پیر, ستمبر 14, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home ٹاپ سٹوری

جموں و کشمیر میں جلد اسمبلی اور لوک سبھا انتخابات کو یقینی بنائیں گے: چیف الیکشن کمشنر

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-03-13
in ٹاپ سٹوری
A A
راجیو کمار چیف الیکشن کمشنر مقرر
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

جموں/ 13 مارچ

چیف الیکشن کمشنر راجیو کمار نے چہارشنبہ کے روز کہا کہ الیکشن کمیشن لوک سبھا اور اسمبلی انتخابات کے انعقاد کے بارے میں فکرمند ہے لیکن دونوں انتخابات ایک ساتھ کرانے کے بارے میں حتمی فیصلہ سیکورٹی ایجنسیوں اور سیاسی جماعتوں کے ساتھ مکمل مشاورت کے بعد کیا جائے گا۔ تاہم انہوں نے کہا کہ انتخابات بغیر کسی تاخیر کے جلد منعقد ہوں گے۔

متعلقہ

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

چیف الیکشن کمشنر راجیو کمار نے جموں میں صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ہم جموں و کشمیر میں لوک سبھا اور اسمبلی انتخابات کے بارے میں فکرمند ہیں۔” سرینگر اور جموں میں ہم نے جن سیاسی جماعتوں سے ملاقات کی ان میں سے زیادہ تر نے مطالبہ کیا کہ اسمبلی اور لوک سبھا انتخابات ایک ساتھ کرائے جائیں“۔

کمار نے کہا”جہاں تک لوک سبھا اور اسمبلی انتخابات ایک ساتھ کرانے کی بات ہے، ہم سیکورٹی کے مکمل جائزے اور سیاسی جماعتوں کے ساتھ مشاورت کے بعد حتمی فیصلہ کریں گے۔ ایک بات یقینی ہے کہ ہم جموں و کشمیر میں جلد لوک سبھا اور اسمبلی انتخابات چاہتے ہیں“۔

چیف الیکشن کمشنر نے کہا کہ انتخابات پرامن طریقے سے ہوں گے۔ چیف الیکشن کمشنر نے کہا کہ جموں و کشمیر میں آزادانہ اور منصفانہ انتخابات ہوں گے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

لوگ ووٹ کے ذریعے بی جے پی کو جواب دیں:محبوبہ مفتی

Next Post

اتنا تو ہم کر ہی سکتے ہیں

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘
اہم ترین

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

2026-09-13
بھارت کا پاکستان سے ممبئی حملوں کے ’ ماسٹر مائنڈ ‘حافظ سعید کی حوالگی کا مطالبہ
اہم ترین

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

2026-09-13
برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘
اہم ترین

شمالی کمان کے سربراہ کا جنوبی کشمیر میں کاؤنٹر ٹیرر گرڈ کا جائزہ

2026-09-13
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

’وزارت داخلہ سے مذاکرات نتیجہ خیز، لداخ یوٹی سطح کے ادارے پر پیش رفت ہوئی‘

2026-09-13
لال قلع دھماکہ:گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر جنوبی کشمیرمیں این آئی اے چھاپے
اہم ترین

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

2026-09-13
صحت اداروں اور   آشا ورکروں کیلئے۱۵۰  کروڑ روپے کے فنڈز جاری
اہم ترین

این ایچ ایم ملازمین کی ہڑتال جاری  وزیر صحت کی کام پر واپسی کی اپیل

2026-09-13
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

2026-09-13
Next Post
سازش۔۔۔۔۔۔۔؟

اتنا تو ہم کر ہی سکتے ہیں

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.