوں پر اپنے امید وارکھڑا کریں گے : محبوبہ مفتی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-04-03 - Updated on 2024-04-04
in تازہ تریں
A A
کشمیر فائلز سے دو کمیونٹیز کے درمیان دوریاں مزید بڑھ جائیں گی/محبوبہ مفتی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

سرینگر/۳اپریل

پی ڈی پی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے اعلان کہ ان کی پارٹی کشمیر کی تینوں لوک سبھا سیٹوں کے لئے اپنے امید وار کھڑا کرے گی۔

محبوبہ نے کہا کہ ان لوک سبھا سیٹوں کے امیدواروں کا اعلان عنقریب کیا جائے گا۔ان کا کہنا تھا”انڈیا بلاک پارٹنر نیشنل کانفرنس نے پی ڈی پی کے لئے کشمیر کی تینوں سیٹوں پر امید وار کھڑنے کرنے کے علاوہ کوئی دوسرا راستہ نہیں چھوڑا“۔

متعلقہ

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے

شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین

سابق وزیر اعلیٰ نے ان باتوں کا اظہار بدھ کے روز یہاں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کے دوران کیا۔

پی ڈی پی صدر نے کہا”انڈیا بلاک پارٹنر نیشنل کانفرنس نے پی ڈی پی کے لئے کشمیر کی تینوں سیٹوں پر امید وار کھڑنے کرنے کے علاوہ کوئی دوسرا راستہ نہیں چھوڑا“۔ان کا کہنا تھا ”پی ڈی پی کشمیر کی تینوں لوک سبھا سیٹوں پر اپنے امیدوار کھڑا کرے گی اور امیدواروں کا اعلان آنے والے کچھ دنوں میں کیا جائے گا“۔

محبوبہ نے کہا”نیشنل کانفرنس کے نائب صدر عمر عبداللہ کا کہنا ہے کہ پی ڈی پی ان کو لوک سبھا انتخابات میں حمایت کرے گی لیکن حقیقت یہ ہے کہ اس پارٹی نے اس کے لئے کوئی دروازہ کھلا نہیں چھوڑا ہے ۔انہوں نے کہا”عمر عبداللہ کے مطابق پی ڈی پی کا کوئی وجود ہی نہیں ہے جو کچھ عمر عبداللہ نے گذشتہ روز کہا وہ ہم سے پہلے ہی کہا جانا چاہئے تھا“۔ان کا کہنا تھا کہ عمر عبداللہ کے بیان سے پی ڈی پی کے کارکن ناراض ہوئے ہیں جو اس موقع پر نیشنل کانفرنس کی حمایت کرنے کے لئے تیار نہیں ہیں۔

سابق وزیر اعلیٰ نے کہا کہ صلاح مشورہ چل رہا ہے اور پی ڈی پی اپنے میدواروں کا بہت جلد اعلان کرے گی۔انہوں نے کہا کہ ہم نے صوبہ جموں کی دو لوک سبھا سیٹوں کے حوالے سے فی الوقت کوئی فیصلہ نہیں لیا ہے ۔

 

 

 

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کٹھوعہ شوٹ آوٹ میں گینگسٹر ہلاک‘زخمی پولیس سب انسپکٹر کی دوران علاج موت

Next Post

ہم نے پی ڈی پی کے فارمولا کی بنیاد پر کشمیر کی تین سیٹوں پر اپنے امید وار کھڑا کرنے کا اعلان کیا: عمر عبداللہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے
اہم ترین

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے

2026-06-04
شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین
اہم ترین

شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین

2026-06-04
 راجوری میں انسدادِ دہشت گردی آپریشن ’شیرووالی‘ بارہویں روز بھی جاری
اہم ترین

 راجوری میں انسدادِ دہشت گردی آپریشن ’شیرووالی‘ بارہویں روز بھی جاری

2026-06-04
اننت ناگ:منشیات فروش کی ۶۰ لاکھ روہے کی جائیداد ضبط
اہم ترین

اننت ناگ:منشیات فروش کی ۶۰ لاکھ روہے کی جائیداد ضبط

2026-06-04
ریاستی درجے کی بحالی ‘این سی دہلی میں احتجاج کرے گی
اہم ترین

ریاستی درجے کی بحالی ‘این سی دہلی میں احتجاج کرے گی

2026-06-04
دہشت گردی سے متعلق مقدمے  میں کشمیر کے ۶؍اضلاع میں چھاپے
اہم ترین

دہشت گردی سے متعلق مقدمے میں کشمیر کے ۶؍اضلاع میں چھاپے

2026-06-04
بی جے پی پنڈتوں کے درد کی ذمہ داری سے نہیں بچ سکتی: کانگریس
اہم ترین

 کانگریس کا مہنگائی بے روزگاری اور  پرچہ لیک ہونے کے خلاف احتجاج

2026-06-04
وزیر اعلیٰ حکومت کو  وفاداری کی پریڈوں تک   محدود کر رہے ہیں: شرما
اہم ترین

وزیر اعلیٰ حکومت کو وفاداری کی پریڈوں تک  محدود کر رہے ہیں: شرما

2026-06-04
Next Post
مرکز پارلیمنٹ کے علاوہ کوئی دوسرا الیکشن کرانے کے موڈ نہیں:عمر عبداللہ

ہم نے پی ڈی پی کے فارمولا کی بنیاد پر کشمیر کی تین سیٹوں پر اپنے امید وار کھڑا کرنے کا اعلان کیا: عمر عبداللہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.