جمعہ, ستمبر 18, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

وزیر اعظم کے دورہ کشمیر کے پیش نظر تمام تیاریوں کو حتمی شکل دی گئی ہے: سنیل شرما

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-03-02
in تازہ تریں
A A
امیت شاہ راجوری اور بارہمولہ اضلاع میں عظیم الشان جلسوں سے خطاب کریں گے : سنیل شرما

JK

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

سرینگر/۲مارچ

بھارتیہ جنتا پارٹی(بی جے پی) کے سینئر لیڈر ‘سنیل شرما کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی کے دورہ کشمیر کے پیش نظر تمام تیاریوں کو حتمی شکل دی گئی ہے ۔

شرمانے کہا کہ وزیر اعظم۷مارچ کو یہاں بخشی اسٹیڈیم میں ایک بڑی ریلی سے خطاب کریں گے جس میں لوگوں کی بھاری تعداد میں شرکت متوقع ہے ۔

متعلقہ

’مودی کی قیادت میں جموں کشمیر میںترقی ہوئی‘

مودی کی سالگرہ ‘ عمر نے ریاستی درجہ بحال کرنے کا مطالبہ دہرایا

بی جے پی لیڈر نے ان باتوں کا اظہار ہفتے کے روز یہاں پارٹی لیڈروں اور کارکنوں کے ساتھ میٹنگ کے بعد نامہ نگاروں کے سوالوں کے جواب دینے کے دوران کیا۔

شرما نے کہا”آج کی میٹنگ وزیر اعظم نریندر مودی جی کے دورہ کشمیر کے متعلق خاص تھی۷مارچ کو وزیر اعظم بخشی اسٹیڈیم میں ایک کامیاب ریلی سے خطاب کریں گے “۔

ان کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم کے دورہ کشمیر کے حوالے سے یہاں نہ صرف پارٹی کارکنوں بلکہ عام لوگوں میں بھی بہت ہی جوش وخروش دیکھا جا رہا ہے ۔

بی جے پی لیڈر نے کہا کہ وزیر اعظم کی ریلی میں بڑی تعداد میں لوگوں کی شرکت متوقع ہے ۔انہوں نے کہا”جس کشمیر میں بی جے پی ایک اچھوتی پارٹی تھی آج یہاں کے ہر غریب، خاتون، بزرگ اور ہر فرد کو نریندر مودی سے امیدیں وابستہ ہیں“۔

بتادیں کہ وزیر اعظم نریندر مودی۷مارچ کو کشمیر کا دورہ کر رہے ہیں جس دوران وہ یہاں بخشی اسٹیڈیم میں ایک عوامی ریلی س خطاب کریں گے ۔معلوم ہوا ہے کہ وزیر اعظم کے کشمیر دورے کے پیش نظر وادی میں سیکورٹی ، انتظامی اور پارٹی سطح پر تیاریوں کو حتمی شکل دی جا رہی ہے ۔

قابل ذکر ہے کہ یہ ایک مہینے سے بھی کم وقت میں وزیر اعظم کا دوسرا دورہ جموں وکشمیر ہوگا۔

20فروری کو انہوں نے دورہ جموں کے دوران مولانا آزاد اسٹیڈیم میں ایک بھاری عوامی ریلی سے خطاب کیا تھا اور 32 ہزار کروڑ روپیوں کے مالیت کے پروجیکٹوں کا افتتاح کیا تھا۔

سال 2019 میں دفعہ 370 کی تنسیخ کے بعد یہ نریندر مودی کا پہلا دورہ کشمیر ہوگا۔لوک سبھا انتخابات کے پیش نظر وزیر اعظم کے اس دورہ کشمیر کو انتہائی اہمیت کا حامل قرار دیا جا رہا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کشمیر میں برف و باراں کا سلسلہ جاری

Next Post

لوک سبھا الیکشن کا شیڈول ۲۰ دنوں میں سامنے لایا جائیگا:پولے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

زوجیلا سرنگ کی آخری ۲ء۵میٹر کی رکاوٹ بھی ختم، کشمیر اور لداخ سرنگ کے ذریعے جڑ گئے
اہم ترین

’مودی کی قیادت میں جموں کشمیر میںترقی ہوئی‘

2026-09-18
’بی جے پی کا قانونی نوٹس ’محبت نامہ‘اور باعث اعزاز ہے ‘
اہم ترین

مودی کی سالگرہ ‘ عمر نے ریاستی درجہ بحال کرنے کا مطالبہ دہرایا

2026-09-18
افروٹ میں موسم کی پہلی برفباری، جموں و کشمیر کے کچھ حصوں میں بارش
اہم ترین

سرماکی آمد؟کشمیر کے گلمرگ، گریز میں رواں موسم کی پہلی برف باری

2026-09-18
₹۲ہزار روپےسے زیادہ کے تاجر کو کیے گئے یو پی آئی لین دین پر ۰ء۴ فیصد ایم ڈی آر عائد ہوگا
اہم ترین

یو پی آئی ادائیگیوں پر فیس سے بچنے کے لیے دہلی کے تاجروں کا نقد ادائیگیوں کو فروغ دینے کا منصوبہ

2026-09-18
’اسپیکر کے اقدامات کو   درست ثابت کرنے کیلئے   این سی جھوٹ کا سہارا لے رہی ہے‘
اہم ترین

’عبداللہ خان اپنی سلطنت کی بحالی کیلئے ریاستی درجہ چاہتا ہے‘

2026-09-18
ادھم پور میں انکاونٹر شروع، گولیوں کا تبادلہ ‘کشتواڑ کے چھاترو میں آپریشن جاری
اہم ترین

 اودھم پور میں دو جیش دہشت گرد ہلاک

2026-09-18
ایل اے سی پر چینی فوجی تعیناتی میں۲۰۲۵کے دوران کمی آئی: وزارتِ دفاع
اہم ترین

بھارت نے پاک چین  سرحدی مشترکہ نظام مسترد کیا

2026-09-18
سجاد لون کے فیصلے سے بی جے پی کے ست شرمہ کو فائدہ؟
اہم ترین

۱۹۸۷کے انتخابات میں  ’’دھاندلی‘‘ کی قرارداد پر اسمبلی  کی ’’خاموشی‘‘ پر سجاد لون برہم

2026-09-18
Next Post
آگ کی دو الگ الگ واردات میں ہوٹل‘ دو رہائشی مکان خاکستر

لوک سبھا الیکشن کا شیڈول ۲۰ دنوں میں سامنے لایا جائیگا:پولے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.