منگل, جولائی 1, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

بارمولہ میںسوائن کا عوامی شکایات کے ازالے کا پروگرام ہفتہ کو ہو گا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-02-16
in اہم ترین
A A
۳۳ برسوں کی درپردہ جنگ میں1600 پولیس اہلکار ہلاک ہو ئے:سوائن

RR Swain

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

حکومت ہنرمندوں کی دستکاری کو عالمی منڈی تک پہنچانے کیلئے پرعزم:وزیر اعلیٰ

۴ء۱۷ فیصد: جموںکشمیر میں بے روزگاری کی شرح قومی اوسط سے کہیں زیادہ

جموں//
ڈی جی پی‘آر آر سوائن کا عوامی شکایات کے ازالے/ بات چیت کا پروگرام۱۷ فروری ہفتہ سہ پہر ۳ بجے ضلع پولیس لائنز بارہمولہ میں منعقد ہونے والا ہے۔
شکایت / بات چیت پروگرام خصوصی طور پر ضلع بارہمولہ کے رہائشیوں کے لئے ہے۔
پروگرام میں حصہ لینے کیلئے پولیس خدمات سے متعلق شکایات رکھنے والے افراد ڈسٹرکٹ پولیس لائن (ڈی پی ایل) کا دورہ کریں اور اس مقصد کے لئے قائم کردہ ہیلپ ڈیسک پر اندراج کریں۔
جو لوگ اپنی شکایات ڈی جی پی جموں و کشمیر کی توجہ میں لانا چاہتے ہیں انہیں ایک تحریری درخواست پیش کرنی چاہئے جس میں کام کرنے والے موبائل نمبر سمیت مکمل تفصیلات شامل ہوں۔
اس بات کا اعادہ کیا جاتا ہے کہ ڈی جی پی کا عوامی شکایات کے ازالے کا پروگرام خصوصی طور پر پولیس خدمات سے متعلق خدشات کو دور کرنے کیلئے ہے۔ اس میں اسپیشل پولیس افسران (ایس پی اوز) کی بھرتی یا عام تبادلوں سے متعلق معاملات شامل نہیں ہیں لہذا براہ کرم مطلع کیا جائے کہ شکایات کے ازالے کے پروگرام کے دوران ان مخصوص علاقوں سے متعلق شکایات پر غور نہیں کیا جائے گا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

این سی ‘پی ڈی پی دونوں اقتدار کی بھوکی ہیں:آزاد

Next Post

سنہا کا جموں میں ’ نیو جے اینڈ کے ۔ نیو ہوپ ‘ ثقافتی میلے کا افتتاح

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

عمر عبداللہ وندے بھارت ٹرین سے کٹرا رپہنچ گئے
اہم ترین

حکومت ہنرمندوں کی دستکاری کو عالمی منڈی تک پہنچانے کیلئے پرعزم:وزیر اعلیٰ

2025-07-01
۴ء۱۷ فیصد: جموںکشمیر میں بے روزگاری کی شرح قومی اوسط سے کہیں زیادہ
اہم ترین

۴ء۱۷ فیصد: جموںکشمیر میں بے روزگاری کی شرح قومی اوسط سے کہیں زیادہ

2025-07-01
جموں و کشمیر میں انتخابات منعقد کرانے کا صحیح وقت ہے :کول
اہم ترین

بی جے پی کا پی اے سی کا۳۷۰ کی بحالی کا مطالبہ مسترد

2025-07-01
غزہ:سلامتی کونسل میں جنگ بندی کی قرار داد منظور
اہم ترین

’ایران کے پاس یورینیئم کو دوبارہ افزودہ کرنے کی صلاحیت موجود ہے‘

2025-06-30
سرحدی بنکروں کی تعمیر کیلئے مرکزی فنڈز کا نصف حصہ ابھی استعمال ہی نہیں ہوا
اہم ترین

سرحدی بنکروں کی تعمیر کیلئے مرکزی فنڈز کا نصف حصہ ابھی استعمال ہی نہیں ہوا

2025-06-30
اہم ترین

امر ناتھ یاترا:سنہا کا ننون بیس کیمپ کا دورہ، سیکورٹی انتظامات کا جائزہ

2025-06-30
بسنت گڑھ : تیسرے روز بھی دہشت گردوں کی تلاش جاری
اہم ترین

بسنت گڑھ : تیسرے روز بھی دہشت گردوں کی تلاش جاری

2025-06-29
اہم ترین

’ایمرجنسی کے دوران آئین کی تمہید میں جن الفاظ کا اضافہ ہوا وہ ایک زخم ہے‘

2025-06-29
Next Post

سنہا کا جموں میں ’ نیو جے اینڈ کے ۔ نیو ہوپ ‘ ثقافتی میلے کا افتتاح

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.