جمعہ, ستمبر 18, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

وزیر اعظم کا دورہ جموں:پولیس نے ایڈوائزری جاری کی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-02-19
in تازہ تریں
A A
جموںکشمیر پولیس کی ایمرجنسی خدمات حاصل کرنیکی موبائل ایپ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’مودی کی قیادت میں جموں کشمیر میںترقی ہوئی‘

مودی کی سالگرہ ‘ عمر نے ریاستی درجہ بحال کرنے کا مطالبہ دہرایا

جموں/۱۹فروری
وزیر اعظم ‘نریندر مودی کے دورہ جموں کے پیش نظر ایس ایس پی سیکورٹی جموں نے مولانا آزاد اسٹیدیم میں منعقد ہونے والی ریلی میں حصہ لینے والوں کے لئے ایک ایڈوائزری جاری کی ہے ۔
بتادیں کہ وزیر اعظم 20 فروری کو اپنے دورہ جموں کے دوران۳۱ کروڑ روپے مالیت کے کئی پرجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھنے کے علاوہ مولانا آزاد اسٹیڈیم میں ایک بھاری عوامی ریلی سے خطاب کریں گے ۔
اس ریلی کے پیش نظر ایس ایس پی سیکورٹی جموں نے ایک ایڈوائزری میں کہا ہے ”ریلی میں شرکت کرنے کے لئے کٹھوعہ، سانبہ، دریا توی کے پار سے جنوبی جموں اور اودھم پور، ریاسی، ڈوڈا، کشتواڑ اور رام بن اضلاع کے کچھ علاقوں کے لوگوں کا داخلہ اسٹیڈیم کے ڈوگرہ چوک کی طرف مین گیٹ سے ہوگا“۔
ایڈوائزری میں کہا گیا”شمالی جموں، راجوری، پونچھ، اودھم پور، ریاسی، ڈوڈہ، کشتواڑ، رام بن اضلاع سے آنے والے شرکا کا اسٹیدیم میں جی جی ایم سائنس کالج کی طرف سے داخل ہونے کی اجازت ہوگی“۔
ایڈوائزری میں لوگوں سے کہا گیا ہے کہ ریلی کے آغاز سے قبل مقررہ وقت یعنی ساڑھے نو بجے صبح اسٹیدیم پر پہنچیں۔
لوگوں سے شناختی پروف جیسے آدھار کارڈ، الیکشن کارڈ، پین کارڈ یا کوئی دوسرا شناختی کارڈ اپنے ساتھ رکھنے کی تاکید کی گئی ہے ۔
ایڈوائزری میں اسٹیڈیم میں داخل ہونے سے قبل لوگوں سے جامہ تلاشی کرنے والے سیکورٹی اہلکاروں کے ساتھ تعاون کرنے اور قطار میں اپنی بھاری کا انتظار کرنے کی اپیل کی گئی ہے ۔
لوگوں سے کہا گیا ہے کہ وہ اپنی گاڑیوں کو انتطامیہ اور ٹریفک پولیس کی طرف سے مقررہ پارکنگ جگہوں پر پارک کریں۔
ایڈوائزری میں لوگوں سے بیگ، ٹفن بکس، پانی کی بوتلیں، کمیرہ، کھانے پینے کی چیزیں، تیز دھار والے ہتھیار، سگریٹ، ماچس، لائٹر، چھتری، قابل اعتراض جھنڈے اور دیگر الیکٹرانک چیزیں ساتھ نہ رکھنے کی ہدایت دی گئی ہے ۔
لوگوں سے کہا گیا ہے کہ وہ ریلی کے دوران اپنے موبائل فون بند یا سائلنٹ موڈ پر رکھیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کشمیر میں برف و باراں کا سلسلہ جاری‘۲۱فروی کی دوپہر سے موسم میں بہتری متوقع

Next Post

وزیر اعظم جموں و کشمیر میں بے روزگاری کو دور کریں:چیمبر

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

زوجیلا سرنگ کی آخری ۲ء۵میٹر کی رکاوٹ بھی ختم، کشمیر اور لداخ سرنگ کے ذریعے جڑ گئے
اہم ترین

’مودی کی قیادت میں جموں کشمیر میںترقی ہوئی‘

2026-09-18
’بی جے پی کا قانونی نوٹس ’محبت نامہ‘اور باعث اعزاز ہے ‘
اہم ترین

مودی کی سالگرہ ‘ عمر نے ریاستی درجہ بحال کرنے کا مطالبہ دہرایا

2026-09-18
افروٹ میں موسم کی پہلی برفباری، جموں و کشمیر کے کچھ حصوں میں بارش
اہم ترین

سرماکی آمد؟کشمیر کے گلمرگ، گریز میں رواں موسم کی پہلی برف باری

2026-09-18
₹۲ہزار روپےسے زیادہ کے تاجر کو کیے گئے یو پی آئی لین دین پر ۰ء۴ فیصد ایم ڈی آر عائد ہوگا
اہم ترین

یو پی آئی ادائیگیوں پر فیس سے بچنے کے لیے دہلی کے تاجروں کا نقد ادائیگیوں کو فروغ دینے کا منصوبہ

2026-09-18
’اسپیکر کے اقدامات کو   درست ثابت کرنے کیلئے   این سی جھوٹ کا سہارا لے رہی ہے‘
اہم ترین

’عبداللہ خان اپنی سلطنت کی بحالی کیلئے ریاستی درجہ چاہتا ہے‘

2026-09-18
ادھم پور میں انکاونٹر شروع، گولیوں کا تبادلہ ‘کشتواڑ کے چھاترو میں آپریشن جاری
اہم ترین

 اودھم پور میں دو جیش دہشت گرد ہلاک

2026-09-18
ایل اے سی پر چینی فوجی تعیناتی میں۲۰۲۵کے دوران کمی آئی: وزارتِ دفاع
اہم ترین

بھارت نے پاک چین  سرحدی مشترکہ نظام مسترد کیا

2026-09-18
سجاد لون کے فیصلے سے بی جے پی کے ست شرمہ کو فائدہ؟
اہم ترین

۱۹۸۷کے انتخابات میں  ’’دھاندلی‘‘ کی قرارداد پر اسمبلی  کی ’’خاموشی‘‘ پر سجاد لون برہم

2026-09-18
Next Post
مودی کا دورہ:نچلی سطح کی جمہوریت کی نمائش

وزیر اعظم جموں و کشمیر میں بے روزگاری کو دور کریں:چیمبر

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.