جمعہ, ستمبر 18, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

کپواڑہ پولیس نے ملی ٹینٹ ماڈیو ل کا پردہ فاش کیا ،5 معاونین گرفتاراسلحہ سمیت گرفتار:پولیس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-01-27
in تازہ تریں
A A
بڈگام میں خود کو آئی اے افسر ظاہر کرنے والا گرفتارـپولیس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

سرینگر/۲۷جنوری

شمالی ضلع کپواڑہ کے کرناہ علاقے میں سیکورٹی فورسز نے کراس بارڈر ملی ٹینٹ ماڈیول کا پردہ فاش کرکے پانچ اعانت کاروں کو اسلحہ وگولہ بارود سمیت حراست میں لینے کا دعویٰ کیا ہے ۔

متعلقہ

’مودی کی قیادت میں جموں کشمیر میںترقی ہوئی‘

مودی کی سالگرہ ‘ عمر نے ریاستی درجہ بحال کرنے کا مطالبہ دہرایا

پولیس کے ایک ترجمان نے بتایا کہ معتبر ذرائع سے اطلاع موصول ہونے کے بعد کپواڑہ پولیس ، نو پیرا فیلڈ رجمنٹ نے ایک مشترکہ آپریشن کے دوران کراس بارڈر ملی ٹینٹ ماڈیول کا پردہ فاش کیا ۔

ترجمان نے بتایا کہ پاکستانی زیر قبضہ کشمیر میں مقیم دو لشکر ہینڈلرز جن کی شناخت منظور احمد شیخ عرف شکور ولد ولی محمد شیخ ساکن گابرا کرناہ اور قاضی محمد خوشحال ولد قاضی سعید یاسین ساکن دھانی کرناہ حال پی او کے کے بطور ہوئی ہے کے ذریعے بھیجے گئے ہتھیار اور گولہ بارود کی اسمگلنگ میں ملوث دہشت گردی کے ایک ماڈیول کے بارے میں جانکاری موصول ہوئی۔

پولیس ترجمان نے کہاکہ پولیس نے ہتھیاروں کی اسمگلنگ میں ملوث ظہور احمد بٹ ولد نور حسین بٹ ساکن ریر سدھی پورہ کرناہ کی گرفتاری عمل میں لاکر اس کے قبضے سے ایک اے کے رائفل ، ایک میگزین،بیس گولیوں کے راونڈ،دوپستول اور دو پستول میگزین برآمد کرکے ضبط کئے ۔

ترجمان نے بتایا کہ ابتدائی تحقیقات کے دوران منکشف ہوا کہ مذکورہ پاکستانی ہینڈرلز ظہور جو کہ لائن آف کنٹرول کے قریب ہی واقع ایک گاوں کا رہائشی ہے کے ساتھ بھی رابطے میں تھے ۔

پولیس نے کہاکہ تفتیش اور لیڈز کی بنیاد پر مزید چار ملی ٹینٹ معاونین جن کی شناخت خورشید احمد راتھر ولد محمد یوسف راتھر ساکن گابراکرناہ ، مدثر شفیق ولد شفیق احمد ساکن گابرا کرناہ ، غلام سرور راتھر ولد محمد یوسف راتھر ساکن گابرا کرناہ اور قاضی فاضل الٰہی ولد قاضی محمد انور کے بطور ہوئی کی گرفتاری عمل میں لائی گئی اور ان کے قبضے سے پانچ شارٹ رائفلیں، پانچ اے کے میگزین،اور سولہ اے کے راونڈ برآمد کئے گئے ۔

پولیس کے مطابق معاملے کی بڑے پیمانے پر تحقیقات جاری ہے اورکراس بارڈر اسلحہ اسمگلنگ کے حوالے سے مزید انکشافات متوقع ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بی جے پی نے جموں و کشمیر میں انتخابی مہم شروع کردی :کول

Next Post

کچھ بھی کہنے کی آزادی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

زوجیلا سرنگ کی آخری ۲ء۵میٹر کی رکاوٹ بھی ختم، کشمیر اور لداخ سرنگ کے ذریعے جڑ گئے
اہم ترین

’مودی کی قیادت میں جموں کشمیر میںترقی ہوئی‘

2026-09-18
’بی جے پی کا قانونی نوٹس ’محبت نامہ‘اور باعث اعزاز ہے ‘
اہم ترین

مودی کی سالگرہ ‘ عمر نے ریاستی درجہ بحال کرنے کا مطالبہ دہرایا

2026-09-18
افروٹ میں موسم کی پہلی برفباری، جموں و کشمیر کے کچھ حصوں میں بارش
اہم ترین

سرماکی آمد؟کشمیر کے گلمرگ، گریز میں رواں موسم کی پہلی برف باری

2026-09-18
₹۲ہزار روپےسے زیادہ کے تاجر کو کیے گئے یو پی آئی لین دین پر ۰ء۴ فیصد ایم ڈی آر عائد ہوگا
اہم ترین

یو پی آئی ادائیگیوں پر فیس سے بچنے کے لیے دہلی کے تاجروں کا نقد ادائیگیوں کو فروغ دینے کا منصوبہ

2026-09-18
’اسپیکر کے اقدامات کو   درست ثابت کرنے کیلئے   این سی جھوٹ کا سہارا لے رہی ہے‘
اہم ترین

’عبداللہ خان اپنی سلطنت کی بحالی کیلئے ریاستی درجہ چاہتا ہے‘

2026-09-18
ادھم پور میں انکاونٹر شروع، گولیوں کا تبادلہ ‘کشتواڑ کے چھاترو میں آپریشن جاری
اہم ترین

 اودھم پور میں دو جیش دہشت گرد ہلاک

2026-09-18
ایل اے سی پر چینی فوجی تعیناتی میں۲۰۲۵کے دوران کمی آئی: وزارتِ دفاع
اہم ترین

بھارت نے پاک چین  سرحدی مشترکہ نظام مسترد کیا

2026-09-18
سجاد لون کے فیصلے سے بی جے پی کے ست شرمہ کو فائدہ؟
اہم ترین

۱۹۸۷کے انتخابات میں  ’’دھاندلی‘‘ کی قرارداد پر اسمبلی  کی ’’خاموشی‘‘ پر سجاد لون برہم

2026-09-18
Next Post
سازش۔۔۔۔۔۔۔؟

کچھ بھی کہنے کی آزادی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.