پیر, ستمبر 14, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

سنہا کا جموں میں ’ نیو جے اینڈ کے ۔ نیو ہوپ ‘ ثقافتی میلے کا افتتاح

’فیسٹیول یونین ٹیر ٹیری کے بھر پور میوزیکل ورثے اور لوک فن کی وراثت کی نمائش کریگا ‘

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-02-16
in اہم ترین
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

جموں//
لیفٹیننٹ گورنر‘ منوج سنہا نے آج ابھینو تھیٹر جموں میں دو روزہ ثقافتی میلے ’ نیو جے اینڈ کے ۔ نیو ہوپ ‘ کا افتتاح کیا ۔
سنہا نے جموں کشمیر یونین ٹیر ٹیری کے بھر پور میوزیکل ورثے اور لوک فن کی وراثت کو ظاہر کرنے کیلئے آل جے اینڈ کے فوک آرٹسٹ ایسوسی ایشن جے اینڈ کے اکیڈمی آف آرٹ کلچر اینڈ لینگویجز ، سنگیت ناٹک اکادمی نئی دہلی اور نارتھ زون کلچرل سینٹر ، پٹیالہ کی مشترکہ کوششوں کی تعریف کی ۔
لیفٹیننٹ گورنر نے کہا کہ جموں کشمیر آرٹ ، ادب ، حکمت اور ثقافت کا سنگم ہے ۔ انہوں نے کہا کہ اس سرزمین کو انتہائی باصلاحیت لوگوں سے نوازا گیا ہے جنہوں نے معاشرے کو متحد کیا ہے اور اپنے فن کے ذریعے قومی یکجہتی میں زبردست حصہ ڈالا ہے ۔
ایل جی نے کہا کہ ہمیں اپنے فنکاروں پر فخر ہے جیسے پدم شری حاصل کرنے والے فوک آرٹسٹ ایس رومالو رام جو جموں کشمیر کے لوک فن اور ثقافتی ورثے کو فروغ دے رہے ہیں ۔
سنہانے یونین ٹیر ٹیری کے نوجوان اور ابھرتے ہوئے فنکاروں کو پلیٹ فارم اور ضروری ہینڈ ہولڈنگ فراہم کرنے کیلئے یو ٹی انتظامیہ کے عزم کا اعادہ کیا ۔ انہوں نے اس موقع پر فنکاروں کو ان کی دلکش پرفارمنس پر مبارکباد بھی دی ۔
کلچرل فیسٹیول میں جموں کشمیر کے مختلف حصوں سے کل۴۵۰فنکار حصہ لے رہے ہیں ۔
پرنسپل سیکرٹری محکمہ ثقافت ، سیکرٹری جے کے اے اے سی ایل چیئر مین آل جموں کشمیر فوک آرٹسٹ ایسوسی ایشن ، سینئر عہدیداران ، معروف فنکار اور نوجوان بڑی تعداد میں موجود تھے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بارمولہ میںسوائن کا عوامی شکایات کے ازالے کا پروگرام ہفتہ کو ہو گا

Next Post

منشیات فروش کے خلاف این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت مقدمہ درج:پولیس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘
اہم ترین

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

2026-09-13
بھارت کا پاکستان سے ممبئی حملوں کے ’ ماسٹر مائنڈ ‘حافظ سعید کی حوالگی کا مطالبہ
اہم ترین

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

2026-09-13
برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘
اہم ترین

شمالی کمان کے سربراہ کا جنوبی کشمیر میں کاؤنٹر ٹیرر گرڈ کا جائزہ

2026-09-13
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

’وزارت داخلہ سے مذاکرات نتیجہ خیز، لداخ یوٹی سطح کے ادارے پر پیش رفت ہوئی‘

2026-09-13
لال قلع دھماکہ:گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر جنوبی کشمیرمیں این آئی اے چھاپے
اہم ترین

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

2026-09-13
صحت اداروں اور   آشا ورکروں کیلئے۱۵۰  کروڑ روپے کے فنڈز جاری
اہم ترین

این ایچ ایم ملازمین کی ہڑتال جاری  وزیر صحت کی کام پر واپسی کی اپیل

2026-09-13
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

2026-09-13
Next Post
شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث تین افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس

منشیات فروش کے خلاف این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت مقدمہ درج:پولیس

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.