پیر, ستمبر 14, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

’کھیلو انڈیا سرمائی کھیلوں کیلئے تمام انتظامات مکمل‘

مقابلے میں ۴سو کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں:بدھوری

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-02-11
in مقامی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

سرینگر//
صوبائی کمشنر کشمیر ‘وجے کمار بدھوری کا کہنا ہے کہ۲۱فروری سے شروع ہونے والی کھیلو انڈیا سرمائی کھیلوں کیلئے تمام انتظامات کو مکمل کیا گیا ہے ۔
بدھوری نے کہا کہ اب کشمیر میں برف باری بھی ہوئی ہے لہذا یہ گیمز ۲۱فروری سے باقاعدہ شروع ہوں گی۔
صوبائی کمشنر نے ان باتوں کا اظہار ہفتے کو یہاں نامہ نگاروں کے ساتھ بات کرنے کے دوران کیا۔
بدھوری نے کہا’’کھیلو انڈیا سرمائی کھیلوں کیلئے تمام تیاریوں کو مکمل کیا گیا ہے اور اب یہاں برف باری بھی ہوئی ہے لہذا یہ گیمز۲۱فروری سے شروع ہوں گی‘‘۔
صوبائی کمشنر کا کہنا تھا کہ پہلے یہاں سیاحتی مقامات و دیگر جگہوں پر بیت الخلا کا انتظام نہیں ہوتا تھا لیکن اب اس کمی کو بھی پورا کیا گیا ہے ۔
بدھوری نے کہا کہ سیاحتی مقامات پر ہی نہیں بلکہ ہائی وے پر بھی بیت الخلا کا انتظام نہیں ہوتا تھا۔انہوں نے کہا کہ اب ان تمام مقامات پر بیت الخلا کا بندو بست کیا گیا ہے ان کی اچھی طرح سے دیکھ ریکھ کی جا رہی ہے ۔
کھیلو انڈیا سرمائی کھیلوں کے چوتھے ایڈیشن کا انعقاد سیاحتی مقام گلمرگ میں۲۱فروری سے ہو رہا ہے ۔ کھیلوں کا یہ ایونٹ ۲۶فروری کو اختتام پذیر ہوگا۔
سرکاری ذرائع کے مطابق امسال اس ایونٹ میں ملک کی مختلف ریاستوں سے تعلق رکھنے والے قرب ۴سو کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں۔بتادیں کہ کھیلو انڈیا سرمائی کھیلوں کا پہلا ایونٹ فروری اور مارچ سال۲۰۲۰میں لیہہ اور گلمرگ میں منعقد ہوا تھا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’ پورے جموںکشمیر میں کنول کا پھول کھل جائے گا‘

Next Post

قصبہ اوڑی میں سڑک حادثہ۴زخمی‘۲کی حالت نازک

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

لال قلع دھماکہ:گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر جنوبی کشمیرمیں این آئی اے چھاپے
اہم ترین

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

2026-09-13
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

2026-09-13
کشمیر میں ایندھن کی کوئی قلت نہیں‘۱۵دن کا ذخیرہ موجود:گرگ
اہم ترین

ڈویژنل کمشنر کا سرینگر  رنگ روڈ فیز ٹو اور ٹو اے  کی رکاوٹیں دور کرنے کا جائزہ

2026-09-13
’۱۸ہزارمیگاواٹ آبی بجلی صلاحیت میں سے اب تک۳۵۰۰ میگاواٹ تیار‘
کاروبار

سنگ پورہ–ویلّو سرنگ منصوبے پر تعطل ختم، 3567 کروڑ روپے کا منصوبہ آگے بڑھنے کو تیار

2026-09-12
لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں  وزراء کونسل کا اجلاس منعقد

2026-09-11
اہم ترین

جموں و کشمیر ایک بار پھر  عالمی فلم سازی کا مرکز بن  سکتا ہے: مرکزی وزیر مروگن

2026-09-11
کپوارہ:فوج نے پولیس اہلکاروں کی مبینہ پٹائی ‘۴ اہلکار زخمی
اہم ترین

دہلی دھماکہ: این آئی اے کی  قاضی گنڈ میں ملزم کے گھر تلاشی

2026-09-08
Next Post
ہندواڑہ سڑک حادثے میں ڈرائیور ہلاک

قصبہ اوڑی میں سڑک حادثہ۴زخمی‘۲کی حالت نازک

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.