پیر, ستمبر 14, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

ڈوڈہ :تیز بارشوں کے نتیجے میں تین رہائشی مکان زمین بوس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-02-22
in مقامی خبریں
A A
ریاسی میں کوٹھے کے گرجانے سے دو افراد از جان، چار زخمی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

جموں/۲۱جنوری
ڈوڈہ کے گارسو علاقے میں تیز بارشوں کے نتیجے میں تین رہائشی مکان زمین بوس ہو گئے جبکہ مزید تین میں دراڑیں پڑ گئیں۔معلوم ہوا ہے کہ مکینوں کو محفوظ مقام کی اورمنتقل کیا گیا ہے ۔
اطلاعات کے مطابق پچھلے کئی دنوں سے موسلا دھار بارشوں کے نتیجے میں ڈوڈہ کے دور افتادہ علاقے گارسو میں رہائشی مکانوں میں دراڑیں پڑنے کے بعد تین رہائشی مکان زمین بوس ہو گئے ۔
مقامی شہری محمد امین نے بتایا کہ تین رہائشی مکان گر گئے جبکہ تین میں دراڑیں پڑ گئی ہیں ۔
امین نے بتایا کہ ضلعی انتظامیہ نے چار کنبوں سے وابستہ مکینوں کو محفوظ جگہ منتقل کیا جبکہ تحصیلدار کی سربراہی میں ٹیم نے علاقے کا دورہ کیا اور لوگوں میں ضروریات زندگی کی چیزیں تقسیم کیں۔ان کے مطابق سردی کے ان ایام میں وہ کھلے آسمان تلے زندگی گزارنے پر مجبور ہو گئے ہیں۔
ان کا مزید کہنا تھا رہائشی مکان زمین بوس ہونے کے دوران کسی کو چوٹ وغیرہ نہیں آئی کیونکہ ضلعی انتظامیہ نے احتیاطی طورپر مکینوں کو پہلے ہی محفوظ جگہ منتقل کیا تھا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جموں وکشمیرمیں برفانی تودے گر آنے کی وارننگ جاری

Next Post

ہندوستان اور چین کے درمیان ایل اے سی پر بات چیت کاایک اور دور

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

لال قلع دھماکہ:گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر جنوبی کشمیرمیں این آئی اے چھاپے
اہم ترین

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

2026-09-13
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

2026-09-13
کشمیر میں ایندھن کی کوئی قلت نہیں‘۱۵دن کا ذخیرہ موجود:گرگ
اہم ترین

ڈویژنل کمشنر کا سرینگر  رنگ روڈ فیز ٹو اور ٹو اے  کی رکاوٹیں دور کرنے کا جائزہ

2026-09-13
’۱۸ہزارمیگاواٹ آبی بجلی صلاحیت میں سے اب تک۳۵۰۰ میگاواٹ تیار‘
کاروبار

سنگ پورہ–ویلّو سرنگ منصوبے پر تعطل ختم، 3567 کروڑ روپے کا منصوبہ آگے بڑھنے کو تیار

2026-09-12
لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں  وزراء کونسل کا اجلاس منعقد

2026-09-11
اہم ترین

جموں و کشمیر ایک بار پھر  عالمی فلم سازی کا مرکز بن  سکتا ہے: مرکزی وزیر مروگن

2026-09-11
کپوارہ:فوج نے پولیس اہلکاروں کی مبینہ پٹائی ‘۴ اہلکار زخمی
اہم ترین

دہلی دھماکہ: این آئی اے کی  قاضی گنڈ میں ملزم کے گھر تلاشی

2026-09-08
Next Post
بھارت کاایل اے سی کے مسئلے پر چین کے ساتھ بات چیت میں پیش رفت کا دعوی

ہندوستان اور چین کے درمیان ایل اے سی پر بات چیت کاایک اور دور

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.