ہفتہ, جولائی 25, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

’جموںکشمیر سمیت شمالی ہندوستان میں بارش اور برفباری کا امکان‘

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-03-06
in مقامی خبریں
A A
اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران برف فباری‘بارشوں کا امکان

Rain

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 سانبہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب کھیت میں مشتبہ  سوراخ ملنے پر سرچ آپریشن

راجوری میں دو مشتبہ دہشت گردوں  کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع

نئی دہلی//
شمالی ہندوستان کے کچھ حصوں میں۷مارچ تک ہلکی سے درمیانی بارش اور برف باری کی پیش گوئی کی گئی ہے ۔ موسمیاتی مرکز (آئی ایم ڈی) نے منگل کو یہ اطلاع دی۔
آئی ایم ڈی نے کہا کہ ۵ تا۷مارچ کے دوران مغربی ہمالیہ کے علاقے میں چھٹ پٹ ہلکی بارش اور برف باری کے علاوہ اگلے پانچ دنوں تک ملک کے دیگر حصوں میں موسم خشک رہنے کی امید ہے ۔
محکمہ نے کہا کہ تازہ ترین ویسٹرن ڈسٹربنس کی وجہ سے جموں و کشمیر، لداخ، گلگت، بلتستان، مظفر آباد اور ہماچل پردیش میں چھٹ پٹ سے درمیانے درجے کی بارش اور برفباری کی امکان ہے اور اتراکھنڈ میں۵مارچ سے۷ مارچ کے دوران مختلف مقامات پر بارش اور برف باری کا امکان ہے ۔
آئی ایم ڈی کے مطابق اندرونی اور ملحقہ اوڈیشہ کے اوپر نچلی ٹراپوسفیرک سطح پر ایک سائیکلونک گردش برقرار ہے ۔ طوفان کے زیر اثر‘۵سے ۸مارچ کے دوران اڈیشہ میں مخٰتلف مقامات پر اور ذیلی ہمالیائی مغربی بنگال اور سکم میں۷سے۹مارچ کے دوران بارش ہو سکتی ہے ۔
اس کے علاوہ محکمہ نے اگلے سات دنوں کے دوران اروناچل پردیش میں مختلف مقامات پر ہلکی بارش اور برف باری کی پیشن گوئی کی ہے ۔ آسام اور میگھالیہ میں ۵ مارچ کو بارش ہوسکتی ہے ۔
محکمہ موسمیات نے کہا کہ اگلے دو دنوں میں رائل سیما ، تملناڈو اور کیرالہ میں موسم گرم رہے گا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

وزیر اعظم کا دورہ‘جدید حفاظتی اقدامات پر عمل درآمد

Next Post

مودی کا دورہ:۷ مارچ کے بورڑ امتحانات ملتوی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایل اور سی پر سکوت:کیرن علاقے میں سیاحتی سرگرمیاں شروع ہونے لگیں
اہم ترین

 سانبہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب کھیت میں مشتبہ  سوراخ ملنے پر سرچ آپریشن

2026-07-16
جموں میں ووٹنگ سے قبل سکیورٹی کے سخت انتظامات
اہم ترین

راجوری میں دو مشتبہ دہشت گردوں  کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع

2026-07-15
پہلگام حملے کا’ ماسٹر مائنڈ ‘جھڑپ میں ہلاک
اہم ترین

آرمی چیف جنرل اُپیندر دویدی کی  لیہہ میں لیفٹیننٹ گورنر لداخ سے ملاقات

2026-06-27
شمالی کمان کے سربراہ‘ لیفٹیننٹ جنرل دیویدی کا راجوری میں اگلی چوکیوں کا دورہ
اہم ترین

آرمی کور کمانڈر کا راجوری کا دورہ  انسدادِ دہشت گردی کارروائیوں کا جائزہ

2026-06-25
امرناتھ یاترا: سی آر پی کی بالتل روٹ پر ماؤنٹین ریسکیو ٹیمیں تیار
اہم ترین

راجوری میں ’آپریشن شیروالی‘۳۱ ویں روز میں داخل

2026-06-23
پلوامہ میں جنگجوؤں نے غیر مقامی مزدور کو زخمی کر دیا
اہم ترین

راجوری کے جنگلات میں ’آپریشن شیروالی‘ ۲۹ویں روز میں داخل‘ تلاشی اور محاصرہ جاری

2026-06-21
بھارتی فوج نے زیرِ حراست   پاکستانی شہری اسد خان کو   پاکستان کے حوالے کر دیا
اہم ترین

بھارتی فوج نے زیرِ حراست  پاکستانی شہری اسد خان کو  پاکستان کے حوالے کر دیا

2026-06-20
کولگام ٹارگیٹ کلنگ :حملہ آوروں کو تلاش کرنے کیلئے جنگجو مخالف آپریشن
اہم ترین

پونچھ میںپاکستانی کرنسی اور مشتبہ موبائل نمبروں پر مشتمل پرچی برآمد

2026-06-19
Next Post
مودی کا دورہ:۷ مارچ کے بورڑ امتحانات ملتوی

مودی کا دورہ:۷ مارچ کے بورڑ امتحانات ملتوی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.