جمعہ, ستمبر 18, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

بارہویں جماعت امتحان:سوالیہ پرچے گیارہویں جماعت کے تھے’ امتحانات ملتوی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-03-20
in تازہ تریں
A A
وادی میںدسویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا آغاز

exam,

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

سرینگر/20 مارچ

وادی کشمیر میں جموں وکشمیر بورڈ آف سکول ایجوکیشن کی طرف سے منعقد ہو رہے بارہویں جماعت کے طلبا بدھ کے روز امتحانی مراکز میں اس وقت ششدر ہو کر رہ گئے جب ان کے مطابق ان میں تقسیم کئے گئے سوالیہ پرچے ان کی جماعت کے نہیں بلکہ گیارہویں جماعت کے تھے ۔

متعلقہ

’مودی کی قیادت میں جموں کشمیر میںترقی ہوئی‘

مودی کی سالگرہ ‘ عمر نے ریاستی درجہ بحال کرنے کا مطالبہ دہرایا

تاہم بورڈ حکام نے اس سوالیہ پرچے کو ’آﺅٹ آف سیلیبس‘قرار دے کر امتحانات کو ملتوی کر دیا۔

ایک طالبہ نے میڈیا کو بتایا”آج ہمارا فزیکل ایجوکیشن کا پرچہ تھا لیکن ہمیں گیارہویں جماعت کا پرچہ دیا گیا“۔انہوں نے کہا”پہلے ہمیں بتایا گیا کہ جتنا آتا ہے اتنا کرو لیکن بعد میں ہم سے وہ پرچے واپس لئے گئے “۔

ایک اور طلاب علم نے کہا”جب میں نے پرچہ دیکھا تو میں بہت پریشان ہوا کیونکہ مجھے اس میں سے کچھ بھی نہیں آتا تھا“۔انہوں نے کہا”بعد میں ہم سے یہ پرچے یہ کہہ کر واپس لئے گئے کہ اس کا دوبارہ امتحان ہوگا“۔ان کا کہنا تھا کہ پرچہ دیکھ کر تو کچھ طلبا امتحانی مراکز میں رونے بھی لگے ۔

دریں اثنا جموں وکشمیر بورڈ آف سکول ایجوکیشن نے امتحانات کو ملتوی کر دیا ہے ۔

بورڈ کی طرف سے جاری ایک نوٹیفکیشن میں کہا گیا”بارہویںویں جماعت کے سالانہ امتحانات کے کئی مراکز کے سپر انٹنڈنٹس کے رپورٹ کے مطابق فزیکل ایجوکیشن کا پرچہ ’آﺅٹ آف سیلیبس‘نکلا ہے“۔

نوٹیفکیشن میں کہا گیا”اس ضمن میں تمام سپر انٹنڈس کو ہدایت دی گئی کہ وہ بچوں سے فزیکل ایجوکیشن پرچے کا سوالیہ پرچہ اور آنسر شیٹ واپس لیں اور ان پاکٹوں کو الگ سے سیل کریں۔“

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

الیکشن کمیشن نے لوک سبھا انتخابات کے پہلے مرحلے کےلئے جاری کیا نوٹیفکیشن

Next Post

ریاستی درجے کی بحالی کامطالبہ :کرگل میں ہڑتال، احتجاجی جلوس برآمد

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

زوجیلا سرنگ کی آخری ۲ء۵میٹر کی رکاوٹ بھی ختم، کشمیر اور لداخ سرنگ کے ذریعے جڑ گئے
اہم ترین

’مودی کی قیادت میں جموں کشمیر میںترقی ہوئی‘

2026-09-18
’بی جے پی کا قانونی نوٹس ’محبت نامہ‘اور باعث اعزاز ہے ‘
اہم ترین

مودی کی سالگرہ ‘ عمر نے ریاستی درجہ بحال کرنے کا مطالبہ دہرایا

2026-09-18
افروٹ میں موسم کی پہلی برفباری، جموں و کشمیر کے کچھ حصوں میں بارش
اہم ترین

سرماکی آمد؟کشمیر کے گلمرگ، گریز میں رواں موسم کی پہلی برف باری

2026-09-18
₹۲ہزار روپےسے زیادہ کے تاجر کو کیے گئے یو پی آئی لین دین پر ۰ء۴ فیصد ایم ڈی آر عائد ہوگا
اہم ترین

یو پی آئی ادائیگیوں پر فیس سے بچنے کے لیے دہلی کے تاجروں کا نقد ادائیگیوں کو فروغ دینے کا منصوبہ

2026-09-18
’اسپیکر کے اقدامات کو   درست ثابت کرنے کیلئے   این سی جھوٹ کا سہارا لے رہی ہے‘
اہم ترین

’عبداللہ خان اپنی سلطنت کی بحالی کیلئے ریاستی درجہ چاہتا ہے‘

2026-09-18
ادھم پور میں انکاونٹر شروع، گولیوں کا تبادلہ ‘کشتواڑ کے چھاترو میں آپریشن جاری
اہم ترین

 اودھم پور میں دو جیش دہشت گرد ہلاک

2026-09-18
ایل اے سی پر چینی فوجی تعیناتی میں۲۰۲۵کے دوران کمی آئی: وزارتِ دفاع
اہم ترین

بھارت نے پاک چین  سرحدی مشترکہ نظام مسترد کیا

2026-09-18
سجاد لون کے فیصلے سے بی جے پی کے ست شرمہ کو فائدہ؟
اہم ترین

۱۹۸۷کے انتخابات میں  ’’دھاندلی‘‘ کی قرارداد پر اسمبلی  کی ’’خاموشی‘‘ پر سجاد لون برہم

2026-09-18
Next Post
ریاستی درجے کی بحالی کامطالبہ :کرگل میں ہڑتال، احتجاجی جلوس برآمد

ریاستی درجے کی بحالی کامطالبہ :کرگل میں ہڑتال، احتجاجی جلوس برآمد

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.