جمعرات, نومبر 5, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

ملازمت کے اشتہارات دینے والی کمپنیوں کی اسناد کی تصدیق کریں: کونسل

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-02-04
in اہم ترین
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

آغا روح اللہ نیشنل کانفرنس سے ’آزاد‘

 روح اللہ کی علیحدگی کی وجہ نظریاتی ہم آہنگی کا فقدان:قرہ

نئی دہلی//
نوجوانوں کو دھوکہ بازوں سے بچانے کے لیے پریس کونسل آف انڈیا (پی سی آئی) نے اخباروں سے کہا ہے کہ وہ نوکریوں کے لیے اشتہار دینے والی کمپنیوں کی ساکھ کی پہلے جانچ کریں۔
یہاں ایک بیان میں پی سی آئی نے پرنٹ میڈیا کو مشورہ دیا کہ وہ ملازمت سے متعلق اشتہارات شائع کرتے وقت صحافتی طرز عمل کے اصولوں پر عمل کرے۔
پی سی آئی نے کہا کہ پرنٹ میڈیا کو کمپنی / تنظیم / ادارے / شخص کی ساکھ کی جانچ کرنی چاہئے اور نجی کمپنیوں کے ذریعہ یا سرکاری یا نیم سرکاری اسکیموں یا پروگراموں کے تحت روزگار کے اشتہارات کی بکنگ سے پہلے ان کی صداقت کو ثابت کرنے کیلئے مناسب تصدیق کرنی چاہئے تاکہ بے روزگار نوجوانوں کو دھوکہ بازوں سے بچایا جاسکے۔
اس نے اخباری تنظیموں سے یہ بھی کہا کہ وہ گمراہ کن اشتہارات کو روکنے کیلئے مناسب اشتہار بکنگ پالیسی بنائیں۔
اس سے پہلے پی سی آئی نے پرنٹ میڈیا سے کہا تھا کہ وہ رام مندر کی پوجا سے متعلق ایسا کوئی بھی مواد شائع کرنے سے باز رہے جو غلط ہو یا ہیرا پھیری ہو یا فرقہ وارانہ ہم آہنگی یا عوامی نظم و ضبط کو خراب کرنے کا امکان ہو۔
اس میں کہا گیا ہے کہ وزارت اطلاعات و نشریات نے مشاہدہ کیا ہے کہ۲۲جنوری کو حلف برداری کے بعد کچھ غیر مصدقہ ، اشتعال انگیز اور فرضی پیغامات پھیلائے جارہے ہیں۔
پی سی آئی نے گزشتہ ماہ کہا تھا’’یہ اس کے باوجود ہوا کہ وزارت نے۲۰ جنوری کو ایک ایڈوائزری جاری کی تھی جس میں میڈیا کو ہدایت دی گئی تھی۔‘‘ (ایجنسیاں)

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اپنے مطالبات کے حق میں کرگل میں بند ‘ لہیہ میں ریلی

Next Post

پونچھ: ایل او سی کے قریب مشتبہ نقل و حمل‘ فوج کی فائرنگ، تلاشی شروع

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

آغا روح اللہ نیشنل کانفرنس سے ’آزاد‘
اہم ترین

آغا روح اللہ نیشنل کانفرنس سے ’آزاد‘

2026-11-04
آزادپارٹی کے نظریے کے بجائے ذاتی اختلافات کی بنیادوں پر مستعفی ہوئے:قرہ
اہم ترین

 روح اللہ کی علیحدگی کی وجہ نظریاتی ہم آہنگی کا فقدان:قرہ

2026-11-04
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

رام مادھو کے دورۂ جموںکشمیر پر نائب وزیر اعلیٰ کا بی جے پی پر طنز

2026-11-04
’آغا روح اللہ ہمارے لوگوں کی دعاؤں سے جلسہ کر رہے ہیں‘
اہم ترین

’آغا روح اللہ ہمارے لوگوں کی دعاؤں سے جلسہ کر رہے ہیں‘

2026-11-04
کشمیر میں سرخ پھول کی واپسی: مصنوعی رنگوں پر پابندی کے بعد موَل کی مانگ میں اضافہ
اہم ترین

کشمیر میں سرخ پھول کی واپسی: مصنوعی رنگوں پر پابندی کے بعد موَل کی مانگ میں اضافہ

2026-11-04
این سی کو ہل کے نشان پر الیکشن لڑنے کی اجازت دینے کے فیصلے کیخلاف دائر ایپل مسترد
اہم ترین

این سی کے روح اللہ کے پارلیمانی کردار پر سوالات

2026-11-04
اہم ترین

لداخ یونیورسٹی طلبہ یونین انتخابات میں اے بی وی پی کی پانچ نشستوں پر کامیابی

2026-11-04
۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

وزیر اعلیٰ نے محکمہ تعمیراتِ عامہ میں ۱۷ امیدواروں کو تقرری نامے تقسیم کئے

2026-11-04
Next Post

پونچھ: ایل او سی کے قریب مشتبہ نقل و حمل‘ فوج کی فائرنگ، تلاشی شروع

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.