جمعرات, نومبر 5, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

بی جے پی نے پی ڈی پی کو توڑ کر نئی پارٹیاں تشکیل دیں :محبوبہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-03-22
in مقامی خبریں
A A
کشمیر فائلز سے دو کمیونٹیز کے درمیان دوریاں مزید بڑھ جائیں گی/محبوبہ مفتی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

لداخ یونیورسٹی طلبہ یونین انتخابات میں اے بی وی پی کی پانچ نشستوں پر کامیابی

وزیر اعلیٰ نے محکمہ تعمیراتِ عامہ میں ۱۷ امیدواروں کو تقرری نامے تقسیم کئے

سرینگر//
جموںکشمیر پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی(پی ڈی پی ) کی صدر‘ محبوبہ مفتی نے جمعرات کے روز کہاکہ بھاجپا جموں وکشمیر کی اصل آواز کودباکر منظور نظر افراد کو پارلیمنٹ میں پہنچانا چاہتی ہے ۔
محبوبہ نے کہاکہ بی جے پی نے پی ڈی پی کو توڑ کر نئی پارٹیاں تشکیل دیں۔
ان باتوں کا اظہار محبوبہ مفتی نے اننت ناگ میں نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران کیا۔
محبوبہ نے کہاکہ سال۲۰۱۹کے بعد جو پارٹیاں بی جے پی کے اشارے پر بنائی گئی ان کا واحد مقصد اصل آواز کو دبانا ہے ۔انہوں نے مزید کہاکہ پی ڈی پی کو توڑ کر بھاجپانے نئی پارٹیوں کو وجود بخشا اور اب انہیں طاقت دینے کی بھرپور کوشش کی جارہی ہیں ۔
پی ڈی پی کی صدر کے مطابق بھارتیہ جنتاپارٹی کی جانب سے’’ مجھے ، میری ماں اور بھائی کو انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کی جانب سے بار بار طلب کیا گیا ۔حیرانگی کا مقام یہ ہے کہ چلہ کلان کی سردی کے دوران مجھے سرکاری کواٹر سے باہر نکالا گیا‘‘۔
محبوبہ نے کہاکہ پی ڈی پی سے سینئر لیڈران کو نکال کر بھاجپا نے نئی پارٹیوں کو وجود بخشا۔انہوں نے بتایا کہ جموں وکشمیر کو ایک جیل میں تبدیل کیا جا چکا ہے یہاں جو بھی حق کی صدا بلند کرتا ہے اس کو بزور طاقت دبایا جارہا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کپواڑہ میں تلاشی کارروائی برون شوگر برآمد :بی ایس ایف

Next Post

لوک سبھا الیکشن میں ریکارڈ توڑ ووٹنگ ہو گی :بدھوری

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

اہم ترین

لداخ یونیورسٹی طلبہ یونین انتخابات میں اے بی وی پی کی پانچ نشستوں پر کامیابی

2026-11-04
۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

وزیر اعلیٰ نے محکمہ تعمیراتِ عامہ میں ۱۷ امیدواروں کو تقرری نامے تقسیم کئے

2026-11-04
شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث تین افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس
اہم ترین

اننت ناگ میں مسجد پر پتھراؤ کے الزام میں چار افراد حراست میں

2026-11-02
عمر عبداللہ نے صحافی  نِدھی رازدان سے شادی کرلی
اہم ترین

عمر عبداللہ نے صحافی نِدھی رازدان سے شادی کرلی

2026-10-31
۴نومبر کو این سی کے بارے   میں سب کچھ ظاہر کروں گا :گل
اہم ترین

۴نومبر کو این سی کے بارے  میں سب کچھ ظاہر کروں گا :گل

2026-10-31
سپریم کورٹ ہولی کے بعد حجاب تنازعہ کی سماعت کرے گی
اہم ترین

سپریم کورٹ نے خرم پرویز  کو ضمانت دینے کے فیصلے کیخلاف عرضی خارج کردی

2026-10-31
اودھم پور اور ریاسی میں غیر قانونی کان کنی کے خلاف اے سی بی کی بڑی کارروائی
اہم ترین

’جموں کی نمائندگی پر بی جے پی کے الزامات مسترد کرتے ہیں‘

2026-10-30
وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ  کی نئے وزراء سے ملاقات   نیک خواہشات کا اظہار
اہم ترین

جموں و کشمیر میں متوازن اور مساوی

2026-10-28
Next Post
کشمیر میں ایک ہفتے کے اندر بجلی کی صورتحال بہتر کی جائے گی:بدھوری

لوک سبھا الیکشن میں ریکارڈ توڑ ووٹنگ ہو گی :بدھوری

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.