منگل, ستمبر 15, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

پہاڑی علاقوں میں ڈرائیوروں اور مسافروں کے تحفظ کیلئے ٹریفک ایڈوائزری

جاری برفباری کے دوران یو ٹی کے۸؍اضلاع میں برفانی تودے گر آنے کی وارننگ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-02-04
in اہم ترین
A A
پہاڑی علاقوں میں ڈرائیوروں اور مسافروں کے تحفظ کیلئے ٹریفک ایڈوائزری

SNOW

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایڈوکیٹ جنرل کی تعیناتی پر حکومت کو نوٹس

ایل اے سی پر چینی فوجی تعیناتی میں۲۰۲۵کے دوران کمی آئی: وزارتِ دفاع

سرینگر//
خراب موسمی صورتحال کے پیش نظر حکام نے ٹریفک رورل کشمیر کے دائرہ اختیار میں آنے والے پہاڑی علاقوں میں ڈرائیوروں اور مسافروں کے تحفظ کو یقینی بنانے کیلئے ایک ٹریفک ایڈوائزری جاری کی ہے ۔
ٹریفک پولیس افسر رورل کشمیر کی طرف سے جاری ایڈوائزری میں کہا گیا ہے’’متعلقہ سرکاری اداروں کی طرف سے برف ہٹائے جانے تک پہاڑی رابطہ سڑکوں پر کسی بھی گاڑی کو چلنے کی اجازت نہیں ہوگی اور بڑی پہاڑی سڑکوں پر صرف۴بائی۴گاڑیوں جن میں اینٹی سکڈ چیبننز لگی ہوں اور جن کی سینٹنگ گنجائش ۱۰سے زیادہ نہ ہو، کو ہی چلنے کی اجازت ہوگی‘‘۔
ایڈوائزری میں کہا گیا ہے کہ بڑی مال بردار اور مسافر بر دار گاڑیوں کو سڑکوں سے برف ہٹنے اور پھلسن ختم ہونے کے بعد ہی چلنے کی اجازت دی جائے گی۔
مذکورہ ایڈوائزری میں مزید کہا گیا’’ٹریفک رورل کشمیر کے دائرہ اختیار میں آنے والے علاقوں میں اوور لوڈنگ کیلئے زیر ٹالیرنس کی پالیسی ہے اور دستاویزات کے بغیر گاڑی چلانے والوں کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔‘‘
اس دوران جموںکشمیر ڈزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (جے کے ڈی ایم اے ) نے خراب موسمی صورتحال کے پیش نظر جموں وکشمیر کے۸؍اضلاع میں اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران برفانی تودے گر آنے کی وارننگ جاری کی ہے ۔
ڈزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے ایک ترجمان نے بتایا کہ جموں وکشمیر کے بانڈی پورہ، بارہمولہ، گاندربل، کپوارہ، ڈوڈہ، کشتواڑ، پونچھ اور رام بن کے پہاڑی علاقوں میں اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران درمیانی درجے کے برفانی تودے گر آنے کا امکان ہے ۔
حکام نے لوگوں سے احتیاط برتنے کی تاکید کی ہے اور جن علاقوں میں برفنای تودے گر آنے کے خطرات رہتے ہیں وہاں جانے سے اجتناب کرنے کو کہا ہے ۔
بتادیں کہ محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے عین مطابق وادی کشمیر میں برف باری کا سلسلہ جاری ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’بجلی چوری کو روکنے کیلئے گزشتہ دو ماہ میں۳۵ہزار شبانہ چھاپے مارے گئے‘

Next Post

کشمیر میں برف باری کے بعد موسم بہتر، پہلگام سرد ترین مقام

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

حیدر پورہ جھڑپ:عامر ماگرے کے لواحقین کو ۵لاکھ روپے کا معاوضہ برقرار
اہم ترین

ایڈوکیٹ جنرل کی تعیناتی پر حکومت کو نوٹس

2026-09-15
ایل اے سی پر چینی فوجی تعیناتی میں۲۰۲۵کے دوران کمی آئی: وزارتِ دفاع
اہم ترین

ایل اے سی پر چینی فوجی تعیناتی میں۲۰۲۵کے دوران کمی آئی: وزارتِ دفاع

2026-09-15
چین کے ساتھ تعلقات معمول پر نہیں ہیں :وزیر خارجہ
اہم ترین

برکس اجلاس :’دہشت گردی پر اتفاقِ رائے قابلِ ذکر رہا‘

2026-09-15
’جموں کشمیر کی وحدت ناقابلِ سمجھوتہ‘
اہم ترین

وزیراعلیٰ عمرعبداللہ کا جموں و کشمیر کے شعبہ صحت میں اصلاحات کا جائزہ

2026-09-15
مبارک گل عبوری اسپیکر مقرر‘21 اکتوبر کو اراکین اسمبلی کی حلف برداری ہوگی
اہم ترین

۲۱ستمبر سے جموں و کشمیر اسمبلی کا۱۰روزہ خزاں اجلاس

2026-09-15
اہم ترین

لداخ میں۱۲۹ جونیئر اسکیل عہدوں  کے لیے بھرتی کے قواعد کا مسودہ منظور

2026-09-15
’بڈگام کے فوجی جوان کی ہلاکت میں ملوث لشکر کا جنگجو اعانت کار گرفتار‘
اہم ترین

بجبہاڑہ :پولیس افسر کو گاڑی سے  ٹکر مارنے پر پولیس اہلکار گرفتار

2026-09-15
پاکستان نے جیش کے سربراہ   مسعود اظہر پر انعامی رقم بڑھا دی
اہم ترین

پاکستان نے جیش کے سربراہ  مسعود اظہر پر انعامی رقم بڑھا دی

2026-09-15
Next Post
کشمیر میں بررفباری اور بارشوں کا امکان

کشمیر میں برف باری کے بعد موسم بہتر، پہلگام سرد ترین مقام

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.