جمعہ, ستمبر 18, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

انجینئر رشید بارہمولہ لوک سبھا نشست سے الیکشن لڑیں گے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-03-20
in تازہ تریں
A A
انجینئر رشید بارہمولہ لوک سبھا نشست سے الیکشن لڑیں گے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’مودی کی قیادت میں جموں کشمیر میںترقی ہوئی‘

مودی کی سالگرہ ‘ عمر نے ریاستی درجہ بحال کرنے کا مطالبہ دہرایا

سرینگر/20مارچ
عوامی اتحاد پارٹی نے محبوس لیڈر عبدالرشید شیخ عرف انجینئر رشید کو بارہمولہ لوک سبھا نشست سے بحیثیت امید وار کھڑا کرنے کا اعلان کیا ہے ۔
اے آئی پی کے ترجمان فردوس بابا نے بدھ کے روز کہاکہ سیاسی امورکمیٹی نے انجینئر رشید کو شمالی کشمیر کی بارہ مولہ لوک سبھا نشست سے بطور امیدوار نامزد کیا ہے ۔
بابا نے کہا”ہمیں امید ہے کہ وہ انتخابات سے پہلے جیل سے رہا ہو جائیں گے ۔ان کے مطابق ہمارا آئین جیل میں بند افراد کوبھی الیکشن لڑنے کی اجازت دیتا ہے“ ۔
انجینئر رشید، شمالی کشمیر کے لنگیٹ سے دو بار ممبر اسمبلی رہ چکے ہیں اور وہ اس وقت دہلی کی تہاڑ جیل میں مقید ہے ۔
انجینئر رشید کو سال 2019میں قومی تحقیقاتی ایجنسی(این آئی اے )نے دہشت گردی فنڈنگ کیس میں گرفتار کیا تھا۔
2008میں انجینئر رشید نے لنگیٹ اسمبلی نشست سے جیت حاصل کی تھی۔ قانون ساز بننے سے پہلے ، وہ شہری حقوق کی جدوجہد کے لیے علاقے میں جانے جاتے تھے ۔
رشید مقتول علیحدگی پسند رہنما، پیپلز کانفرنس کے بانی عبدالغنی لون کے قریبی ساتھیوں میں شمار ہوتے ہیں۔پچھلے پارلیمانی انتخابات میں رشید نے بطور آزاد امیدوار کے زائد از ایک لاکھ ووٹ حاصل کرکے سب کو وطیرہ حیرت میں ڈال دیا تھا۔
بارہمولہ پارلیمانی نشست پر انجینئر رشید کی انٹری سے سیاسی پارٹیوں میں ہلچل مچ گئی ہے ۔
سیاسی ماہرین کے مطابق بارہ مولہ لوک سبھا نشست پر انجینئر رشید اور سجاد لون کے درمیان کانٹے کی ٹکر متوقع ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جموں و کشمیر کے سابق وزیر چودھری لال سنگھ کانگریس میں شامل

Next Post

جموں و کشمیر میں انتخابات سپریم کورٹ کی 30 ستمبر کی ڈیڈ لائن سے پہلے ہوں گے: امیت شاہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

زوجیلا سرنگ کی آخری ۲ء۵میٹر کی رکاوٹ بھی ختم، کشمیر اور لداخ سرنگ کے ذریعے جڑ گئے
اہم ترین

’مودی کی قیادت میں جموں کشمیر میںترقی ہوئی‘

2026-09-18
’بی جے پی کا قانونی نوٹس ’محبت نامہ‘اور باعث اعزاز ہے ‘
اہم ترین

مودی کی سالگرہ ‘ عمر نے ریاستی درجہ بحال کرنے کا مطالبہ دہرایا

2026-09-18
افروٹ میں موسم کی پہلی برفباری، جموں و کشمیر کے کچھ حصوں میں بارش
اہم ترین

سرماکی آمد؟کشمیر کے گلمرگ، گریز میں رواں موسم کی پہلی برف باری

2026-09-18
₹۲ہزار روپےسے زیادہ کے تاجر کو کیے گئے یو پی آئی لین دین پر ۰ء۴ فیصد ایم ڈی آر عائد ہوگا
اہم ترین

یو پی آئی ادائیگیوں پر فیس سے بچنے کے لیے دہلی کے تاجروں کا نقد ادائیگیوں کو فروغ دینے کا منصوبہ

2026-09-18
’اسپیکر کے اقدامات کو   درست ثابت کرنے کیلئے   این سی جھوٹ کا سہارا لے رہی ہے‘
اہم ترین

’عبداللہ خان اپنی سلطنت کی بحالی کیلئے ریاستی درجہ چاہتا ہے‘

2026-09-18
ادھم پور میں انکاونٹر شروع، گولیوں کا تبادلہ ‘کشتواڑ کے چھاترو میں آپریشن جاری
اہم ترین

 اودھم پور میں دو جیش دہشت گرد ہلاک

2026-09-18
ایل اے سی پر چینی فوجی تعیناتی میں۲۰۲۵کے دوران کمی آئی: وزارتِ دفاع
اہم ترین

بھارت نے پاک چین  سرحدی مشترکہ نظام مسترد کیا

2026-09-18
سجاد لون کے فیصلے سے بی جے پی کے ست شرمہ کو فائدہ؟
اہم ترین

۱۹۸۷کے انتخابات میں  ’’دھاندلی‘‘ کی قرارداد پر اسمبلی  کی ’’خاموشی‘‘ پر سجاد لون برہم

2026-09-18
Next Post
جموں و کشمیر میں انتخابات سپریم کورٹ کی 30 ستمبر کی ڈیڈ لائن سے پہلے ہوں گے: امیت شاہ

جموں و کشمیر میں انتخابات سپریم کورٹ کی 30 ستمبر کی ڈیڈ لائن سے پہلے ہوں گے: امیت شاہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.