پیر, ستمبر 14, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

لوک سبھا الیکشن میں ریکارڈ توڑ ووٹنگ ہو گی :بدھوری

’وسیع انتظامات کئے گئے ہیں‘لوگوں کو ووٹ ڈالنے آنا چاہئے‘

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-03-22
in اہم ترین
A A
کشمیر میں ایک ہفتے کے اندر بجلی کی صورتحال بہتر کی جائے گی:بدھوری

Div Com

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

سرینگر//
ڈویڑنل انتظامیہ نے جمعرات کو کہا کہ وادی کشمیر میں ریکارڈ توڑ ووٹنگ متوقع ہے ۔
صوبائی کمشنر نے ان باتوں کا اظہار جمعرات کو یہاں نامہ نگاروں کے ساتھ بات کرنے کے دوران کیا۔
کشمیر کے ڈویڑنل کمشنر وجے کمار بدھوری نے کہا کہ انہیں میدان سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق لوک سبھا انتخابات میں وادی میں ریکارڈ توڑ ووٹنگ ہونے کی توقع ہے۔
بدھوری نے کہا’’لوگوں کو ووٹ ڈالنے کے لیے آگے آنا چاہیے اور اس سلسلے میں وسیع انتظامات کیے گئے ہیں‘‘۔
صوبائی کمشنر کا کہنا تھا کہ مثالی ضابطہ اخلاق کے نفاذ بنیادی مقصد تمام پارٹیوں کو یکساں میدان فراہم کرنا ہوتا ہے ۔ان کا کہنا تھا کہ متعلقہ افسران اس کی مانیٹرنگ کر رہے ہیں۔
صوبائی کمشنر نے کہا کہ یہاں سالانہ امرناتھ یاترا کیلئے بھی انتظامات کئے جارہے ہیں۔
بدھوری نے کہا’’یاترا اور لوک سبھا انتخابات کی اپنی اپنی اہمیت ہے ، یاترا کے حوالے سے یاتریوں کو تمام تر سہولیات فراہم کی جانے کی کوشش کی جائے گی‘‘۔
سرینگر کی سڑکوں کے بارے میں ہوچھے جانے پر صوبائی کمشنر نے کہا کہ موسم بہتر ہونے کے ساتھ ہی ان پر بلیک ٹاپنگ کا کام شروع کیا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ یہ کام چلتے رہتے ہیں ان پر مثالی ضابطہ اخلاق سے کوئی اثر نہیں پڑتا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بی جے پی نے پی ڈی پی کو توڑ کر نئی پارٹیاں تشکیل دیں :محبوبہ

Next Post

سالانہ شری امرناتھ یاترا۲۹جون سے شروع ہونے کا امکان

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘
اہم ترین

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

2026-09-13
بھارت کا پاکستان سے ممبئی حملوں کے ’ ماسٹر مائنڈ ‘حافظ سعید کی حوالگی کا مطالبہ
اہم ترین

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

2026-09-13
برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘
اہم ترین

شمالی کمان کے سربراہ کا جنوبی کشمیر میں کاؤنٹر ٹیرر گرڈ کا جائزہ

2026-09-13
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

’وزارت داخلہ سے مذاکرات نتیجہ خیز، لداخ یوٹی سطح کے ادارے پر پیش رفت ہوئی‘

2026-09-13
لال قلع دھماکہ:گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر جنوبی کشمیرمیں این آئی اے چھاپے
اہم ترین

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

2026-09-13
صحت اداروں اور   آشا ورکروں کیلئے۱۵۰  کروڑ روپے کے فنڈز جاری
اہم ترین

این ایچ ایم ملازمین کی ہڑتال جاری  وزیر صحت کی کام پر واپسی کی اپیل

2026-09-13
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

2026-09-13
Next Post
خراب موسمی حالات کے پیش نظر امر ناتھ یاترا عارضی طور معطل

سالانہ شری امرناتھ یاترا۲۹جون سے شروع ہونے کا امکان

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.