جمعہ, ستمبر 18, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

روس:کروکس سٹی ہال پر حملے میں90افراد ہلاک، 115 داخل اسپتال

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-03-23
in تازہ تریں
A A
روس کا یوکرین پرہائپرسونک میزائل حملہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

ماسکو/23 مارچ

روس کے وزیر صحت میخائل مراشکوف نے کہا کہ ماسکو خطے میں واقع کروکس سٹی ہال پر دہشت گردانہ حملے کے بعد پانچ بچوں سمیت کل 115 افراد کو اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے ۔

متعلقہ

’مودی کی قیادت میں جموں کشمیر میںترقی ہوئی‘

مودی کی سالگرہ ‘ عمر نے ریاستی درجہ بحال کرنے کا مطالبہ دہرایا

مراشکوف نے روسیا 24 ٹی وی چینل پر کہا کہ "اب تک، دہشت گردانہ حملے میں 115 افراد زخمی ہوئے ہیں، ہم نے انہیں اسپتال میں داخل کرایا ہے ، ان میں سے پانچ بچے ہیں، ایک بچے کی حالت تشویشناک ہے ، 110 بالغوں میں سے 90مریضوں کی حالت تشویشناک ہے “۔

واضح رہے کہ جمعہ کے روز ماسکو کے مضافات میں واقع کروکس سٹی ہال میں کنسرٹ کے مقام پر فائرنگ ہوئی جس کے بعد بڑے پیمانے پر آگ لگ گئی۔ ابتدائی معلومات کے مطابق کئی مسلح افراد نے پنڈال کے اندر فائرنگ کی۔ جائے وقوعہ پر ایمرجنسی اور سکیورٹی سروسز راحت رسانی میں مصروف ہیں۔ روس کی تحقیقاتی کمیٹی نے دہشت گردانہ حملے کا مقدمہ شروع کردیا ہے ۔

روسی فیڈرل سکیورٹی سروس (ایف ایس بی) کے تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق 60 افراد ہلاک اور 100 سے زائد زخمی ہوئے ۔

پولیس نے 11 مشتبہ افراد کو گرفتار کیا ہے جن میں وہ چاروں مسلح افراد بھی شامل ہیں جو اس مہلک حملے میں براہ راست ملوث تھے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اخبارات انتخابی بانڈز سے متعلق ہمارے اشتہار کو چھاپنے کےلئے تیار نہیں:کانگریس

Next Post

پاکستان’صنعتی سطح‘ پر دہشت گردی کی سرپرستی کر رہا ہے: جئے شنکر

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

زوجیلا سرنگ کی آخری ۲ء۵میٹر کی رکاوٹ بھی ختم، کشمیر اور لداخ سرنگ کے ذریعے جڑ گئے
اہم ترین

’مودی کی قیادت میں جموں کشمیر میںترقی ہوئی‘

2026-09-18
’بی جے پی کا قانونی نوٹس ’محبت نامہ‘اور باعث اعزاز ہے ‘
اہم ترین

مودی کی سالگرہ ‘ عمر نے ریاستی درجہ بحال کرنے کا مطالبہ دہرایا

2026-09-18
افروٹ میں موسم کی پہلی برفباری، جموں و کشمیر کے کچھ حصوں میں بارش
اہم ترین

سرماکی آمد؟کشمیر کے گلمرگ، گریز میں رواں موسم کی پہلی برف باری

2026-09-18
₹۲ہزار روپےسے زیادہ کے تاجر کو کیے گئے یو پی آئی لین دین پر ۰ء۴ فیصد ایم ڈی آر عائد ہوگا
اہم ترین

یو پی آئی ادائیگیوں پر فیس سے بچنے کے لیے دہلی کے تاجروں کا نقد ادائیگیوں کو فروغ دینے کا منصوبہ

2026-09-18
’اسپیکر کے اقدامات کو   درست ثابت کرنے کیلئے   این سی جھوٹ کا سہارا لے رہی ہے‘
اہم ترین

’عبداللہ خان اپنی سلطنت کی بحالی کیلئے ریاستی درجہ چاہتا ہے‘

2026-09-18
ادھم پور میں انکاونٹر شروع، گولیوں کا تبادلہ ‘کشتواڑ کے چھاترو میں آپریشن جاری
اہم ترین

 اودھم پور میں دو جیش دہشت گرد ہلاک

2026-09-18
ایل اے سی پر چینی فوجی تعیناتی میں۲۰۲۵کے دوران کمی آئی: وزارتِ دفاع
اہم ترین

بھارت نے پاک چین  سرحدی مشترکہ نظام مسترد کیا

2026-09-18
سجاد لون کے فیصلے سے بی جے پی کے ست شرمہ کو فائدہ؟
اہم ترین

۱۹۸۷کے انتخابات میں  ’’دھاندلی‘‘ کی قرارداد پر اسمبلی  کی ’’خاموشی‘‘ پر سجاد لون برہم

2026-09-18
Next Post
جے شنکر نے بمسٹیک میں لیا حصہ ، دہشت گردی سمیت کئی امور پر ہوئی بات چیت

پاکستان’صنعتی سطح‘ پر دہشت گردی کی سرپرستی کر رہا ہے: جئے شنکر

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.