جمعہ, ستمبر 18, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

کشمیر میں سرمائی تعطیلات کے بعد اسکول کھل گئے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-03-04
in تازہ تریں
A A
کشمیر میں تین ماہ طویل سرمائی تعطیلات کے بعد اسکول دوبارہ کھل گئے

SRINAGAR, MAR 1 (UNI):- Students in uniforms were seen heading to respective schools very early in the morning as the School Education Department has changed school timing in Srinagar city from 9 a.m. to 2 p.m. on Wednesday. UNI PHOTO-3U

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’مودی کی قیادت میں جموں کشمیر میںترقی ہوئی‘

مودی کی سالگرہ ‘ عمر نے ریاستی درجہ بحال کرنے کا مطالبہ دہرایا

سرینگر/۴مارچ
طویل سرمائی تعطیلات کے بعد وادی کشمیر میں پیر کے روز اسکولوں میں بچوں کی چہچہاہٹ سے رونق لوٹ آئی۔
بتادیں کہ وادی کے سرکاری وغیر سرکاری اسکولوں کے میں 8 ویں جماعت تک کے طلبا کے لئے 28 نومبر 2023 کو جبکہ نویں سے بارہویں جماعت کے طلبا کے لئے 11 دسمبر 2023 سے سرمائی تعطیلات ہوئی تھیں۔
وادی کشمیر میں پیر کے روز تمام سرکاری و غیر سرکاری اسکول کھل گئے اور صبح سے ہی بچوں کو مختلف رنگوں کی وردیوں میں ملبوس اپنے اپنے اسکولوں کی طرف جاتے ہوئے دیکھا گیا۔
اسکول کھلنے کے ساتھ ہی جہاں سکولوں میں رونق لوٹ آئی وہیں سڑکوں اور بازاروں میں بھی صبح کے وقت بچوں کے وردیوں میں نمودار ہونے سے رونق دو بالا ہوگئی۔
وادی میں قریب تین مہینوں کی طویل سرمائی تعطیلات کے بعد اسکول کھل گئے ہیں۔
اسکول گاڑیوں اور پیدل اپنے اپنے اسکولوں کی طرف جا رہے بچوں میں کافی جوش و خروش تھا کیونکہ طویل عرصے کے بعد وہ اپنے ہم جماعتوں اور دیگر دوستوں کے ساتھ مل رہے تھے ۔
مقتدیٰ مہدی نامی ساتویں جماعت کے ایک طالب علم نے یو این آئی کو بتایا”میں تو آج بہت ہی خوش ہوں، تین مہینوں کے بعد جہاں اسکول وردی پہنی ہے وہیں اسکول میں اپنے قریبی دوستوں سے مل رہا ہوں“۔انہوں نے کہا”اسکول میں دوستوں کے ساتھ گپ شپ کرنے اور کھیلنے کا مزہ ہی کچھ الگ ہے “۔
ان کا کہنا ہے”آج اپنے اساتذہ سے بھی دوبارہ ملاقات ہوگی اور ان کے سامنے بیٹھ کر دوبارہ پڑھنے کا موقع مل رہا ہے “۔
زاہد حسین نامی ایک سرکاری استاد نے بتایا”ہم تو گذشتہ کچھ روز سے اسکول جا رہے ہیں لیکن بچوں کے بغیر اسکول کی مثال ایسی ہی ہے جیسے پھولوں کے بغیر گلستان کی ہے “۔
حسین نے کہا”آج ہم سویرے سے اپنے بچوں کا انتظار کر رہے تھے اور جب ہمارا سکول بچوں سے بھر گیا تو ایک خوشگوار سما سا سایہ فگن ہوگیا“۔
قابل ذکر ہے کہ وادی کے اسکولوں میں 21 فروری سے ہی تدریسی و غیر تدریسی عملہ حاضر ہوا کرتا تھا تاہم نا ساز گار موسمی صورتحال کے باعث بچوں کے لئے سرمائی تعطیلات میں توسیع کی گئی تھی جو یکم مارچ کے بجائے 4 مارچ کو کھل گئے ۔
وادی کشمیر میں امسال بچوں کو مارچ میں اپنے سالانہ امتحانات دینے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سرینگر ، جموں قومی شاہراہ پر یک طرفہ ٹریفک بحال

Next Post

کشمیر:شبانہ درجہ حرارت نقطہ انجماد سے نیچے درج

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

زوجیلا سرنگ کی آخری ۲ء۵میٹر کی رکاوٹ بھی ختم، کشمیر اور لداخ سرنگ کے ذریعے جڑ گئے
اہم ترین

’مودی کی قیادت میں جموں کشمیر میںترقی ہوئی‘

2026-09-18
’بی جے پی کا قانونی نوٹس ’محبت نامہ‘اور باعث اعزاز ہے ‘
اہم ترین

مودی کی سالگرہ ‘ عمر نے ریاستی درجہ بحال کرنے کا مطالبہ دہرایا

2026-09-18
افروٹ میں موسم کی پہلی برفباری، جموں و کشمیر کے کچھ حصوں میں بارش
اہم ترین

سرماکی آمد؟کشمیر کے گلمرگ، گریز میں رواں موسم کی پہلی برف باری

2026-09-18
₹۲ہزار روپےسے زیادہ کے تاجر کو کیے گئے یو پی آئی لین دین پر ۰ء۴ فیصد ایم ڈی آر عائد ہوگا
اہم ترین

یو پی آئی ادائیگیوں پر فیس سے بچنے کے لیے دہلی کے تاجروں کا نقد ادائیگیوں کو فروغ دینے کا منصوبہ

2026-09-18
’اسپیکر کے اقدامات کو   درست ثابت کرنے کیلئے   این سی جھوٹ کا سہارا لے رہی ہے‘
اہم ترین

’عبداللہ خان اپنی سلطنت کی بحالی کیلئے ریاستی درجہ چاہتا ہے‘

2026-09-18
ادھم پور میں انکاونٹر شروع، گولیوں کا تبادلہ ‘کشتواڑ کے چھاترو میں آپریشن جاری
اہم ترین

 اودھم پور میں دو جیش دہشت گرد ہلاک

2026-09-18
ایل اے سی پر چینی فوجی تعیناتی میں۲۰۲۵کے دوران کمی آئی: وزارتِ دفاع
اہم ترین

بھارت نے پاک چین  سرحدی مشترکہ نظام مسترد کیا

2026-09-18
سجاد لون کے فیصلے سے بی جے پی کے ست شرمہ کو فائدہ؟
اہم ترین

۱۹۸۷کے انتخابات میں  ’’دھاندلی‘‘ کی قرارداد پر اسمبلی  کی ’’خاموشی‘‘ پر سجاد لون برہم

2026-09-18
Next Post
مسلسل پانچویں بار چلہ کلان کی خشک موسم کے بیچ آمد ہوگی:محکمہ موسمیات

کشمیر:شبانہ درجہ حرارت نقطہ انجماد سے نیچے درج

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.