پیر, ستمبر 14, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

لوک سبھا کے ساتھ ہی جموں کشمیرمیں اسمبلی الیکشن کرائے جائیں:بخاری

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-02-11
in اہم ترین
A A
’اسمبلی انتخابات ۳۷۰ کی بحالی کے کھوکھلے نعرے پر نہیں لڑا جاسکتا‘
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

سرینگر//
جموں کشمیر اپنی پارٹی کے صدر الطاف بخاری نے مرکز سے جموںکشمیر میں لوک سبھا اور اسمبلی انتخابات ایک ساتھ منعقد کرانے کی اپیل کی ہے ۔
بخاری نے کہا کہ جموں کشمیر میں حالات پر امن ہیں یہاں اسمبلی انتخابات فوراً سے پیشتر منعقد ہونے چاہئے ۔ان کا کہنا تھا’’مجھے اپنے پڑوسی ملک سے کوئی واسطہ نہیں ہے میری ذمہ داری ہے کہ یہاں جموں وکشمیر میں جمہوریت بحال ہوجائے ‘‘۔
اپنی پارٹی کے صدر نے ان باتوں کا اظہار ہفتے کے روز یہاں ایک تقریب کے حاشیہ پر نامہ نگاروں کے ساتھ بات کرنے کے دوران کیا۔
بخاری نے کہا’’مجھے اپنے پڑوسی ملک سے کوئی واسطہ نہیں ہے وہاں کیا ہو رہا ہے ، جموریت ہے یا نہیں یہ میری ذمہ داری نہیں ہے بلکہ میری ذمہ داری یہ ہے کہ یہاں جموں وکشمیر میں جمہوریت بحال ہو‘‘۔
اپنی پارٹی کے لیڈر کا کہنا تھا’’جموں وکشمیر میں اسمبلی انتخابات فوراٍ سے پیشتر منعقد ہونے چاہئے یہاں حالات پر امن ہیں یہاں لوک سبھا انتخابات اور اسمبلی انتخابات ایک ساتھ منعقد ہونے چاہئے ، یہ مرکز سے میری گذراش ہے کیو نکہ ہمیں پارلیمنٹ سے کچھ نہیں ملتا ہے ‘‘۔
بخاری نے کہا کہ اپنی پارٹی کے دروازے جموں وکشمیر کے تمام لوگوں کے لئے کھلے ہیں بشرطیکہ وہ کسی تشدد میں ملوث نہ ہوں۔انہوں نے کہا کہ ہمارے آئین ہند میں حقوق ہیں اور اپنی پارٹی ان کے حصول کے لئے لڑے گی۔
اپنی پارٹی کے سربراہ کا کہنا تھا کہ یہاں لوگوں کو اٹانومی، سیلف رول، محاذ رائے شماری کے نام پر لوگوں کو دھوکہ دیا گیا۔انہوں نے کہا کہ لوگ اپنی پارٹی میں شامل ہو رہے ہیں اور یہ کارواں مضبوط سے مضبوط تر ہو رہا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سرینگر‘ کولگام، اننت ناگ اور جموں میںبارہ مقامات پر چھاپے‘۲۰لاکھ روپے بر آمد

Next Post

قطر میں ’جاسوسی‘ کے الزام میں سزائے موت پانے والے انڈین بحریہ کے آٹھ سابق افسران رہا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘
اہم ترین

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

2026-09-13
بھارت کا پاکستان سے ممبئی حملوں کے ’ ماسٹر مائنڈ ‘حافظ سعید کی حوالگی کا مطالبہ
اہم ترین

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

2026-09-13
برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘
اہم ترین

شمالی کمان کے سربراہ کا جنوبی کشمیر میں کاؤنٹر ٹیرر گرڈ کا جائزہ

2026-09-13
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

’وزارت داخلہ سے مذاکرات نتیجہ خیز، لداخ یوٹی سطح کے ادارے پر پیش رفت ہوئی‘

2026-09-13
لال قلع دھماکہ:گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر جنوبی کشمیرمیں این آئی اے چھاپے
اہم ترین

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

2026-09-13
صحت اداروں اور   آشا ورکروں کیلئے۱۵۰  کروڑ روپے کے فنڈز جاری
اہم ترین

این ایچ ایم ملازمین کی ہڑتال جاری  وزیر صحت کی کام پر واپسی کی اپیل

2026-09-13
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

2026-09-13
Next Post
قطر میں ’جاسوسی‘ کے الزام میں سزائے موت پانے والے انڈین بحریہ کے آٹھ سابق افسران رہا

قطر میں ’جاسوسی‘ کے الزام میں سزائے موت پانے والے انڈین بحریہ کے آٹھ سابق افسران رہا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.