جمعہ, ستمبر 18, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

ادھم پور:چنانی میں دم گھٹنے سے تین مزدور جاں بحق

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-02-26
in تازہ تریں
A A
قاضی گنڈ اور پہلگام میں دو لاشیں برآمد
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’مودی کی قیادت میں جموں کشمیر میںترقی ہوئی‘

مودی کی سالگرہ ‘ عمر نے ریاستی درجہ بحال کرنے کا مطالبہ دہرایا

جموں/۲۶فروری
جموںکشمیر کے ادھم پورضلع کے چنانی علاقے میں تین مزدوروں کی پر اسرار حالت میں موت واقع ہوئی ہے ۔
اطلاعات کے مطابق ادھم پور ضلع کے چنانی کے کالوری علاقے میں ایک پرائیوٹ کمپنی میں کام کرنے والے تین مزدوروں کی لاشیں پر اسرار حالت میں برآمد ہوئی ہیں۔
ذرائع کے مطابق ابتدائی تحقیقات کے دوران پتہ چلا ہے کہ متوفین نے سونے سے قبل گرمی کی خاطر آگ جلائی اور دم گھٹنے کے باعث تینوں کی موت واقع ہوئی ہوگی ۔
معلوم ہوا ہے کہ پولیس نے تینوں مزدوروں کی لاش تحویل میں لے کرطبی لوازمات کی خاطر انہیں سب ضلع ہسپتال منتقل کیا ۔
پولیس ذرائع نے بتایا کہ متوفین کی شناخت کے لئے کارروائی شروع کی گئی ہے ۔
دریں اثنا مقامی لوگوں نے پولیس کے اعلیٰ حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ اس معاملے کی اعلیٰ سطحی تحقیقات ہونی چاہئے ۔انہوں نے بتایا کہ پرائیوٹ کمپنی میں کام کرنے والے تین مزدور ٹاور کی تنصیب کے کام پر مامور تھے اور پیر کی صبح تینوں کی لاشیں پر اسرار حالت میں برآمد کی گئیں۔
انہوں نے مزید بتایاکہ تینوں کی کن حالات میں موت واقع ہوئی اس کی تحقیقات کے لئے ایک خصوصی تحقیقاتی ٹیم کا قیام عمل میں لایا جانا چاہئے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران برف وباراں کا امکان

Next Post

کشمیر کے سیاستدان

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

زوجیلا سرنگ کی آخری ۲ء۵میٹر کی رکاوٹ بھی ختم، کشمیر اور لداخ سرنگ کے ذریعے جڑ گئے
اہم ترین

’مودی کی قیادت میں جموں کشمیر میںترقی ہوئی‘

2026-09-18
’بی جے پی کا قانونی نوٹس ’محبت نامہ‘اور باعث اعزاز ہے ‘
اہم ترین

مودی کی سالگرہ ‘ عمر نے ریاستی درجہ بحال کرنے کا مطالبہ دہرایا

2026-09-18
افروٹ میں موسم کی پہلی برفباری، جموں و کشمیر کے کچھ حصوں میں بارش
اہم ترین

سرماکی آمد؟کشمیر کے گلمرگ، گریز میں رواں موسم کی پہلی برف باری

2026-09-18
₹۲ہزار روپےسے زیادہ کے تاجر کو کیے گئے یو پی آئی لین دین پر ۰ء۴ فیصد ایم ڈی آر عائد ہوگا
اہم ترین

یو پی آئی ادائیگیوں پر فیس سے بچنے کے لیے دہلی کے تاجروں کا نقد ادائیگیوں کو فروغ دینے کا منصوبہ

2026-09-18
’اسپیکر کے اقدامات کو   درست ثابت کرنے کیلئے   این سی جھوٹ کا سہارا لے رہی ہے‘
اہم ترین

’عبداللہ خان اپنی سلطنت کی بحالی کیلئے ریاستی درجہ چاہتا ہے‘

2026-09-18
ادھم پور میں انکاونٹر شروع، گولیوں کا تبادلہ ‘کشتواڑ کے چھاترو میں آپریشن جاری
اہم ترین

 اودھم پور میں دو جیش دہشت گرد ہلاک

2026-09-18
ایل اے سی پر چینی فوجی تعیناتی میں۲۰۲۵کے دوران کمی آئی: وزارتِ دفاع
اہم ترین

بھارت نے پاک چین  سرحدی مشترکہ نظام مسترد کیا

2026-09-18
سجاد لون کے فیصلے سے بی جے پی کے ست شرمہ کو فائدہ؟
اہم ترین

۱۹۸۷کے انتخابات میں  ’’دھاندلی‘‘ کی قرارداد پر اسمبلی  کی ’’خاموشی‘‘ پر سجاد لون برہم

2026-09-18
Next Post
سازش۔۔۔۔۔۔۔؟

کشمیر کے سیاستدان

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.