ہفتہ, جولائی 25, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

ہندوستان اور چین کے درمیان ایل اے سی پر بات چیت کاایک اور دور

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-02-22
in اہم ترین
A A
بھارت کاایل اے سی کے مسئلے پر چین کے ساتھ بات چیت میں پیش رفت کا دعوی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 ’نوجوانوں کی فلاح حکومت کی اولین ترجیح‘

تین دہائیاں قبل پرچہ لیک کے خلاف احتجاج کی قیادت کرنے والے دھرمیندر پردھان آج اسی مسئلے پر تنقید کی زد میں

نئی دہلی//
ہندوستان اور چین کے فوجی کمانڈروں نے پیر کو مشرقی لداخ میں حقیقی کنٹرول (ایل اے سی) پر سرحدی علاقوں میں تصادم کی صورتحال سے فوجوں کو ہٹانے کے لئے بات چیت کا ۲۱واں دور منعقد کیا۔
وزارت خارجہ نے بدھ کو یہاں ایک بیان میں کہا کہ ہندوستان،چین کور کمانڈر سطح کی میٹنگ کا۲۱واں دور۱۹ فروری کو چشول، مولڈو بارڈر میٹنگ پوائنٹ پر منعقد ہوا۔
ہندوستان، چین سرحدی علاقوں میں امن اور ہم آہنگی کی بحالی کیلئے بات چیت کے پچھلے دور کو آگے بڑھاتے ہوئے مشرقی لداخ میں ایل اے سی کے ساتھ باقی ماندہ علاقوں میں فوجیوں کی موجودگی کو مکمل طور پر ختم کرنے کے سلسلے میں بات چیت کی گئی۔ دوستانہ اور خوشگوار ماحول میں ہونے والی بات چیت میں دونوں فریقین نے اس پر اپنے خیالات کا اظہار کیا۔
وزارت خارجہ کے مطابق فریقین نے مزید پیش رفت کے لیے متعلقہ فوجی اور سفارتی میکانزم کے ذریعے مسلسل رابطے برقرار رکھنے پر اتفاق کیا ہے ۔ انہوں نے عبوری طور پر سرحدی علاقوں میں زمینی سطح پر امن برقرار رکھنے کا عزم بھی کیا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ڈوڈہ :تیز بارشوں کے نتیجے میں تین رہائشی مکان زمین بوس

Next Post

بھاری برفباری کے بعدکشمیر کے بیشتر مقامات پر موسم میں بہتری

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

 ’نوجوانوں کی فلاح حکومت کی اولین ترجیح‘
اہم ترین

 ’نوجوانوں کی فلاح حکومت کی اولین ترجیح‘

2026-07-24
تین دہائیاں قبل پرچہ لیک کے خلاف احتجاج کی قیادت کرنے والے دھرمیندر پردھان آج اسی مسئلے پر تنقید کی زد میں
اہم ترین

تین دہائیاں قبل پرچہ لیک کے خلاف احتجاج کی قیادت کرنے والے دھرمیندر پردھان آج اسی مسئلے پر تنقید کی زد میں

2026-07-24
سنہا کی انسدادِ دہشت گردی کارروائیاں مزید تیز کرنے کی ہدایت
اہم ترین

سنہا کی انسدادِ دہشت گردی کارروائیاں مزید تیز کرنے کی ہدایت

2026-07-24
طلبہ کے احتجاج اور ناراضگی کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا، مذاکرات ناگزیر ہیں: عمر عبداللہ
اہم ترین

طلبہ کے احتجاج اور ناراضگی کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا، مذاکرات ناگزیر ہیں: عمر عبداللہ

2026-07-24
اننت ناگ حملے کے بعد ایک ہزار سے زائد افراد حراست میں
اہم ترین

اننت ناگ حملے کے بعد ایک ہزار سے زائد افراد حراست میں

2026-07-24
دو بھائیوں کی موت کی تحقیقات کی مانگ
اہم ترین

 پرہ کیخلاف استحقاق شکایت پر اسمبلی کی مراعاتی کمیٹی کا اجلاس آج

2026-07-24
وزیر اعلیٰ حکومت کو  وفاداری کی پریڈوں تک   محدود کر رہے ہیں: شرما
اہم ترین

۲۰۱۲کے ایم بی بی ایس پیپر فروخت گھوٹالے کے مرکزی ملزم  کو عمر حکومت نے نوازا تھا:شرما

2026-07-24
سری نگر ہوائی اڈے پر پیر اور منگل کی رن وے بندش کا فیصلہ واپس
اہم ترین

مکانات گرانے سے حالات بہتر نہیں ہوں گے، عوام کو ساتھ لے کر چلنا ہوگا: عمر عبداللہ

2026-07-24
Next Post
وادی کے بالائی علاقوں میں برفباری

بھاری برفباری کے بعدکشمیر کے بیشتر مقامات پر موسم میں بہتری

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.