منگل, ستمبر 15, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

الیکشن کمیشن آف انڈیا جموں کشمیر میں جمہوریت بحال کرے:عمر عبداللہ

’مرکز کے زیر انتظام علاقے میں پارلیمنٹ اور اسمبلی انتخابات کی تاریخوں کا اعلان کرنا چاہئے‘

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-03-16
in اہم ترین
A A
الیکشن کمیشن آف انڈیا جموں کشمیر میں جمہوریت بحال کرے:عمر عبداللہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایڈوکیٹ جنرل کی تعیناتی پر حکومت کو نوٹس

ایل اے سی پر چینی فوجی تعیناتی میں۲۰۲۵کے دوران کمی آئی: وزارتِ دفاع

سرینگر//
نیشنل کانفرنس کے نائب صدر عمر عبداللہ نے جمعہ کو کہا کہ الیکشن کمیشن آف انڈیا (ای سی آئی) کو جموں و کشمیر میں جمہوریت کی بحالی میں اپنا کردار ادا کرکے مرکز کے زیر انتظام علاقے میں پارلیمنٹ اور اسمبلی انتخابات کی تاریخوں کا اعلان کرنا چاہئے۔
عمر نے کہا کہ ہمیں الیکشن کمیشن سے کوئی توقعات نہیں ہیں۔ الیکشن کمیشن کو جمہوریت کو برقرار رکھنے کے اپنے مشن کے حصے کے طور پر اپنا کردار ادا کرنا چاہئے۔۱۰سال سے جموں و کشمیر میں اسمبلی انتخابات نہیں ہوئے ہیں۔
سابق صدر جمہوریہ رام ناتھ کووند کی قیادت والی کمیٹی کی جانب سے’ایک ملک ایک انتخابات‘کے بارے میں پیش کی گئی رپورٹ کا حوالہ دیتے ہوئے جموں و کشمیر کے سابق وزیر اعلی نے کہا کہ جموںکشمیر سے پالیسی شروع کرنے کا یہ ایک سنہری موقع ہے۔
عمرعبداللہ نے کہا کہ سابق صدر نے’ایک ملک، ایک الیکشن‘ پر ایک رپورٹ پیش کی ہے۔’’ ہم ان سے کیا امید کر سکتے ہیں: اگر آپ جموں و کشمیر سے شروعات نہیں کرتے ہیں تو ’ایک ملک ایک الیکشن‘ کا ڈھول بجانا۔ کیا یہ لوگوں کو بیوقوف بنانے کے لئے ہے‘‘؟
این سی نائب صدر نے کہا کہ جموں و کشمیر میں انتخابات ہونے چاہئیں اور یہ ایک سنہری موقع ہے۔ انہیں یہاں جمہوریت کو مکمل طور پر بحال کرنے دیں اور پارلیمنٹ اور اسمبلی انتخابات دونوں کی تاریخوں کا اعلان کریں۔
یہ پوچھے جانے پر کہ کیا پیپلز الائنس فار گپکار ڈیکلریشن (پی اے جی ڈی) اپنے اختلافات کو دور کرنے کے لئے آنے والے دنوں میں میٹنگ کرے گا، عبداللہ نے کہا کہ یہ سوال اتحاد کے عہدیداروں سے پوچھا جانا چاہئے۔
انہوں نے کہا کہ اگر کوئی میٹنگ ہوتی ہے تو آپ فاروق عبداللہ سے پوچھیں۔ میں پی اے جی ڈی کا عہدیدار نہیں ہوں، میرا تعلق نیشنل کانفرنس سے ہے۔ پی اے جی ڈی میں عہدہ رکھنے والوں سے پوچھیں۔
یہ پوچھے جانے پر کہ پارٹی آئندہ لوک سبھا انتخابات کیلئے اپنے امیدواروں کا اعلان کب کرے گی، نیشنل کانفرنس لیڈر نے کہا کہ جب بھی ہم چاہیں گے۔ (ایجنسیاں)

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پونچھ میں بھی تیار کیا گیا ٹیولپ گارڈن سیاحوں کا منتظر

Next Post

سپریم کورٹ کی دو الیکشن کمشنروں کی تقرری پر فوری روک لگانے کی درخواستوں کو مسترد

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

حیدر پورہ جھڑپ:عامر ماگرے کے لواحقین کو ۵لاکھ روپے کا معاوضہ برقرار
اہم ترین

ایڈوکیٹ جنرل کی تعیناتی پر حکومت کو نوٹس

2026-09-15
ایل اے سی پر چینی فوجی تعیناتی میں۲۰۲۵کے دوران کمی آئی: وزارتِ دفاع
اہم ترین

ایل اے سی پر چینی فوجی تعیناتی میں۲۰۲۵کے دوران کمی آئی: وزارتِ دفاع

2026-09-15
چین کے ساتھ تعلقات معمول پر نہیں ہیں :وزیر خارجہ
اہم ترین

برکس اجلاس :’دہشت گردی پر اتفاقِ رائے قابلِ ذکر رہا‘

2026-09-15
’جموں کشمیر کی وحدت ناقابلِ سمجھوتہ‘
اہم ترین

وزیراعلیٰ عمرعبداللہ کا جموں و کشمیر کے شعبہ صحت میں اصلاحات کا جائزہ

2026-09-15
مبارک گل عبوری اسپیکر مقرر‘21 اکتوبر کو اراکین اسمبلی کی حلف برداری ہوگی
اہم ترین

۲۱ستمبر سے جموں و کشمیر اسمبلی کا۱۰روزہ خزاں اجلاس

2026-09-15
اہم ترین

لداخ میں۱۲۹ جونیئر اسکیل عہدوں  کے لیے بھرتی کے قواعد کا مسودہ منظور

2026-09-15
’بڈگام کے فوجی جوان کی ہلاکت میں ملوث لشکر کا جنگجو اعانت کار گرفتار‘
اہم ترین

بجبہاڑہ :پولیس افسر کو گاڑی سے  ٹکر مارنے پر پولیس اہلکار گرفتار

2026-09-15
پاکستان نے جیش کے سربراہ   مسعود اظہر پر انعامی رقم بڑھا دی
اہم ترین

پاکستان نے جیش کے سربراہ  مسعود اظہر پر انعامی رقم بڑھا دی

2026-09-15
Next Post
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج

سپریم کورٹ کی دو الیکشن کمشنروں کی تقرری پر فوری روک لگانے کی درخواستوں کو مسترد

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.