اتوار, جولائی 26, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

’ پورے جموںکشمیر میں کنول کا پھول کھل جائے گا‘

یو ٹی کی سبھی پانچ سیٹوں پر الیکشن لڑیں گے:رویندررینا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-02-11
in اہم ترین
A A
اب کی بار جموں وکشمیر میں بھارتیہ جنتا پارٹی پچاس سیٹیں حاصل کرے گی: روندر رینا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

جہلم کی سطحِ آب میں کمی کا رجحان جاری

ڈی جی پی کا جموں کشمیر کی  سیکورٹی صورتحال کا جائزہ

سرینگر//
بی جے پی جموں و کشمیر یونٹ کے صدر رویندر رینا کا کہنا ہے کہ جس طرح ڈل جھیل میں کنول کا پھول کھلتا ہے اسی طرح جموں وکشمیر میں بھی بی جے پی کا کنول کھلے گا۔
رینا نے کہا کہ بی جے پی کے امید وار یونین ٹریٹری کے تمام پانچوں نشستوں پر انتخابات لڑیں گے ۔
یونٹ صدر نے ان باتوں کا اظہارآج جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے بجبہاڑہ علاقے میں پارٹی لیڈر صوفی یوسف کے گھر پر تعزیتی مجلس میں شرکت کرنے کے بعد نامہ نگاروں کے ساتھ بات کرنے کے دوران کیا۔
رینانے کہا’’ملک میں لوک سبھا انتخابات کا بگل بج چکا ہے اور ملک بھر کی طرح جموں وکشمیر میں بھی سیاسی ہل چل تیز ہوگئی ہے ‘‘۔ان کا کہنا تھا کہ بے بی جے پی کے امید وار یونین ٹریٹری کے تمام پانچوں نشستوں پر انتخابات لڑیں گے ۔
بی جے پی کے یونٹ صدر نے کہا کہ جو غریبوں کی بہبودی، امن اور ترقی و خوشحالی کا کام مودی جی نے کیا ہے اس کو دیکھ کر نہ صرف وادی کے لوگ بلکہ جموں کے لوگ بھی بی جے پی کو ووٹ دے کر کامیاب کریں گی۔انہوں نے کہا کہ جموں وکشمیر میں لوک سبھا انتخابات میں بی جے پی کی جیت یقینی ہے ۔
رینا کا کہنا تھا’’جس طرح ڈل جھیل میں کنول کا پھول کھلتا ہے ہم چاہتے ہیں کہ اسی طرح پورے جموں و کشمیر میں بی جے پی کا کنول کھل جائے ۔‘‘

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

منفی شبانہ درجہ حررات ‘ شبانہ سردیوں کا زور جاری

Next Post

’کھیلو انڈیا سرمائی کھیلوں کیلئے تمام انتظامات مکمل‘

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

جہلم کی سطحِ آب میں کمی کا رجحان جاری
اہم ترین

جہلم کی سطحِ آب میں کمی کا رجحان جاری

2026-07-25
ڈی جی پی کا جموں کشمیر کی  سیکورٹی صورتحال کا جائزہ
اہم ترین

ڈی جی پی کا جموں کشمیر کی  سیکورٹی صورتحال کا جائزہ

2026-07-25
’پاکستان کا سیلاب سے متعلق پروپیگنڈا بے بنیاد‘ چناب میں طغیانی مون سون بارشوں کا نتیجہ‘
اہم ترین

’پاکستان کا سیلاب سے متعلق پروپیگنڈا بے بنیاد‘ چناب میں طغیانی مون سون بارشوں کا نتیجہ‘

2026-07-25
ایل جی کی ہلاک شدہ ہیڈ کانسٹیبل کے اہلِ خانہ سے ملاقات
اہم ترین

ایل جی کی ہلاک شدہ ہیڈ کانسٹیبل کے اہلِ خانہ سے ملاقات

2026-07-25
پیپر لیک پر۱۰ سال قید، ایک کروڑ روپے جرمانہ؛ مرکز کا سخت قانون جو۲۰۲۴ میں نافذ کیا گیا تھا
اہم ترین

پیپر لیک پر۱۰ سال قید، ایک کروڑ روپے جرمانہ؛ مرکز کا سخت قانون جو۲۰۲۴ میں نافذ کیا گیا تھا

2026-07-25
’جنتر منتر پر احتجاج کا پروگرام برقرار‘
اہم ترین

حکومت جموں و کشمیر کو فلم سازوں کی پسندیدہ منزل بنانے کیلئے  پُرعزم:وزیرا علیٰ

2026-07-25
دو بھائیوں کی موت کی تحقیقات کی مانگ
اہم ترین

پرہ کے خلاف استحقاق شکنی معاملے کی سماعت۷؍اگست تک ملتوی

2026-07-25
کشمیر سے امرناتھ یاترا کادونوں بالتل اور ننون بیس کیمپوں سے با قاعدہ آغاز
اہم ترین

امرناتھ یاترا آج سے دوبارہ شروع ہونے کا امکان

2026-07-25
Next Post

’کھیلو انڈیا سرمائی کھیلوں کیلئے تمام انتظامات مکمل‘

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.